By Yes 2 Webmaster on April 1, 2015 brothers, criminals, death warrant, Gujranwala, issued, murder, Sialkot, violence, بھائیوں, تشدد, جاری, سیالکوٹ, قتل, مجرمان, ڈیتھ وارنٹ, گوجرانوالا اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ

گوجرانوالا (جیوڈیسک) سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کو تشدد کے بعد قتل کے جرم میں عدالت نے 7 مجرمان کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے جنہیں 8 اپریل کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ 2010 میں سیالکوٹ میں 2 نوجوان بھائیوں کو ڈکیتی کے الزام میں بدترین تشدد کے بعد ہلاک کرنے کے واقعے کا […]
By Yes 2 Webmaster on March 31, 2015 criminals, encounters, karachi, killed, police, terrorists, دہشتگردوں, لیاری, مقابلوں, ملزمان, پولیس, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں سمیت 6 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ایس پی سٹی فدا حسین نے بتایا کہ لیاری میں کشتی چوک پر پولیس کارروائی کے دوران ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 3 ملزمان ہلاک […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 Arrest, criminals, Farooq Sattar reputation, MQM, Nine Zero, ایم کیو ایم, جرائم پیشہ افراد, ساکھ, فاروق ستار, نائن زیرو, گرفتاری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ رینجرز کی کارروائی کے دوران جن افراد کو گرفتار کیا وہ نائن زیرو نہیں بلکہ اطراف کے علاقے سے گرفتار ہوئے لیکن نائن زیرو سے جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کا تاثر دے کر ایم کیوایم کی سیاسی ساکھ کو […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 altaf hussain, criminals, MQM, place, الطاف حسین, ایم کیو ایم, جرائم پیشہ افراد, جگہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کروڑوں عوام کی نمائندگی کرنے والی سچی عوامی جماعت ہے جس میں جرائم پیشہ عناصر کے لئے زیرو ٹالرینس ہے۔ میں دہشت گردی کے خلاف ہوں اور عدم تشدد پر یقین رکھتا […]
By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 alteration, criminals, disclosure, jails, karachi, prisoners, Sindh Rangers, انکشاف, جیلوں, ردوبدل, رینجرز, سندھ, قید, مجرموں, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز نے کراچی کی مختلف جیلوں میں قید مجرموں میں ردوبدل کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ ادھر نادرا نے بھی چار قیدیوں کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ نادرا حکام کا کہنا ہے کہ چار مشتبہ قیدیوں کے کوائف جیل ریکارڈ سے مطابقت نہیں رکھتے۔ نادرا ذرائع کے مطابق […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 criminal, criminals, police, power, Resources, technology, اقتدار, مجرم, مجرموں, وسائل, ٹیکنالوجی, پولیس کالم

تحریر : زاہد محمود ایک زمانہ تھا جب چوروں پر پولیس کا رعب تھا اور اس دبدبہ کا یہ عالم تھا کہ چور پولیس کے آتے ہی سارا لوٹا سامان وہیں چھوڑ کر بھاگ جایا کرتے تھے اور پھر کئی دن اپنے گھروں سے باہر ہی نہیں نکلتے تھے مگر وقت بیتتا گیا اور جرم […]
By Yes 1 Webmaster on February 13, 2015 azad kashmir, criminals, hung, mirpur, Yerwada, آزاد کشمیر, تختہ دار, لٹکا, مجرموں, میرپور اہم ترین, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر

میر پور (یس ڈیسک) سزائے موت پانے والے مجرموں محمد ریاض اور محمد فیاض نے 2004 میں سابق صدر سپریم کورٹ بار کے بیٹے کو دوران ڈکیتی مزاحمت پر قتل کر دیا تھا۔ دونوں مجرموں کو 2007 میں عدالت نے موت کی سزا سنائی تھی۔ رحم کی اپیل مسترد ہونے پر انھیں تختہ دار پر […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 criminals, death penalty, invasion, involvement, ISI, multan, office, آئی ایس آئی, حملے, دفتر, سزائے موت, مجرموں, ملتان, ملوث اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان

ملتان (یس ڈیسک) ملتان کی ایک عدالت نے حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کیس کا فیصلہ نمٹا دیا ہے۔ عدالت نے آئی ایس ائی کے دفتر پر حملہ میں ملوث 4 مجرموں کو سزائے موت جبکہ ایک کو 25 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ خیال رہے کہ 8 دسمبر 2009ء کو ملتان میں […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 criminals, Death, declared, High Court, lahore, order, void, حکم, سزائے موت, قرار, لاہور, مجرموں, کالعدم, ہائی کورٹ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے سزائے موت کے 4 ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے انھیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عباد الرحمان اور جسٹس قاضی محمد امین نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی جانب سے دہشت گردی کے جرم […]
By Yes 2 Webmaster on January 2, 2015 appeals, compassion, criminals, hanging, islamabad, Prime Minister, recommend, reject, اسلام آباد, اپیلیں, رحم, سفارش, مجرموں, مسترد, وزیراعظم, پھانسی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے صدر ممنون حسین سے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے صدر ممنون حسین کو ایک خط لکھا جس میں انھوں نے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کی […]
By Yes 1 Webmaster on December 31, 2014 altaf hussain, criminals, kidnapping, killer, police, Sikander Ali, ، الطاف حسین, اغواء, سکندر علی, قاتل, مجرمان, پولیس اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کے کارکن سید انظار علی عرف سید سکندر علی شہید کے قاتل خود کو رضاکارانہ طور پر پولیس کے حوالہ کردیں ورنہ انہیں قدرت کے مکافات عمل کا سامنا کرناپڑے گا۔ الطاف حسین نے کہا کہ جن عناصر نے […]
By Yes 2 Webmaster on December 29, 2014 camp, criminals, death penalty, death warrants, decision, islamabad, refer, supreme court, اسلام آباد, رجوع, سزائے موت, سپریم کورٹ, فیصلہ, مجرمان, ڈیتھ وارنٹس, کیمپ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) دہشتگردی کے جرم میں فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے پانچ مجرمان کے ڈیتھ وارنٹس کیخلاف ان کے وکلاء نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فوجی کیمپ پر حملے میں ملوث پانچوں مجرمان کے ورثاء آج لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے […]