counter easy hit

crime

تین کردار

تین کردار

تحریر : ایم سرور صدیقی پاکستان کی تاریخ کے تین کردار ایسے ہیں جن کو سامراجی طاقتوں اور اسلام دشمنوں نے عبرت کا نشان بنانے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زورلگادیا سوچنے کی بات یہ ہے کہ ان کا جرم کیا تھا؟ کیا اپنے وطن سے محبت اور اس کو دفاعی لحاظ سے مضبوط بنانا نا […]

حالی کی قلبی واردات، سر سید کا مرثیہ

حالی کی قلبی واردات، سر سید کا مرثیہ

کینیڈا (انجم بلوچستانی) تحریر و ترتیب : ڈاکٹر سید تقی عابدی، کینیڈا ٹورنٹو بیورو کے مطابق وہاں عرصہ سے مقیم ادیب، شاعر، محقق، کئی ادبی تنظیمات کے اعزازی سربراہ، ماہر قلب ڈاکٹر سید تقی عابدی نے حالی کے سرسید پر مرثیہ کاتجزیہ کیا ہے،جواپنا انٹرنیشنل قارئین کیلئے پیش کر رہا ہے: سچ ہے ع: دل […]

متحدہ کی جیت۔۔۔ آخر مہاجر چاہتے کیا ہیں

متحدہ کی جیت۔۔۔ آخر مہاجر چاہتے کیا ہیں

تحریر : عمران احمد راجپوت کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ کی کامیابی پر کچھ کہنے کہلانے کی ضرورت تو نہیں لیکن پاکستان کی مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں سمیت کچھ قوتوں کو حیران و پریشاں دیکھے جانے پر سوچا کہ اُن کی تشنگی دور کرنے کے لیے ضروری ہے کہ انھیں زمینی […]

پیرس حملوں کے تناظر میں بیلجیم سے 21 گرفطار 17 رہا 4 پر فرد جرم عائد، دھماکہ خیز بیلٹ برامد

پیرس حملوں کے تناظر میں بیلجیم سے 21 گرفطار 17 رہا 4 پر فرد جرم عائد، دھماکہ خیز بیلٹ برامد

پیرس (اے کے راؤ) پیرس حملوں کے تناظر میں بیلجیم میں ہائی الرٹ اور چھاپوں کے دوران اتوار اور سموار کو 21 افراد کو گرفطار کیا گیا۔ بیلجیئم میں وفاقی پراسیکیوٹر کے مطابق اب تک چار افراد کو دہشت گردی کے الزمات کی فردِ جرم عائد کی گئی ہے جبکہ 17 افراد کو رہا کر […]

طلاق یافتہ افراد مجرم نہیں ہوتے، ریہام خان

طلاق یافتہ افراد مجرم نہیں ہوتے، ریہام خان

لندن :تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریہام خان کا کہنا ہے کہ طلاق یافتہ افراد مجرم نہیں ہوتے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ریہام خان نے کہا کہ عمران خان سے شادی کے بعد اور دس ماہ کے دوران ان پر اور ان کے بچوں پر الزامات لگتے رہے۔سوشل […]

نسل کشی کیا ہے؟

نسل کشی کیا ہے؟

تحریر: شہزاد حسین بھٹی دنیا میں 1944 ء سے قبل “نسل کشی” کی اصطلاح موجود ہی نہیں تھی یہ ایک بہت ہی خاص اصطلاح ہے اور یہ اْن متشدد جرائم کیلئے استعمال ہوتی ہے جن کا مقصد کسی گروپ کے وجود کو ختم کرنا ہوتا ہے۔ جیسا کہ امریکہ میں حقوق سے متعلق مسودہ قانون […]

قانون نافذ کرنیوالے ادارے جرائم کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، میجر جنرل بلال اکبر

قانون نافذ کرنیوالے ادارے جرائم کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، میجر جنرل بلال اکبر

کراچی : ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر حکومت اور سیکیورٹی ادارے سب ایک ہیں۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا تھا کہ کراچی کے تاجروں کا حوصلہ اور ہمت متاثرکن ہے جنہوں […]

