counter easy hit

Crisis

ایران کا عرب ممالک سے بحران ختم کرنے پر زور

ایران کا عرب ممالک سے بحران ختم کرنے پر زور

ایران کے وزیرخارجہ نے عرب ممالک پر قطر سے مذاکرات کے ذریعے مسئلے کو حل کرنے پر زور دیا ہے۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام غاسیمی نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ ‘ان ممالک کو اپنے اختلافات مذاکرات کی میز پر اچھے انداز میں حل کرنے چاہیے’۔خیال رہے کہ عرب ممالک کے […]

کراچی میں بجلی کا بحران برقرار، کئی علاقوں میں احتجاج

کراچی میں بجلی کا بحران برقرار، کئی علاقوں میں احتجاج

کراچی: عدالتی اور حکومتی احکامات کے برعکس کے الیکٹرک کی جانب سے شہرمیں بجلی کی طویل اورغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی کا بحران بھی پیدا ہوگیا ہے اور لوگ سراپا احتجاج ہیں۔   کے الیکٹرک کی انتظامیہ نے کراچی میں کئی روزسے فنی خرابیوں اورہائی […]

کراچی میں بجلی کا بحران برقرار، 500 کلو واٹ کا سرکٹ پول خراب

کراچی میں بجلی کا بحران برقرار، 500 کلو واٹ کا سرکٹ پول خراب

کراچی میں بجلی کا بحران برقرار ہے، 500 کلو واٹ کے سرکٹ پول میں خرابی سے شہر کا 30 فیصد حصہ متاثر ہو گیا۔ کراچی میں توانائی کا بحران گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی شدت اختیار کرگیا۔ کے الیکٹرک کے مطابق این ٹی ڈی سی سرکٹ پول کا مرمتی کام تیسرے روز بھی مکمل […]

ملک بھر میں بجلی کا بحران، شارٹ فال 5500 میگا واٹ تک جا پہنچا

ملک بھر میں بجلی کا بحران، شارٹ فال 5500 میگا واٹ تک جا پہنچا

 لاہور: حکومت کے تمام تردعوؤں کے باوجود ملک بھرمیں بجلی کا بحران شدت اختیارکرگیا ہے اورشارٹ فال 5 ہزار میگا واٹ تک جاپہنچا ہے جس کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ ایک مرتبہ پھر10 سے 14 گھنٹوں تک جاپہنچا ہے۔  ملک بھرمیں گرمی کی شدت بڑھنے سے بجلی کی طلب 17 ہزارمیگاواٹ تک پہنچ گئی ہے […]

آئینی بحران

آئینی بحران

پاناما کیس کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد ن لیگ کے کارکنوں نے مختلف شہروں میں جشن منایا لاہور، ملتان، فیصل آباد، سیالکوٹ، سرگودھا، گوجرانوالہ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، حیدر آباد، نواب شاہ سمیت کئی شہروں میں ن لیگ کے کارکنوں نے جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیںن لیگ کے کارکنوں نے ڈھول کی […]

ملک میں بجلی بحران؛ شہروں میں لوڈ شیڈنگ کم اور دیہات میں بڑھانے کا فیصلہ

ملک میں بجلی بحران؛ شہروں میں لوڈ شیڈنگ کم اور دیہات میں بڑھانے کا فیصلہ

بجلی کا بحران شدید ہونے کے بعد حکومت نے نئی حکمت عملی کے تحت دیہی علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام تر حکومتی دعوؤں کے باوجود شدید گرمی میں عوام  طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا عذاب سہنے پر مجبور ہیں۔ گرمی کی شدت بڑھ جانے سے ڈسٹری بیوشن […]

بجلی کا بحران اور جھوٹے حکمران

بجلی کا بحران اور جھوٹے حکمران

بجلی کے بحران کو میں نے چھ ماہ میں ختم نہ کر دیا تو میرا نام تبدیل کردینایہ تھیںاقتدار میں آنے سے پہلے خادم اعلیٰ پنجاب کی بڑھکیں مگر چار سال بعد بھی بجلی کے بحران کی لعنت ہمیں بری طرح چمٹی ہوئی عملاً ذلیل و خوار کر رہی ہے اور پھر خادم اعلیٰ نے […]

سکھر میں 19 گھنٹے لوڈشیڈنگ، پانی کا بحران سنگین

سکھر میں 19 گھنٹے لوڈشیڈنگ، پانی کا بحران سنگین

مائیکرویو کالونی، بھوسہ لائن، پیر مراد شاہ کالونی کے فیڈر کو 5ماہ سے بند کرنے اور 19گھنٹے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف سکھر شہری اتحاد کی جانب سے مولانا عبیداللہ بھٹو کی قیادت میں قریشی روڈ چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین سیپکو کے خلاف نعرے بازی کررہے تھے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے […]

