counter easy hit

cricketers

آئی پی ایل مہنگے کنٹریکٹس کے باعث آسٹریلوی کھلاڑی کس کس طرح بلیک میل ہوتے رہے، سابق آسٹریلوی کپتان نے بھانڈا پھوڑ دیا

آئی پی ایل مہنگے کنٹریکٹس کے باعث آسٹریلوی کھلاڑی کس کس طرح بلیک میل ہوتے رہے، سابق آسٹریلوی کپتان نے بھانڈا پھوڑ دیا

کینبرا: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کوروناوائرس کے باعث کھیلوں کے تمام مقابلے منسوخ ہو چکے ہیں تاہم 2015ء ورلڈکپ کے فاتح کپتان مائیکل کلارک نے انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے خلاف بیان جاری کرتے ہوئے نیا پنڈورا باکس کھول دیاہے ۔مائیکل کلار ک کا مزید کہنا تھا کہ جب آسٹریلیا کی ٹیم […]

پنڈی کرکٹ سٹیڈیم تاریخ ساز کرکٹرز کے ریکارڈز سے مزین

پنڈی کرکٹ سٹیڈیم تاریخ ساز کرکٹرز کے ریکارڈز سے مزین

رپورٹ ۔اصغر علی مبارک سے شکریہ پاکستان آرمی ۔شکریہ وزیراعظم عمران خان ۔شکریہ پاکستان کرکٹ بورڈ ۔شکریہ پاکستانی میڈیا اور شکریہ شہداء پاکستان جن کی لازوال قربانیوں کے صدقے پاکستان میں عالمی کرکٹ کی واپسی ممکن ھوئی آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹ چیمپئن شپ کااولین میچ پاکستان اور سری لنکا کے مابین دس دسمبر سے […]

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم۔۔ تاریخ ساز کرکٹرز کیلئے عالمی ریکارڈزبنانے کی جنت ۔

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم۔۔ تاریخ ساز کرکٹرز کیلئے عالمی ریکارڈزبنانے کی جنت ۔

۔رپورٹ؛اصغر علی مبارک سے۔ ..سری لنکن کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئی ہے، .اللہ کا شکر ہے کہ10 سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو میچز پہلا ٹیسٹ میچ 11 سے 15 دسمبر تک […]

سوچیئے گا ضرور۔۔۔!!! 32 لاکھ روپے ماہانہ پر مصباح الحق برداشت، 35 لاکھ روپے ماہانہ پر چیئرمین سی پیک بھی برداشت لیکن۔۔۔ 10 لاکھ روپے ماہانہ نہ دے کر پاکستان کے پہلے ’کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ ‘ اسپتال کو کیوں بند کر دیا گیا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر اینکر پرسن عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کو 32لاکھ ماہانہ پر مصباح الحق برداشت ہے، 35 لاکھ پر ماہانہ پر چئرممین سی پیک بھی برداشت ہے لیکن افسوس 10 روپے ماہانہ پر ڈاکٹر سعید اختر برداشت نہیں تھے اور پاکستان کے سب سے بڑے اور پہلے کڈنی اینڈ […]

معروف آسٹریلوی کرکٹر مصباح الحق کی مخالفت میں میدان میں آ گئے، کیا کچھ کہہ ڈالا؟ جانیے

معروف آسٹریلوی کرکٹر مصباح الحق کی مخالفت میں میدان میں آ گئے، کیا کچھ کہہ ڈالا؟ جانیے

لاہور(ؤیب ڈسیک) سابق آسٹریلین کرکٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے مصباح الحق کو قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے دو عہدے سونپنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق کو قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کا دہرا عہدہ سونپ دیا […]

دورہ پاکستان سے انکار سری لنکن کرکٹرز کو مہنگا پڑ گیا ۔۔۔۔ لینے کے دینے پڑ گئے

دورہ پاکستان سے انکار سری لنکن کرکٹرز کو مہنگا پڑ گیا ۔۔۔۔ لینے کے دینے پڑ گئے

کولمبو(ویب ڈیسک) دورہ پاکستان سے انکار پر سری لنکن کھلاڑی تھسارا پریرا اور نیروشن ڈکویلا کو کیریبیئن پریمیئر لیگ میں شرکت کیلیے درکار این او سی سے محروم ہونا پڑگیا۔گزشتہ روز سری لنکن ون ڈے ٹیم کے کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے، ٹی ٹوئنٹی کپتان لیستھ مالنگا، اینجیلو میتھیوز، سورنگا لکمل، اکیلا دھننجایا، دنیش چندیمل، دھننجیا […]