ہالی ووڈ کی نئی کرائم تھرلر فلم ’’پوائنٹ بریک‘‘ کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی نئی کرائم تھرلر فلم ’’پوائنٹ بریک‘‘ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی تھرل سے بھرپور نئی سنسنی خیز ایکشن فلم “پوائنٹ بریک “کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایت کار ایرکسن کور کی اس فلم میں ایجر ریمی ریز ،لیوک بریسی، ٹریسا پالمراور رے وِنسٹون اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ جان بیل دیکیچی کی پروڈیوس کردہ اس […]

رشوت ایک جرم

رشوت ایک جرم

تحریر: عاصمہ عزیز ‘راولپنڈی رشوت وہ چیز ہے جو کوئی حا کم غیر حاکم کو اس نیت سے دیتا ہے کہ فیصلہ اس کے حق میں ہو یا سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ ثا بت کرنے کے لئے کچھ دیا جائے ۔رشوت ایک حرام فعل ہے ۔اﷲ کے رسول ۖ نے رشوت دینے […]

پاکستانی کرائم زدہ عیاش حکمران

پاکستانی کرائم زدہ عیاش حکمران

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان اہلیا ن پاکستان کی سادہ لوح و جذ باتی عوام آج میں آپ کو وہ بتا نے جا رہا ہوں جو آپ پڑھ کر حیر ان و پر یشان اور غم زدہ ہو جا ئنیگے اور ساتھ پا کستانی حکمرانوں کی ملک و عوام کے ساتھ محبت کا بھی […]

وزیر اعظم اور کراچی آپریشن

وزیر اعظم اور کراچی آپریشن

تحریر : سید انور محمود یکم ستمبر 2015ء کو وزیراعظم نوازشریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کے مابین ہونے والی ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ کراچی آپریشن سیاسی مصلحت کے بغیر جاری رکھا جائے گا۔ یہ بھی اتفاق کیا گیا کہ کراچی آپریشن پر کسی قسم کا […]

کراچی : پولیس نے کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد گرفتار کر لیے

کراچی : پولیس نے کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد گرفتار کر لیے

کراچی : کراچی میں رضویہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ رضویہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے آوان بم اور پستول برآمد کر لئے گئے، ایس پی لیاقت […]

پاکستان اور چین میں کرپشن کے خلاف جاری مہم

پاکستان اور چین میں کرپشن کے خلاف جاری مہم

تحریر : میر افسر امان چین کے موجودہ صدر شی جن پنگ نے ٢٠١٢ء میں عہدہ سنبھاملنے کے بعد کہا تھا کہ چین میں کرپشن صرف ایک اہم مسئلہ ہی نہیںبلکہ چین کے وجود کو لاحق خطرہ ہے۔ دیکھا جائے تو ہی معاملہ ہمارے پاکستان کا بھی ہے کرپشن نے ہمارے ملک کی جڑیں کھوکھلی […]

اگر بدی بڑھ گئی تو آسمان سے آگ برسے گی

اگر بدی بڑھ گئی تو آسمان سے آگ برسے گی

تحریر: ع۔م بدر سرحدی قصور کے ایک نواحی گاؤں حسین والا میں ہونے والا واقع نہ پہلا اور نہ اخری شائد ہی کوئی اخبار ہوگا جس کے کالم نگاروں نے اسے نظرِ انداز کیا ہو ہر ایک نے خوب سے خو ب تر بنانے کی سعی کی ہو، اتنا اچھالا گیا کہ شائد دنیا میں […]

جرائم کی وجہ بے روزگاری حکومت کی بے حسی

جرائم کی وجہ بے روزگاری حکومت کی بے حسی

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان دنیا فانی سے آنکھ کھو لنے والا بچہ چور ،ڈاکو یا دہشت گرد بن کر پیدا نہیں ہوتاوہ اسی معاشرہ میں زند گئی گزارتا ہے۔ جوانی کے مرحلوںتک پہنچتے ہوئے اس کا زند گئی کے مختلف شعبہ ء جات مقامی چوہدریوں ،بااثر افراد ناظمین ،ایم پی اے ،ایم این […]

امریکن کرائم ڈرامہ فلم “سیکاریو” کا نیا ٹریلر جاری

امریکن کرائم ڈرامہ فلم “سیکاریو” کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس : ایکشن سے بھرپور امریکن کرائم ڈرامہ فلم “سیکاریو” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہالی ووڈ فلم 18 ستمبر کو سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔ ڈینس ویلینیو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایری زونا سے تعلق رکھنے والے ایک پولیس افسر کے گرد گھومتی ہے جو […]