راجن پور میں پانی کا سنگین بحران

راجن پور میں پانی کا سنگین بحران

18لاکھ سے زائد آبادی والےضلع راجن پورمیں پانی کا بحران سنگین ہوتاجارہاہے۔ایک جانب نہریں خشک ہیں تودوسری طرف واٹراسکیمیں ناکارہ پڑی ہیں ۔ ضلع راجن پورکے باسی ان دنوں پینے کے پانی کی شدیدقلت کاشکارہیں۔علاقہ پچادھ ،حاجی پور،فتح پور ،محمد پور گم والا ،چک شکاری سمیت درجنوں بستیوں میں عوام تالاب کا گندا پانی پینے […]

مشرق وسطیٰ میں بحران کا ذمہ دار امریکا ہے، مرکل

مشرق وسطیٰ میں بحران کا ذمہ دار امریکا ہے، مرکل

جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقی وسطیٰ میں مہاجرین کے بحران کا ذمےدار امریکا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یورپ کا اتحاد ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیئے گئے بیان کا بہترین دفاع ہے۔ دوسری جانب جرمن […]

سکھر بیراج کی بھل صفائی، پینے کے پانی کا شدید بحران

سکھر بیراج کی بھل صفائی، پینے کے پانی کا شدید بحران

سکھر بیراج سے نکلنے والی نہروں کی بھل صفائی کے دوران نہروں کی بندش کے باعث دریائے سندھ میں سکھر بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں کمی کے باعث سکھر شہر کے متعدد علاقوں میں پینے کے پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ محکمہ آبپاشی کی جانب سے میونسپل کارپوریشن، محکمہ نساسک، […]

گوادراور جیوانی میں پانی کا بحران،ٹینکرمافیا سرگرم

گوادراور جیوانی میں پانی کا بحران،ٹینکرمافیا سرگرم

گوادر اور جیوانی میں پینے کے پانی کا بحران مزید شدت اختیارکرگیا، جس کے باعث نجی ٹینکر آپریٹرز کی چاندی ہوگئی، پانی کےفی ٹینکر کی قیمت 12 سے 15 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔ گوادر میں پینے کے صاف پانی کا بحران سارا سال ہی جاری رہتا ہے ، مگرحالیہ قلت گوادر شہر اور جیوانی […]

بھارت میں کرنسی بحران نے خونی رنگ اختیار کرلیا

بھارت میں کرنسی بحران نے خونی رنگ اختیار کرلیا

بھارت میں کرنسی بحران خونی رنگ اختیار کرتا جارہا ہے ۔اس بحران نے ایک اور شخص کی جان لے لی،مغربی بنگال میں اےٹی ایم کی قطارمیں کھڑا معمر شخص چل بسا۔کانپور میں کرنسی نوٹوں کے لیے قطار میں موجود خاتون نے بینک میں ہی بچے کو جنم دیا۔ غریب بھارتیوں نے اپنا پیٹ کاٹ کاٹ […]

کرنسی بحران، بھارتی بینکوں کا پاکستانی سفارتکاروں کو تنخواہیں دینے سے انکار

کرنسی بحران، بھارتی بینکوں کا پاکستانی سفارتکاروں کو تنخواہیں دینے سے انکار

نئی دہلی: بھارتی بینک نے پاکستانی سفارت کاروں کو تنخواہوں کی مد میں جمع کردہ ڈالر چیک کیش کرنے سے انکار کر دیا جس پر پاکستانی سفارتی مشن نے احتجاجی نوٹ بھارتی دفتر خارجہ میں جمع کرادیا۔ بھارتی حکام نے پیش آنیوالی صورتحال پر نوٹوں کے بحران کا جواز پیش کیا ہے جبکہ پاکستان ہائی کمیشن […]

حالیہ بحران بڑھ گیا تو نوازشریف سیاسی شہادت کو ترجیح دیں گے، خورشید شاہ

حالیہ بحران بڑھ گیا تو نوازشریف سیاسی شہادت کو ترجیح دیں گے، خورشید شاہ

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حالات ابھی بھی حکومت کے ہاتھ میں ہیں لیکن بحران بڑھ گیا تو نواز شریف سیاسی شہادت کو ترجیح دیں گے اور اگر جنگ جاری رہی تو نواز شریف نہیں بچیں گے۔ عمران خان کے دھرنا ختم کرنے کے اعلان پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا […]