پہلے ہی آزمائشیں کیا کم تھیں ۔۔۔۔ پاکستانی کرکٹرز کو ایک اور مشکل کا سامنا کرنا پڑ گیا

پہلے ہی آزمائشیں کیا کم تھیں ۔۔۔۔ پاکستانی کرکٹرز کو ایک اور مشکل کا سامنا کرنا پڑ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) پی سی بی سے این او سی لینا پلیئرزکے لئے کڑا امتحان بن گیا جبکہ ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ کے رویے سے نالاں ایک کھلاڑی نے ایم ڈی سے شکایت کی تو زیرعتاب آ گیا، ذرائع نے بتایا کہ گذشتہ دنوں ایک نوجوان ٹیسٹ کرکٹر نے بورڈ سے رابطہ کر کے انگلش کاﺅنٹی کی […]

پاکستانی کرکٹ شائقین کو بڑا سرپرائز دے دیا گیا

پاکستانی کرکٹ شائقین کو بڑا سرپرائز دے دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) محمد حفیظ پاکستان کی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کی کپتانی کیلئے مضبوط امیدوار بن گئے، پی سی بی کی جانب سے تینوں فارمیٹ کی ٹیموں کے الگ الگ کپتان نامزد کیے جانے پر غور، بابر اعظم بھی دوڑ میں شامل۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر کام کے […]

پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خبر آگئی

پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خبر آگئی

لندن(ویب ڈیسک) قومی ٹیم جمعے کو بنگلہ دیش کے خلاف اہم میچ کے لیے میدان میں اترے گی تاہم اس سے قبل پاکستانی کرکٹ شائقین نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کے خلاف میچ میں جیت کی دعائیں کریں گے تاکہ سرفراز الیون کا ورلڈ کپ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کا سفر آسان ہوسکے۔گرین شرٹس […]

وزیراعظم نے قومی کرکٹرز سے ملاقات میں دراصل کیا کہا؟ اندرونی کہانی

وزیراعظم نے قومی کرکٹرز سے ملاقات میں دراصل کیا کہا؟ اندرونی کہانی

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) قومی کرکٹ سکواڈ دورہ انگلینڈ اور آئی سی سی ورلڈکپ 2019ءکیلئے انگلینڈ روانہ ہو چکی ہیں اور پوری قوم کی دعائیں ان کیساتھ ہیں کہ وہ اس مرتبہ میگا ایونٹ جیت کر ایک مرتبہ پھر پاکستان کا نام روشن کرنے میں کامیاب ہو جائیں۔ قومی سکواڈ نے برطانیہ روانگی […]

دو نامور انٹرنیشنل کرکٹرز بھی پشاور زلمی کا حصہ بن گئے

دو نامور انٹرنیشنل کرکٹرز بھی پشاور زلمی کا حصہ بن گئے

پشاور زلمی نے رواں سال بھی دو غیر ملکی کرکٹرز کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔گزشتہ برس پی ایس ایل کے دوران پشاور زلمی نے چین کے 2 کھلاڑیوں کو شامل کیا تھا جو پورے سیزن میں ٹیم کے ہمراہ موجود تھے۔ اس مرتبہ دو ترک کرکٹر گوہان گوتک اور مہمت آدین ٹیم کا حصہ […]

پاکستانی کرکٹرز کو بھی ڈر لگتا ہے جناب

پاکستانی کرکٹرز کو بھی ڈر لگتا ہے جناب

شاید ڈھاکا میں آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا کوئی میچ تھا، اختتام پردھماکوں کی آواز سے میں چونک گیا اور ادھر ادھر دیکھنے لگا، مجھے پریشان دیکھ  کر ساتھ بیٹھے بنگلہ دیشی صحافی نے کہا ’’ ڈرو نہیں یہ فائر ورکس ہیں‘‘،پھر وہ طنزیہ انداز میں کہنے لگا’’ ویسے تم تو پاکستانی ہو […]

