By MH Kazmi on December 29, 2016 ali, basit, cricketer, former, hamid, Mahmoud, slapped, the اہم ترین, خبریں, کھیل
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے رکن باسط علی نے سابق انٹرنیشنل کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ دے مارا۔واقعہ کراچی میں نیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران پیش آیا۔ محمود حامد نےجیوسوپر کےپروگرام میں ویمنزاورانڈر19 ٹیموں کی ناقص کارکردگی پرتنقید کی تھی جس پرسابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نےگذشتہ روز […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 A, afridi, cricketer, dollar, four, in, is, milion, top اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, کھیل
دبئی: آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ سے دوری کے باوجود زیادہ آمدنی کے معاملے میں دنیا کے ٹاپ کرکٹرز میں شامل ہیں۔ ایک خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انھوں نے رواں برس 6.4 ملین ڈالر کمائے، جس میں سے 4 ملین ڈالرمختلف اشتہاری معاہدوں سے حاصل ہوئے، سب سے زیادہ کمائی کے معاملے […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 BPL, cricketer, For, issue, NOC, pakistan, the, will اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کے لئے قومی کرکٹرز کو جلد این او سی جاری کر دے گا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ نے بی پی ایل کے لئے اپنی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی جن کھلاڑیوں نے این او سی کے لئے درخواست دی ہوئی […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 -lahore, court, cricketer, imran, nazir, of, rules, traffic, violation اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کرکٹر عمران نذیر کا چالان کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق کرکٹر عمران نذیر شمالی چھاؤنی کے علاقے میں سیٹ بیلٹ باندھے بغیر ڈرائیونگ کر رہے تھے۔ ٹریفک وارڈن نے کرکٹر عمران نذیر کوروکا اور قانون کی خلاف ورزی پر ان کا چالان کرتے ہوئے 5 سو […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 Accused, cricketer, fixing, India, joined, match, politics بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
نئی دہلی( یس نیوز ڈیسک) بھارت کے سابق فاسٹ بولر پراوین کمار نے بھی سیاسی اکھاڑے میں چھلانگ لگادی، انھوں نے اترپردیش میں سماج وادی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔میرٹھ سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ پرواین نے لکھنومیں وزیراعلیٰ اکھلیش یادیو کی موجودگی میں حکمران جماعت سماج وادی پارٹی میں شامل ہونے کا […]
By F A Farooqi on August 20, 2016 airport, arrive, cricketer, Mohammad, private, test, vienna, visit, yousuf تارکین وطن
ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان کے معروف ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف ویانا کے 4 روزە نجی دورہ پر 20 آگست کو ویانا ایرپورٹ پر پہنچیں گے۔ آن کے قریبی دوست امجد بھٹی نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے بات کرتے ھوئے بتایا انہوں نے مذید بتایا کہ محمد یوسف اپنے ویانا کے 4 روزە دورہ کے […]
By Yes 1 Webmaster on September 20, 2015 Ahmed Shahzad, beginning, cricketer, lahore, life, National, pakistan, احمد شہزاد, آغاز, زندگی, قومی, لاہور, پاکستان, کرکٹر لاہور, کھیل
لاہور : پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر احمد شہزاد اپنی زندگی کی نئی اننگ شروع کرتے ہوئے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ مایہ ناز قومی کرکٹر اور سیلفی کنگ کے نام سے مشہور احمد شہزاد نے اپنی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا ہے اور وہ اپنی دُلہنیا گھر لے آئے ہیں۔ احمد شہزاد […]
By Yes 1 Webmaster on August 31, 2015 cricketer, fault, Mohammad Asif, Repeat, teenager, دہرائیں, غلطی, محمد آصف, نوجوان, کرکٹر کھیل, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد آصف نے کہا ہے کہ انہوں نے پابندی کا وقت انتہائی کرب سے گزارا، لیکن اس دوران صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا، میرا نوجوان کھلاڑیوں کو سبق ہے کہ جو غلطی میں نے کی ہے وہ اسے نہ دہرائیں اور صرف اور صرف کھیل […]
By Yes 2 Webmaster on July 15, 2015 cricketer, dirty, game, Gentleman, IPL, lahore, Mohsin hassan Khan, test, آئی پی ایل, جنٹلمین, لاہور, محسن حسن خان, ٹیسٹ, کرکٹر, گندا, گیم لاہور, کھیل
لاہور : سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن حسن خان کہتے ہیں کہ آئی پی ایل نے جینٹلمین گیم کو گندا کردیا ہے ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ڈاکٹر ظفر الطاف کے مطابق بھارتی کرکٹرز اور بالی ووڈ سٹارزنے مل کر آئی پی ایل میں کرپشن کی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن حسن خان کا کہنا […]
By Yes 2 Webmaster on May 20, 2015 attached, captain, cricketer, karachi, married, National, Sarfraz Ahmed, team, رشتہ ازدواج, سرفراز احمد, قومی, منسلک, ٹیم, کراچی, کرکٹر, کپتان کراچی, کھیل
کراچی : ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفرار احمد کی شادی کی تقریب کراچی کے مقامی شادی ہال میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں سرفراز احمد کے عزیز و اقارب اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سرفراز احمد اور خوش بخت آفتاب کا نکاح 50 ہزار روپے […]
By Yes 1 Webmaster on March 12, 2015 Atif Aslam, cricketer, Fame, Renowned singer, years, سال, شہرت, عاطف اسلم, معروف گلوکار, کرکٹر شوبز, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) اپنے پہلے ہی البم سے شہرت کی بلندیوں کو چھو جانے والے نامور گلوکار عاطف اسلم بارہ مارچ کو اپنی 32 سالگرہ منا رہے ہیں۔ 12مارچ 1983ء کو پنجاب کے شہر وزیر آباد میں پیدا ہونے والے عاطف اسلم نے اپنے کیریئرکا آغاز 2004 ء میں کیا۔ بچپن سے ہی کرکٹر بننے […]