مقامی پولیس ہی قوانین کی پاسداری یقینی بنا کر جرائم و دہشتگردی ختم اور عوام کو تحفظ فراہم کر سکتی ہے، سید ظریف شاہ

مقامی پولیس ہی قوانین کی پاسداری یقینی بنا کر جرائم و دہشتگردی ختم اور عوام کو تحفظ فراہم کر سکتی ہے، سید ظریف شاہ

پیرس (اشفاق احمد چودھری) پولیس نظام میں اصلاح کیلئے سپریم کورٹ کی جانب سے وفاق اور صوبوں سے سفارشات کی طلبی کو خوش آئند قرار دیتے ہوے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما سید ظریف شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوے کہا کہ سپریم کورٹ کا اقدام مثبت اور عوامی مفاد میں ہے مگر […]

اخلاقی اقدار اور ہمارا معاشرہ

اخلاقی اقدار اور ہمارا معاشرہ

تحریر: واٹسن سلیم گل یوں تو ہمیں اچھی بری خبریں سننے کی عادت ہو گئ ہے۔ مگر آج کل قصور زیادتی اسکینڈل کے حوالے سے جو خبریں ہمارے معاشرے میں گردش کر رہی ہیں وہ دیکھ کر سر شرم سے جھک گیا ہے جب میں اپنے معاشرے کی بات کرتا ہوں تو اس سے مراد […]

بھارت کی سرحدی کے بعد آبی جارحیت؛ دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا

بھارت کی سرحدی کے بعد آبی جارحیت؛ دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا

قصور : بھارت سرحدی جارحیت کے بعد آبی جارحیت پر اتر آیا جب کہ دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے باعث قصور کے 12 دیہات زیرآب اور ہزاروں ایکٹرپر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا جس کے باعث قصور کے 12 دیہات زیرآب آگئے […]

جنسی تشدد کے واقعات

جنسی تشدد کے واقعات

تحریر : محمد صدیق پرہار تصوف کی دنیا کی معروف روحانی شخصیت بلھے شاہ رحمة اللہ علیہ کی نگری قصور کے نواحی گائوں حسین خان والا میں پانچ یاسات سال سے جاری غیراخلاقی، غیرانسانی کام سامنے آنے کے بعد قوم شرمسار ہو گئی ہے۔ یہ ملکی تاریخ کا بداخلاقی کا سب سے بڑا سکینڈل بتایا […]

وزیر اعلیٰ پنجاب نے قصور اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے قصور اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

لاہور : قصور اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے 5 رکنی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی ابوبکر خدا بخش ہوں گے۔ ٹیم ایس ایس پی خالد چیمہ، ڈی ایس پی لیاقت علی اور حساس اداروں کے دو سینئر افسران پر مشتمل ہے۔ ٹیم 14 […]

لاہور ہائیکورٹ نے قصور واقعے کی عدالتی تحقیقات کیلیے پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے قصور واقعے کی عدالتی تحقیقات کیلیے پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کر دی

لاہور : ہائیکورٹ نے قصور واقعے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے حکومتی درخواست مسترد کردی۔ قصور واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے عدالتی کمیشن کے تحت تحقیقات کا اعلان کیا تھا جس کے لیے آج پنجاب حکومت کی جانب سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھا گیا تھا جس میں جوڈیشل کمیشن تشکیل […]

صدر و وزیراعظم کا کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی جاری رکھنے پر اتفاق

صدر و وزیراعظم کا کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے ایون صدر میں صدر ممنون حسین سے ملاقات کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کراچی میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔ دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ بدعنوانیوں کیخلاف کارروائی سے کرپشن پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ […]

لیاری بہت جلد جرائم اور گینگ وار گروپس سے پاک ہو جائے گا، ڈی جی رینجرز سندھ

لیاری بہت جلد جرائم اور گینگ وار گروپس سے پاک ہو جائے گا، ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی : ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ لیاری بہت جلد جرائم اور گینگ وار گروپس سے پاک ہو جائے گا۔ ڈی جی رینجرز بلال اکبر نے جمعے کو اپنی ٹوئیٹ میں کہا کہ لیاری سے جرائم پیشہ افراد بھاگ رہے ہیں، گینگ وار کا جلد خاتمہ ہوگا اور […]