پہلے کی خودکُشی، دوسرا فرار۔۔۔۔۔۔ مگر ایک اور۔۔۔۔۔۔ نامور پاکستانی کرکٹر کے بیٹے نے بدنام زمانہ اداکارہ سے شادی کر لی

پہلے کی خودکُشی، دوسرا فرار۔۔۔۔۔۔ مگر ایک اور۔۔۔۔۔۔ نامور پاکستانی کرکٹر کے بیٹے نے بدنام زمانہ اداکارہ سے شادی کر لی

لاہور ; فلم، ٹی وی اور اسٹیج کی نامور اداکارہ ثوبیہ خان نے خفیہ شادی کرلی، دلہا لیجنڈ کرکٹر عبدالقادر کا بیٹا عثمان قادر ہے، تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثوبیہ خان اور عثمان قادر کے عشق کے چرچے کافی عرصے سے زبان زد عام تھے اور قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ دونوں نے […]

قومی کرکٹرز کا سبکدوش ہونیوالے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن کو خراج تحسین

قومی کرکٹرز کا سبکدوش ہونیوالے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن کو خراج تحسین

لاہور: قومی کرکٹرز نے سبکدوش ہونے والے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن کو خراج تحسین پیش کیا۔ سبکدوش ہونے والے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن کو قومی کرکٹرز نے خراج تحسین پیش کیا، کپتان سرفراز احمد نے انہیں کھلاڑیوں کے دستخطوں سے مزین قومی ٹیم کی ٹی شرٹ پیش کی۔ تمام پلیئرز نے ان کی خدمات کو زبردست انداز میں […]

واجبات کی عدم ادائیگی، زمبابوین کرکٹرز کی پاکستان کیخلاف سیریز کے بائیکاٹ کی دھمکی

واجبات کی عدم ادائیگی، زمبابوین کرکٹرز کی پاکستان کیخلاف سیریز کے بائیکاٹ کی دھمکی

ہرارے: زمبابوین کرکٹرز نے اپنے بورڈ کو واجبات کلیئر نہ ہونے پر آسٹریلیا اور پاکستان کے خلاف سیریز کھیلنے سے انکار کی دھمکی دی ہے۔ پلیئرز کے وکیل گیرالڈ ملاٹشا نے زمبابوے کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کو معاملے سے تحریری طور پر آگاہ کیا ہے جس میں بورڈ کو 16 مئی تک وضاحت کرنے کا کہا […]

سچن ٹنڈولکر کی سالگرہ پر کرکٹ آسٹریلیا کا مذاق، بھارتی شا ئقین بھڑک اٹھے

سچن ٹنڈولکر کی سالگرہ پر کرکٹ آسٹریلیا کا مذاق، بھارتی شا ئقین بھڑک اٹھے

لاہور:  کرکٹ آسٹریلیا کے سچن ٹنڈولکر کی سالگرہ پر کیے جانے والے ’مذاق‘ پر بھارتی شائقین بھڑک اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر سالگرہ کے روز آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر ڈیمین فلیمنگ کی بھی سالگرہ تھی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں فلیمنگ لٹل ماسٹر سچن […]

قومی کرکٹرز کی واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شرکت

قومی کرکٹرز کی واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شرکت

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع موجود شہریوں نے قومی ہیروز کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے،فاسٹ بولر حسن علی نے عوام کے سامنے آکر روایتی انداز میں جشن منایا جب کہ پیسرز رینجرز […]

بنگلہ دیش میں کرکٹرز کے فٹبال کھیلنے پر پابندی کا مطالبہ ہونے لگا

بنگلہ دیش میں کرکٹرز کے فٹبال کھیلنے پر پابندی کا مطالبہ ہونے لگا

ڈھاکا:  بنگلہ دیش میں کرکٹرز کے فٹبال کھیلنے پر پابندی کا مطالبہ سامنے آگیا۔اس کی وجہ بہت سے کھلاڑیوں کا انجرڈ ہونا ہے۔ چیف سلیکٹر منہاج العابدین نے کہا کہ کرکٹرز کے فٹبال کھیلنے پر پابندی ہونی چاہیے کیونکہ اسی وجہ سے ہمارے کئی کھلاڑی انجرڈ ہوئے ہیں، ٹیم مینجمنٹ کو اس مسئلے پر دھیان دینا چاہیے۔ […]

