counter easy hit

Criticism

عمران خان الیکشن کمشن پر تنقید کی بجائے پارٹی کے میر جعفروں کے نرغے سے نکلیں، مسلم لیگ ن فرانس

عمران خان الیکشن کمشن پر تنقید کی بجائے پارٹی کے میر جعفروں کے نرغے سے نکلیں، مسلم لیگ ن فرانس

پیرس (میاں امجد) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر اختر علی بٹ، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان، پاکستان مسلم لیگ(ن) فرانس کے چیف آرگنائز میاں محمد حنیف اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کےچیرمین شیخ طارق جاوید، چوہدری محمد حسین سنئیر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس، […]

الیکشن کمیشن نے خط کا جواب نہیں دیا، قوم سے مذاق کیا، عمران خان کی تنقید

الیکشن کمیشن نے خط کا جواب نہیں دیا، قوم سے مذاق کیا، عمران خان کی تنقید

اسلام آباد : پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر ہمارے خط کا جواب نہیں دیا بلکہ قوم سے مذاق کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے جوابی خط نے جسٹس ناصر الملک کی توہین کی […]

مینگوڈپلومیسی

مینگوڈپلومیسی

تحریر: محمد عتیق الرحمن۔ فیصل آباد عید کے بعد کالم لکھنے کے لئے بیٹھا تو سوچا کہ آج ذرا حکمرانوں کی تعریف کے پل باندھے جائیں کیونکہ یاردوست میرے تنقیدی کالموں سے نالاں ہیں اور مشورہ دیتے ہیں کہ کسی کی تعریف بھی کر لیا کرو۔لیکن کیا کریں جی ہم مجبور ہیں بلکہ مقہور ہیں […]

نیب پر تنقید کے خاتمے کیلئے سپریم کورٹ کا کمیشن بنایا جائے: شجاعت

نیب پر تنقید کے خاتمے کیلئے سپریم کورٹ کا کمیشن بنایا جائے: شجاعت

لاہور : میڈیا سے گفتگو میں چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ نیب کی جانب سے 150 افراد کی عدالت عظمی میں پیش کی جانے والی لسٹ کے باعث نیب پر تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ نیب پر ہونے والی تنقید کے خاتمے کے لئے سپریم کورٹ کا کمیشن تشکیل دیا جائے […]

آپریشن ضرب عضب میں مصروف فوج پر تنقید نامناسب ہے، وزیراعظم

آپریشن ضرب عضب میں مصروف فوج پر تنقید نامناسب ہے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ مسلح افواج آپریشن ضرب عضب میں موثر کردار ادا کررہی ہیں، ایسے حالات میں فوج جیسے اہم ادارے پر تنقید نامناسب بات ہے، تنقید سے پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے و الوں کی حوصلہ افزائی ہو گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ […]

کترینہ کیف دوسروں پر تنقید کے حوالے سے بدمعاش ہیں، رنبیرکپور

کترینہ کیف دوسروں پر تنقید کے حوالے سے بدمعاش ہیں، رنبیرکپور

ممبئی : بالی ووڈ میں خبروں کی زینت بننے والے اداکار رنبیر کپور کا اپنی ہونے والی لائف پارٹنر کے بارے میں کہنا ہے کہ اداکارہ جیسی دکھتی ہیں ویسی ہیں نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنبیر کپور کا کترینہ کیف کے بارے میں کہنا تھا کہ وہ ان کی اداکاری کو بہت تنقید […]

نقل میں عقل

نقل میں عقل

تحریر : سحرش فاطمہ آج تک یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ لوگوں کو ٹی وی پہ جب کچھ دیکھنا ہوتا ہی ہے اور دیکھ کر پھر مزے سے تنقید بھی کرتے ہیں کہ جی یہ ہوگیا اس میں یہ بھی تھا نہین اس میں یہ چیز غلط دکھا دی،اب ہم بتائیں کیا ہوگیا؟ ٹی […]

بلاوجہ کی تنقید فارغ لوگوں کا کام ہے، فواد خان

بلاوجہ کی تنقید فارغ لوگوں کا کام ہے، فواد خان

لاہور : نامور ماڈل و اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، بلاوجہ کی تنقید فارغ لوگوں کا کام ہے، جب اور جہاں بھی اچھے اسکرپٹ کی حامل فلم میں کام کی پیشکش ہو گی تو اسے قبول کروں گا۔ ایک انٹر ویو میں فواد خان نے کہا کہ […]

