counter easy hit

crore

بے نامی جائیداد کا انوکھا کیس: بیوہ خاتون کے نام کتنے کروڑ کا پلاٹ نکل آیا؟ اہل خانہ پریشان

بے نامی جائیداد کا انوکھا کیس: بیوہ خاتون کے نام کتنے کروڑ کا پلاٹ نکل آیا؟ اہل خانہ پریشان

کراچی(ویب ڈیسک )بے نامی اکاؤنٹس کے بعد کراچی میں میں بے نامی جائیداد کا کیس سامنے آگیا.نیب جے آئی ٹی نے شاہ فیصل کالونی کی رہاشی بیوہ خاتون کو نوٹس بھیج دیا، نیب کا نوٹس دیکھ کر خاتون اوراس کے اہل خانہ پریشان ہوگئے.نیب کے مطابق خاتون کےنام پرکراچی کےمہنگےعلاقےمیں 320 گزکا پلاٹ ہے، پلاٹ […]

3 سال میں سرکاری خزانے سے 17 کروڑ روپے مولانا فضل الرحمٰن نے صرف اس کام پر لگائے ۔۔۔۔ فواد چوہدری کا دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

3 سال میں سرکاری خزانے سے 17 کروڑ روپے مولانا فضل الرحمٰن نے صرف اس کام پر لگائے ۔۔۔۔ فواد چوہدری کا دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کی کشمیر کمیٹی نے تین سال میں 17 کروڑ روپے خرچ کئے ، مولانا نے دس بار کہا کہ لوگوں کو اسلام آباد لیکر آئوں گا،مولاناکو اسلام نہیں اسلام آبادکی فکرہے‘ عمران خان نے آرایس ایس اور مودی […]

سارہ علی خان کی فلم کا 4 روز میں 100 کروڑ کا بزنس ؟

سارہ علی خان کی فلم کا 4 روز میں 100 کروڑ کا بزنس ؟

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ کی رواں برس کی آخری فلم ’سمبا‘ آج ریلیز کردی گئی، جس کے حوالے سے فلم ڈسٹری بیوٹرز اور تجزیہ کاروں کو یقین ہے کہ یہ 4 روز میں 100 کروڑ کا بزنس کرلے گی،، اس فلم میں رنویر سنگھ کے ساتھ سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان نے […]

تحریک انصاف عوام کو ایک کروڑ نوکریاں دینے کے ساتھ عظمیٰ بخاری کو بھی ایک نوکری دے گی: عثمان ڈار کا لیگی رہنماء پر طنز

تحریک انصاف عوام کو ایک کروڑ نوکریاں دینے کے ساتھ عظمیٰ بخاری کو بھی ایک نوکری دے گی: عثمان ڈار کا لیگی رہنماء پر طنز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ یوں تو تحریک انصاف نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا اعلان کیا ہے لیکن وہ اس کے ساتھ ایک اضافی نوکری عظمیٰ بخاری کو دیں گے تا کہ وہ بیٹھی نوکریاں گنتی رہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کےپرووگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

انتخابات 2018ء میں رمیش کمار نے تحریک انصاف کا ٹکٹ کتنے کروڑ میں خریدہ تھا؟

انتخابات 2018ء میں رمیش کمار نے تحریک انصاف کا ٹکٹ کتنے کروڑ میں خریدہ تھا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء نبیل گبول نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی سے منتخب ہونے والے ڈاکرا رمیش کمار نے 10 کروڑ روپے لگا کر پی ٹی آئی کا ٹکٹ حاصل کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گھفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے […]

پاکستانیوں تیار ہوجاؤ ’’ صرف ایک یہ کام کرو اور 20 کروڑ روپے حاصل کرو‘‘ عمران خان کی حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

پاکستانیوں تیار ہوجاؤ ’’ صرف ایک یہ کام کرو اور 20 کروڑ روپے حاصل کرو‘‘ عمران خان کی حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد; وفاقی کابینہ نے بیرون ملک سے رقوم واپس لانے کا فیصلہ کرلیا، جس کےلئے ٹاسک فورس قائم کردی گئی۔فواد چوہدری نے بتایا کہ بیرون ملکایک ارب روپے کی غیر قانونی جائیداد کی نشاندہی کرنے والے کو بیس کروڑ روپے دیئے جائیں گے۔مشیر بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا کہ بیرون ملک موجود رقم کی […]