چمکتے ڈالرز سے نوجوان کرکٹرز کی آنکھیں چند ھیا گئیں

چمکتے ڈالرز سے نوجوان کرکٹرز کی آنکھیں چند ھیا گئیں

لندن:  چمکتے ڈالرز سے نوجوان کرکٹرز کی آنکھیں چندھیا گئیں، ٹوئنٹی 20 لیگز کی محبت میں قومی وردی بھی بوجھ دکھائی دینے لگی، کھلاڑیوں کی اکثریت نے نیشنل معاہدوں پر پیسہ لیگز کے کنٹریکٹس کو ترجیح دے دی، فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایسوسی (فیکا) نے بھی نئی نسل کے تیور سے متعلق خبردارکردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیکا […]

دورۂ انگلینڈ و آئرلینڈ کے لیے قومی کرکٹرز کی فٹنس جانچ آج شروع ہوگی

دورۂ انگلینڈ و آئرلینڈ کے لیے قومی کرکٹرز کی فٹنس جانچ آج شروع ہوگی

لاہور: پاکستان کر کٹ ٹیم کے دورئہ انگلینڈ اورآئرلینڈ کے لیے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کا آغاز آج سے لاہور میں ہوگا۔ ٹوئنٹی 20 کا ہنگامہ ختم ہونے کے بعد اب ٹیسٹ کرکٹ کی باری آ گئی ہے،  پاکستانی کرکٹ ٹیم کو رواں ماہ کے آخر میں برطانیہ کے دورے پر جانا ہے، جہاں کینٹ کاونٹی سے […]

فکسنگ کی پرچھائیاں کرکٹرز کے تعاقب میں سرگرداں

فکسنگ کی پرچھائیاں کرکٹرز کے تعاقب میں سرگرداں

لاہور: فکسنگ کی پرچھائیاں مسلسل پاکستانی کرکٹرز کے تعاقب میں سرگرداں ہیں جب کہ بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شرکت کرنے والے محمد سمیع سے بھی باز پرس شروع ہوگئی۔ محمد سمیع ان دنوں بنگلادیش پریمیئر لیگ میں مصروف تھے، انھیں اس دوران فوری طور پر پاکستان طلب کیا گیا جس کے بعد وہ جمعے کو پی سی بی […]

انگلش کرکٹرز کو کرفیو ٹائم میں نرمی نصف شب تک مل گئی

انگلش کرکٹرز کو کرفیو ٹائم میں نرمی نصف شب تک مل گئی

انگلش کرکٹرز کو نصف شب تک ہوٹلز سے باہر رہنے کی اجازت مل گئی۔ ایشز کے دو ٹیسٹ ہارنے کے بعد ٹیم ڈائریکٹر اینڈریو اسٹراس نے دبائو کے شکار کھلاڑیوں کو خود کو ذہنی طور پر سیریز کے اگلے میچز کیلئے تیار رہنے کیلئے کرفیو ٹائم میں چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ۔ ایڈیلیڈ ٹیسٹ […]

ٹی 10 لیگ؛ 10 کرکٹرز کو بھجوانے کی اجازت دے کر بورڈ نے 4 لاکھ ڈالر کھرے کرلیے

ٹی 10 لیگ؛ 10 کرکٹرز کو بھجوانے کی اجازت دے کر بورڈ نے 4 لاکھ ڈالر کھرے کرلیے

لاہور:  پی سی بی نے ٹی 10 لیگ میں 10 کرکٹرز کو بھجوانے کی اجازت دیکر 4لاکھ ڈالر کھرے کرلیے۔ جاری کردہ پریس ریلیز میں ملکی مفادات پر سمجھوتہ نہ کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ پلیئرز کو یواے ای میں ہونیوالے ایونٹ کیلیے بھجوانے کے بدلے میں حاصل ہونے والی رقم […]