By Web Editor on October 3, 2017 29, against, announces, cricketers, Kiwi, names, of, series, womens اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ثنا میر بھی کیمپ میں شرکت پر رضا مند، چار اکتوبر کو مریدکے میں مشقوں کا آغاز پاکستان کرکٹ بورڈ نے یو اے ای میں نیوزی لینڈ کیخلاف ہونے والی سیریز کیلئے 29 ویمن کرکٹرز کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ کپتانی سے ہٹائے جانے والی ثنا میر بھی کیمپ میں شرکت پر رضا مند […]
By Web Editor on September 8, 2017 Bangladeshi, cricketers, League, left, of, Pakistani, the, worry اہم ترین, خبریں, کھیل
ڈھاکا: بی پی ایل کے منتظمین نے پاکستانی کرکٹرز کی فکر چھوڑ دی۔ انتظامی غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پی سی بی نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 25اگست کو شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کاؤنٹی اور کیریبیئن لیگ میں شریک کرکٹرز کو بھی وطن واپس بلا لیا،متعلقہ ملکوں کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیے جانے […]
By Web Editor on September 7, 2017 Azam, cricketers, draft, e, ignored, karachi, numerous, of, Quaid, trophy, were اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: پی سی بی کے تحت سب سے بڑے قومی فرسٹ کلاس ایونٹ قائد اعظم ٹرافی سیزن 2017-18 کے لیے پہلی مرتبہ ٹیموں کے انتخاب میں ہونے والی ڈرافٹنگ میں بہترین کارکردگی کے باوجود کراچی کے متعدد کرکٹرز کو نظر انداز کر دیا گیا۔ لاہور میں ہونے والے اس عمل میں کپتانوں کا تقرر کیے بغیر8 […]
By Web Editor on September 7, 2017 crates, cricketers, electric, Ground, home, in, National, on, the, trials اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ہوم گراؤنڈ پرآزمائش کا وقت قریب آتے ہی قومی کرکٹرز میں بجلیاں بھرگئیں،ورلڈ الیون سے سیریز کیلیے مشقوں کا جمعرات سے آغاز ہوگا، تربیتی کیمپ میں صلاحیتیں نکھارنے کیلیے کام کیا جائے گا. ہیڈکوچ مکی آرتھر چھٹیاں گزار کر لاہور واپس پہنچ گئے، معاون اسٹاف بھی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں موجود ہے،گھر میں نئے مہمان کی آمد کے منتظر محمد […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 A, cricketers, experience, For, foreign, is, pakistan, unique اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں نے دورئہ پاکستان کو منفرد تجربہ قرار دیدیا۔ اپنے پیغام میں ورلڈ الیون کے کوچ اینڈی فلاور نے کہاکہ مہمان کرکٹرز آئندہ ماہ لاہور میں سیریز کیلیے ممکنہ سیکیورٹی انتظامات پر مطمئن ہیں،وہ اس بات پر بہت خوش ہیں کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلیے اٹھائے جانے والے اقدامات میں انھیں […]
By MH Kazmi on August 22, 2017 be, call, cricketers, fitness, from, non-country, of, the, today, understood, will اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: دیارغیر سے بلانے کے بعد قومی کرکٹرزکی فٹنس آج سے 3روز تک جانچی جائے گی۔ قومی کرکٹرز کے 3روزہ فٹنس ٹیسٹ منگل سے شروع ہوں گے،اس مقصد کیلیے بیرون ملک کاؤنٹیز اور لیگز کھیلنے والے بیشتر کھلاڑی نہ چاہتے ہوئے بھی بوجھل دلوں کے ساتھ پاکستان پہنچ چکے ہیں، نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹیسٹ کے پہلے […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 A, about, calling, cricketers, home, National, return, suddenly, worry اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: اچانک وطن واپسی کے بلاوے نے قومی کرکٹرز کو پریشان کردیا، قبل ازوقت فٹنس کیمپ اور قومی ٹوئنٹی20 کپ شیڈول کیے جانے کی وجہ سے کاؤنٹی اور کیریبیئن پریمیئر لیگ میچز چھوڑنا پڑیں گے۔ چیمپئنز ٹرافی کی فتح کے بعد قومی کرکٹرز نے فارغ وقت کا مصرف ڈھونڈ لیا تھا، انگلش کاؤنٹی میں سرفراز احمد یارکشائر، محمد عامر […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 abroad, cricketers, fitness, in, of, present, segregation, test, to اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: قومی کرکٹرز کی فٹنس آزمانے کا سلسلہ 22اگست سے شروع ہوگا۔ قومی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کیلیے ڈرافٹ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بتایا کہ چیمپئنز ٹرافی جیت کر پاکستان کرکٹ کو نئی سمت اور کرکٹرز کو نیا حوصلہ ملا، نوجوان کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں […]