ذوالفقار مرزا کو آصف زرداری پر تنقید سے کچھ نہیں ملے گا وہ خود بے نام ہوجائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

ذوالفقار مرزا کو آصف زرداری پر تنقید سے کچھ نہیں ملے گا وہ خود بے نام ہوجائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کو آصف زرداری پر تنقید سے کچھ نہیں ملے گا وہ خود بے نام ہوجائیں گے جب کہ پارٹی رہنماؤں کو ان پر بے پناہ غصہ ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت پیپلزپارٹی سندھ کونسل کا […]

الطاف حسین پر تنقید کرنے والے فوج کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کر چکے ہیں، رابطہ کمیٹی

الطاف حسین پر تنقید کرنے والے فوج کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کر چکے ہیں، رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ غیرملکی قوتیں بالخصوص بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ صوبہ بلوچستان،سندھ ،فاٹا اور ملک کے دیگر حصوں میں مداخلت کرکے انتشار پھیلا کر ملک کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کر رہی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے ارکان کا […]

الطاف حسین نے عسکری قیادت پر کوئی تنقید نہیں بلکہ جنرل راحیل شریف کی تعریف کی، رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم

الطاف حسین نے عسکری قیادت پر کوئی تنقید نہیں بلکہ جنرل راحیل شریف کی تعریف کی، رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی پاکستان اور لندن میں موجود رابطہ کمیٹیوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز الطاف حسین نے اپنے بیان عسکری قیادت پر کوئی تنقید نہیں کی بلکہ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے اقدامات کی حمایت ا ور تعریف کی۔ ایم کیو ایم کی […]

تنقید پر اعتراض نہیں، بے بنیاد الزامات نہ لگائے جائیں، الطاف حسین

تنقید پر اعتراض نہیں، بے بنیاد الزامات نہ لگائے جائیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) جناح گراؤنڈ کراچی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ آنے والی پریشانیوں، مشکلات کا سامنا ہمت اور جرات کیساتھ کرنا ہے۔ دوسری جماعتیں بھی متحدہ کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں ،تنقید پر کوئی اعتراض نہیں، جھوٹے اور بے بنیاد الزامات نہ لگائے جائیں۔ الطاف حسین نے پشاور […]

انوشکا شرما شائقین کرکٹ کی تنقید پر پھٹ پڑیں

انوشکا شرما شائقین کرکٹ کی تنقید پر پھٹ پڑیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اسٹارانوشکا شرما سیمی فائنل میں شکست کے بعد شائقین کی جانب سے شدید تنقید پر خاموشی توڑتے ہوئے پھٹ پڑیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی اور میرا تعلق کافی گہرا ہے اس طرح کی خبریں تعلقات پر نہیں ہمارے کام پر اثرانداز […]

تلہ گنگ کی سیاسی میٹنگز میں مسلم لیگ ن پر تنقید

تلہ گنگ کی سیاسی میٹنگز میں مسلم لیگ ن پر تنقید

تحریر : ارشد کوٹگلہ قارئین محترم : گزشتہ دنوں ایک اجتماع میں جانے کا اتفاق ہوا جس میں سیاسی، سماجی شخصیات سمیت دیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شریک تھے۔اجتماع میں کافی سیاسی گرما گرم بات چیت ہوتی رہی اور موجودہ حکومت پر سخت الفاظ میں تنقید سننے کو ملی۔ اجتماع میں شریک […]

دھرنا ختم کیا تو پٹرول بھی ختم ہو گیا، عمران خان کی تنقید

دھرنا ختم کیا تو پٹرول بھی ختم ہو گیا، عمران خان کی تنقید

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ریاض فتیانہ، سعید ورک کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ ریاض فتیانہ نے این اے 94 سے جسٹس رمدے کے بھائی کیخلاف الیکشن لڑا۔ ریاض فتیانہ کے حلقے میں رمدے کے بھائی نے ہائی […]

کیا صحرا کے پھول، پھول نہیں ہوتے؟

کیا صحرا کے پھول، پھول نہیں ہوتے؟

تحریر: اقبال زرقاش آج دھوکا اور فریب اس قدر عام ہے کہ باپ بیٹے سے، بیٹاباپ سے، استاد شاگرد سے، شاگر د استاد سے ،مالک مزدور سے اور مزدور مالک سے اور سیاستدان عوام سے جھوٹ بولتے اور اسے فریب دینے کی کوشش کر رہے ہیںزندگی کا کوئی شعبہ ایسا نہیں ہے جہاں کارکردگی کا […]