راولپنڈی میں ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لے اڑے

راولپنڈی میں ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لے اڑے

راولپنڈی: حیدر روڈ پر 6 ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لوٹ کر فرار ہوگئے۔ راولپنڈی کے علاقے حیدر روڈ پر 6 ڈاکو بینک سے 14 کروڑ روپے اور کئی کلوسونا لوٹ کر فرار ہوگئے، بینک منیجر کا کہنا کہ ڈاکو رات 2 سے4 بجے کے دوران بینک میں داخل ہوئے، ایک سیکیورٹی […]

علیم خان سے 1 کروڑ کا مطالبہ اور غیرملکی بزنس مین سے رابطے

علیم خان سے 1 کروڑ کا مطالبہ اور غیرملکی بزنس مین سے رابطے

اسلام آباد: پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان اپنی کتاب کی وجہ سے آج کل موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور ان کے قریبی ساتھیوں پر گھناؤنے الزامات عائد کیے جس پر ریحام خان کو سخت تنقید […]

جیل میں کمائے 500 روپے میرے لیے 5000 کروڑ کے برابر ہیں، سنجے دت

جیل میں کمائے 500 روپے میرے لیے 5000 کروڑ کے برابر ہیں، سنجے دت

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے اپنے مشکل بھرے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب انہوں نے اچھے دنوں کی امید بند کردی تھی۔ بالی ووڈ کے سنجو بابا نے حال ہی میں بھارتی ٹی وی کے نجی چنیل کلرز کے پروگرام ’انٹرٹنمنٹ […]

سلو بھائی کا جیل یاترا کے بعد سکول کا دورہ، ننھے بچوں کیساتھ تصاویر بنائیں، 1 کروڑ عطیہ بھی کیا

سلو بھائی کا جیل یاترا کے بعد سکول کا دورہ، ننھے بچوں کیساتھ تصاویر بنائیں، 1 کروڑ عطیہ بھی کیا

ممبئی جیل میں دو راتیں گزارنے والے سلمان خان نے اسکول کے سالانہ فنکشن میں شرکت کی اور اسکول کیلئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔ سکول کے سالانہ فنکشن میں سلو میاں نے شرکت کی اور بچوں کےساتھ خوب تصاویر بھی بنوائیں۔ خصوصی بچوں کے اسکول میں شرکت کے موقع پر سلمان […]

تینوں خانز پر بالی ووڈ کے 600 کروڑ روپے داؤ پر

تینوں خانز پر بالی ووڈ کے 600 کروڑ روپے داؤ پر

ممبئی: بالی ووڈ پر راج کرنے والے تینوں خانز سلمان، شاہ رخ اور عامر خان پر ہر سال کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کی جاتی ہے رواں سال بھی تینوں خانز پر بھارتی فلم انڈسٹری نے اربوں روپے کی رقم لگائی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھے جانے والے بالی ووڈ کے تینوں […]

13 لاکھ سے ایک کروڑ روپے سالانہ آمدن پر صرف 5 ہزار روپے ٹیکس

13 لاکھ سے ایک کروڑ روپے سالانہ آمدن پر صرف 5 ہزار روپے ٹیکس

ایمنسٹی اسکیم کے نفاذ کے بعد ایف بی آر نے 13 لاکھ روپے سے ایک کروڑ روپے سالانہ آمدن رکھنے والوں پر ٹیکسوں کی نئی شرح کا اعلان کردیا۔13لاکھ روپے سالانہ آمدن پر سال بھر میں صرف 5 ہزار روپے ٹیکس دینا ہو گا۔ انکم ٹیکس دینے والوں کے لیے بڑی خوش خبری،ایمنسٹی اسکیم کے […]

زینب کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

زینب کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے معصوم زینب کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  قصور میں 8 سالہ زینب کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ نشاندہی کرنے والا نام بھی […]

10 کروڑ کا سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال 44 کروڑ میں این جی او کے حوالے

10 کروڑ کا سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال 44 کروڑ میں این جی او کے حوالے

کراچی: ناگن چورنگی کے قریب واقع محکمہ صحت کے ماتحت 10 کروڑ روپے میں چلنے والے سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال کو 44 کروڑ روپے کے ساتھ ایک این جی او کو دے دیا۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ میں دیے جانے والے مذکورہ اسپتال کی کارکردگی پر صوبائی محکمہ صحت نے سوالات اٹھادیے اور اپنے شدید تحفظات […]

گوجرانوالہ: سالڈ ویسٹ کمپنی میں 17کروڑ روپے کی کرپشن

گوجرانوالہ: سالڈ ویسٹ کمپنی میں 17کروڑ روپے کی کرپشن

گوجرانوالہ میں قائم سالڈ ویسٹ کمپنی میں17کروڑ روپے کی کرپشن کی انکوائری رپورٹ آگئی، رپورٹ کے مطابق سابق ایم ڈی ڈاکٹر عطا الحق کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر قائم تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گاڑیوں اور آلات کی خریداری میں 14کروڑ 54 لاکھ روپے کی […]