By MH Kazmi on July 31, 2017 australian, be, compensation, controversy, cricketers, deadline, end, of, the, today, will اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا کی پلیئرز کو دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہوگئی، بورڈ کا بنایا ہوا ایم او یو قبول نہیں کیا تو معاملہ ثالثی کے لیے جاسکتا ہے، ادھر سابق کپتان مائیکل کلارک نے کھلاڑیوں کو تنازع پر ثالثی کی آفر قبول کرنے کا مشورہ دے دیا وہ کہتے ہیں کہ اگر کرکٹرز نے ایسا […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 abdul, bury, cricketers, left, of, qadir, skills, the, to, were اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے کہا ہے کہ قومی کرکٹرز کی صلاحیتوں کو زنگ لگنے کیلیے چھوڑ دیا گیا جبکہ رواں ماہ شیڈول دورئہ بنگلادیش منسوخ ہوچکا۔ عبدالقادر کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک ون ڈے ٹورنامنٹ اس وقفے میں رکھا جاتا تو قومی کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو زنگ نہ لگتا، نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے اور […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 Arjuna, cricketers, Indian, on, Ranatunga, react, statement اہم ترین, خبریں, کھیل
بھارتی کرکٹرز اشیش نہرا اور گوتم گمبھیر نے ورلڈ کپ 2011کے فائنل سے متعلق ارجُنا رانا ٹنگا کے تحقیقات کے مطالبے کو حیران کن اور حقیقت کے منافی قرار دیا ہے۔ بھارتی فاسٹ بولر اشیش نہرا کا بیان سے متعلق کہنا ہے کہ اس طرح کی باتوں پر کان نہیں دھرنے چاہیے۔ دوسری جانب بھارتی سلامی […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 Announcement, central, contract, cricketers, For, National, new, of اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے جس میں عمرا کمل سمیت اسپاٹ فکسنگ کیس کا سامنا کرنے والے کرکٹرز کو جگہ نہیں دی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرزکے لیئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا ہے جس میں 35 کھلاڑیوں کے نام شامل ہیں اورانہیں 4 […]
By MH Kazmi on July 1, 2017 200, australia, become, cricketers, have, in, more, than, unemployed اہم ترین, خبریں, کھیل
کرکٹ آسٹریلیا اور ملک کے کرکٹ کھلاڑیوں کے درمیان نئے معاہدے کو تسلیم کیے جانے کی ڈیڈلائن گزر جانے کے بعد 200 سے زائد سینئر کرکٹرز عملی طور پر بے روزگار ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا اور کھلاڑیوں کے درمیان حالیہ معاہدہ 30 جون کو ختم ہوگیاجبکہ کوئی نیا معاہدہ ابھی تک طے نہیں پایا جاسکا۔ کھلاڑیوں […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 A, conference, cricketers, hurriyat, is, kashmiri, Natural, Pakistani, process, uniform, wearing اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ کشمیری کرکٹرز کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کی یونیفارم پہننا اور قومی ترانہ پڑھنا ایک فطری عمل ہے اور اس پر نوجوانوں کی گرفتاری بھارت کی بدترین ریاستی دہشتگردی ہے. گاندربل پولیس کے سربراہ فیاض احمد نے بتایاکہ گرفتار کیے جانیوالے زیادہ تر کھلاڑی […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 Barbados, cricketers, deal, indies, pakistan, practice, the, to, West, with اہم ترین, خبریں, کھیل
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔ قومی کھلاڑیوں نے جمعے کو خوب پریکٹس کی۔ گرین شرٹس نے مختصر فارمیٹ کی عالمی چیمپئن ٹیم سے نمٹنے کیلئے خوب پسینہ بہایا، کوچز کا زور فیلڈنگ اور بیٹنگ پر زیادہ […]
By MH Kazmi on March 23, 2017 betrayed, cricket, cricketers, in, involved, Players, spot-fixing, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں مخبروں کا کردار اہم ہوتا جارہا ہے۔ دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ مخبری میں کرکٹرز ہی ساتھی کرکٹرز کو پکڑوا رہے ہیں اور ان کے گرد انہی کی مدد سے شکنجہ کسا جارہا ہے۔ پورٹ قاسم کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے آل رائونڈر کامران یونس کو بھی معطلی کا […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 all, case, cricketers, fixing, four, have, recorded, spot, statements, their, today اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