خوراک کا بحران دنیا بھر میں مسائل پیدا کر سکتا ہے :شہباز شریف

خوراک کا بحران دنیا بھر میں مسائل پیدا کر سکتا ہے :شہباز شریف

غذائی تحفظ کیلئے حکومت ، ادارے اور عوام باہمی کوششوں سے مسائل کو حل کر سکتے ہیں :وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ طلب اور رسد میں عدم توازن کی وجہ سے خوراک کا بحران دنیا بھر میں امن وامان کے مسائل پیدا کرسکتا ہے ۔ […]

گیس بحران:ملتان ریجن میں سی این جی کا کاروبار ٹھپ

گیس بحران:ملتان ریجن میں سی این جی کا کاروبار ٹھپ

  ملتان (یس اردو نیوز) گیس کے بحران کی وجہ سے سی این جی کا کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے، ملتان ریجن کے137کے قریب سی این جی اسٹیشن بند ہوگئے ہیں۔ ملتان ریجن کے 220میں سے صرف 83سی این جی اسٹیشن کھلے ہیں،جن کی بندش بھی شروع ہوگئی ہے ،جس کے باعث اس […]

توانائی بحران، نجات دہندہ منصوبہ

توانائی بحران، نجات دہندہ منصوبہ

تحریر : تصدق حسین توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے دنیا بھر کے ممالک اپنے ہر قسم کے وسائل کو بروئے کار لانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک ایک طرف جدید ٹیکنالوجی کو استعمال میں لا رہے ہیںتو دوسری طرف کمزور اور پسماندہ ممالک پر جبری قبضہ کر […]

بجلی بحران ذمہ دار کون

بجلی بحران ذمہ دار کون

تحریر : ملک نذیر اعوان وزیر اعظم صاحب نے پچھلے سال پٹرول کے سلسلے میں سیکٹری پٹرولیم، ایڈیشنل سیکٹری، ایم ایس، ڈی پی ایس او اور ڈی جی آئل کو فوری معطل کر دیا لیکن افسوس یہ ہے کہ وزیر پٹرولیم تو اپنے عہدے پر قائم ہیں ان چار آفیسر وں کی معطلی سے عوام […]

سیاسی طلسم ہو شربا

سیاسی طلسم ہو شربا

تحریر : ایم سرور صدیقی لوگ کہتے ہیں تو یقینا ٹھیک ہی کہتے ہوں کہ نواز شریف حکومت کے خلاف ایک اور بحران نے سر اٹھالیاہے حالات کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ پانامہ لیکس کے انکشافات آئس لینڈ اور یو کرائن کے وزرائے اعظم کو نگل چکے ہیں برطانیہ، ارجنٹائن، […]

روسی فوج کا انخلاء

روسی فوج کا انخلاء

تحریر : آصف خورشید رانا روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے شام سے فوجوں کے انخلاء کے اعلان سے عالمی ماہرین کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ تاہم اکثریت اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ روسی انخلاء کے پیچھے کچھ اور مقاصد بھی ہو سکتے ہیں ۔انخلاء کا اعلان ایسے وقت میں سامنے […]

پانی کا بحران

پانی کا بحران

تحریر: نعیم الرحمان شائق پانی زندگی کے لیے کس قدر ضروری ہے، اس کا اندازہ سورۃ الانبیاء کی آیت نمبر 30 سے لگایا جا سکتا ہے ۔ اس آیت ِ مقدسہ میں ارشاد ِ باری تعالی ہے: “اور ہم نے ہر جان دار چیز کو پانی سے پیدا کیا ہے ۔ تو کیا پھر یہ […]

یورپ میں تارکین وطن کے بحران سے نمٹنے کے لیے 2016 سے 2018 تک 70 کروڑ یورو مختص۔ کرسٹوس سٹیلیئنڈ

یورپ میں تارکین وطن کے بحران سے نمٹنے کے لیے 2016 سے 2018 تک 70 کروڑ یورو مختص۔ کرسٹوس سٹیلیئنڈ

پیرس (اے کے راؤ) کمشنر انسانی امداد کرسٹوس سٹیلیئنڈس کا کہنا ہے کہ یورپی کمیشن نے 2016 سے 2018 تک پناہ گزین بحران سے نمٹنے کے لیے ہنگامی امداد کے طور پر 70 کروڑ یورو مختص کیے ہیں۔ یورپی یونین کے حکام کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کہ تحت رواں سال 30 کروڑ یورو […]

مکروہ چہرے

مکروہ چہرے

تحریر: ایم سرور صدیقی کچھ لوگوں کا خیال ہے پاکستان کو بحرانوں کی سرزمین بھی کہا جا سکتا ہے ہر سال کوئی نہ کوئی بحران ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیتاہے اور نقصان صرف اور صرف عوام کا ہوتاہے زیادہ تو بحران” ارینج” کئے جاتے ہیں مقصد صرف لوٹ مار اور عوام کااستحصال ہے […]