برطانیہ میں داؤد ابراہیم کی 40 ہزار کروڑ روپے کی املاک ضبط

برطانیہ میں داؤد ابراہیم کی 40 ہزار کروڑ روپے کی املاک ضبط

لندن: بھارتی نژاد داؤد ابراہیم کی40 ہزار کروڑ روپے سے زائد کی جائیداد برطانیہ میں ضبط کر لی گئی۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ کے شہر واروک شائر سٹی میں دائود ابرا ہیم کے ایک ہوٹل کے علاوہ، مڈلینڈز کے علاقے میں ان کے ملکیتی رہائشی کمپلیکسز کو ضبط کر لیا گیا ہے جن […]

سعودی شہزادے نے 7 دن کی چھٹیوں پر 7.5 کروڑ روپے خرچ کردیئے

سعودی شہزادے نے 7 دن کی چھٹیوں پر 7.5 کروڑ روپے خرچ کردیئے

انقرہ: سعودی شہزادے الولید بن طلال بن عبدالعزیز السعود نے صرف ایک ہفتے کے دوران اپنی چھٹیوں پر 5 لاکھ 58 ہزار پاؤنڈ یعنی ساڑھے سات کروڑ پاکستانی روپوں سے بھی زیادہ رقم خرچ کردی۔ شہزادہ الولید بن طلال  اپنے اہلِ خانہ اور ملازمین سمیت دو درجن سے زائد افراد کے ہمراہ ترکی کے علاقے بودرم […]

یوٹیلیٹی اسٹورز میں 71 کروڑ روپے کی کرپشن کا انکشاف

یوٹیلیٹی اسٹورز میں 71 کروڑ روپے کی کرپشن کا انکشاف

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹورز میں 71 کروڑ روپے کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس ہوا جس میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن حکام نے کمیٹی ارکان کو کرپشن کیسز پر بریفنگ دی، جب کہ کمیٹی نے کرپشن میں ملوث افراد کے […]

وزیراعظم کا فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کو ایک کروڑ دینے کا اعلان

وزیراعظم کا فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کو ایک کروڑ دینے کا اعلان

چیمپینز ٹرافی جیتنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ہے،وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کو ایک ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کا مختلف شہروں میں شاندار استقبال کیا گیا، ان کے لیے انعامات کا اعلان بھی کیا جارہا ہے۔پاکستان کرکٹ […]

پاکستان کی آبادی 19 کروڑ 91 لاکھ ہوگئی

پاکستان کی آبادی 19 کروڑ 91 لاکھ ہوگئی

سال 2017 میں پاکستان کی آبادی 19 کروڑ 91 لاکھ ہو گئی، شہری آبادی 8 کروڑ 72 لاکھ جبکہ دیہی آبادی 11 کروڑ 83 لاکھ ہے۔ آبادی میں سالانہ ایک اعشاریہ 86 اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی کے خطر ناک ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نمبر ساتواں ہے۔ رواں مالی سال کے […]

نائیجیریا: خالی فلیٹ سے 44 کروڑ روپے برآمد

نائیجیریا: خالی فلیٹ سے 44 کروڑ روپے برآمد

نائیجیریا میں اینٹی کرپشن یونٹ نے خالی فلیٹ سے 44 کروڑ روپے برآمد کر لئے ۔ نائیجیریا کے شہر لاگوس میں محکمہ اینٹی کرپشن کے حکام نے خالی فلیٹ پر چھاپہ مارا، حکام کا کہنا ہے کہ انہیں گندے کپڑوں میں ملبوس فقیرنی پرشک ہوا، جو اکثراپارٹمنٹ سے بھرے ہوئے تھیلے لاتی لے جاتی تھی […]

بھارتی اداکارہ داھنیامیری 130 کروڑ کے فراڈ میں گرفتار

بھارتی اداکارہ داھنیامیری 130 کروڑ کے فراڈ میں گرفتار

کیرالہ: بھارت کی مقامی ملائم فلم نگری کی صف اول کی اداکارہ داھنیا میری کو پولیس نے 130 کروڑ کے فراڈ میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی ریاست کیرالہ کی پولیس نے مقامی فلم نگری کی صف اول کی اداکارہ داھنیا میری کو130 کروڑ کے فراڈ کیس میں گرفتار کرلیا جب کہ اداکارہ کی  گرفتاری ان کے شوہر […]