اسپاٹ فکسنگ کیس میں چاروں معطل کھلاڑیوں نے ایف آئی اے کو اپنے بیانات ریکارڈ کرادئیے۔ خالد لطیف، محمد عرفان، شرجیل خان اورشاہ زیب حسن نے ایف آئی اے کے سامنے بیانات قلمبند کراتے ہوئے الزامات تسلیم کرنےسے انکار کردیا۔چاروں معطل کھلاڑیوں سے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کوریکارڈ کرائے گئے بیانات کی تفصیلات […]
By MH Kazmi on March 16, 2017 aimed, carrier, cricketers, excellent, new, ON. STARTING, Pakistani اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: قومی ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے والے نوجوان پلیئرز شاداب خان اور فخر زمان ڈیبیو کو اپنی کارکردگی سے یادگار بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ میں میڈیا بریفنگ کے دوران 18 سالہ لیگ اسپنر شاداب خان نے کہا کہ بولنگ میں اپنا لوہا منوانے کی کوشش کروں […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 cricketers, Final, from, Gladiators, in, lahore, play, quetta, refused, three, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے کھیلنے والے انگلینڈ کے کھلاڑیوں لیوک رائٹ، کیون پیٹرسن اور ٹائمل مل نے لاہور میں ٹورنامنٹ کے فائنل میں شرکت سے انکار کردیا۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل 2017 کے پہلے پلے آف میچ میں پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد […]
By MH Kazmi on February 18, 2017 back, called, cricketers, England, four, from, its, PSL اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کھیل
شارجہ: انگلینڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شریک اپنے 4 کرکٹرز کو وطن واپس بلالیا ہے۔ لاہور قلندرز کے جیسن روئے، اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسٹیون فن، سیم بلنگز اور پشاور زلمی کے ایون مورگن اب ایونٹ کے بقیہ میچز میں اپنی فرنچائزز کو دستیاب نہیں ہوں گے کیوں کہ یہ تمام کھلاڑی ویسٹ انڈیز کیخلاف […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 arrive, cricketers, in, Pakistani, Perth:, practice, start, today, will اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کو آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میں شکست ہوئی، تاہم گرین شرٹس نے باؤنس بیک کرتے ہوئے محمد حفیظ کی قیادت میں کینگروز کو دوسرے میچ میں 6وکٹوں سے مات دیکر سیریز 1-1سے برابر کردی ہے۔ کینگروز کیخلاف تیسرے معرکہ کیلئے قومی ٹیم نے پرتھ میں ڈیرے ڈال لئے، کھلاڑی ایک روز آرام کے […]
By MH Kazmi on December 8, 2016 A, became, cricketers, kangaroo, old, teacher, the, threat, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
کینز: پرانا ’استاد‘ ہی کینگروزکے لیے خطرہ بن گیا، پاکستان نے میزبان قلعے فتح کرنے کیلیے ’’گھر کے بھیدی‘‘سے امیدیں باندھ لیں۔ بیٹسمین اسد شفیق نے کہاکہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر آسٹریلیا کے بارے میں سب کچھ جانتے اور ہماری بھرپور مدد کررہے ہیں، شارٹ پچ بالز کا مقابلہ میں کٹ شاٹ سے کروں گا، ہم خود […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 adopted, challenge, cricketers, fever, mynykn, Pakistani خبریں, سٹی نیوز, لاہور, کھیل
کراچی میں پاکستانی کرکٹرز بھی مینکین چیلنج کے بخار میں مبتلا ہیں ،محمد عرفان کہتے ہیں چیلنج سے بچپن کی یادیں تازہ ہوگئیں۔ قائد اعظم ٹرافی کے دوران کراچی میں موجو د کھلاڑیوں نے مینکین چیلنج کا دلچسپ مظاہر ہ کیا ،سلمان بٹ ،کامران اکمل، محمد آصف اور محمد عرفان فریز ہوگئے۔ وکٹ کیپر بیٹسمین […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 cricketers, drafting, League, pakistan, Super, to, wednesday, will اچھی بات, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
فروری میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلئے پلیئرز ڈرافٹنگ بدھ کو دبئی میں ہوگی۔ اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ و پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد دبئی پہنچ گئے ہیں۔ 414کھلاڑیوں پر مشتمل پلیئرز ڈرافٹنگ میں کئی ٹاپ […]