counter easy hit

crores

بالی ووڈ کی کوئن کا بنگلا کتنے کروڑ کا؟

بالی ووڈ کی کوئن کا بنگلا کتنے کروڑ کا؟

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ کنگنا رناوت اپنی اداکاری سے مداحوں کو خوب محظوظ کرتی ہیں جب کہ ان کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کم وقت میں اپنا خوب نام کمایا اور ترقی حاصل کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 بارنیشنل ایوارڈزجیتنے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت میں […]

شاہ رخ خان کے ٹوئٹر فالوورز دو کروڑ اسی لاکھ ہوگئے

شاہ رخ خان کے ٹوئٹر فالوورز دو کروڑ اسی لاکھ ہوگئے

ممبئی: سلمان خان کے مداحوں کی تعداد دو کروڑ چھپن لاکھ ، عامر خان کے مداحوں کی تعداد دو کروڑ انیس لاکھ ہے سپر سٹار شاہ رخ خان ٹویٹر پر بھی کنگ خان بن گئے ۔ اداکار کے فالورز کی تعداد دو کروڑ اسی لاکھ تک پہنچ گئی ۔ بالی ووڈ کے لیڈنگ خانز میں سے […]

آزادی کپ: تعینات اہلکاروں کے ساڑھے3 کروڑ روپے فنڈز مختص

آزادی کپ: تعینات اہلکاروں کے ساڑھے3 کروڑ روپے فنڈز مختص

ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان آزادی کپ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کے کھانے کیلئے ساڑھے3 کر وڑ روپے کے فنڈز مختص کر دئیے گئے۔ آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)محمد عا رف نو از نے اہلکاروں کیلئے 10سے 15ستمبر دوران ڈیوٹی کھانے کی فراہمی کیلئے فنڈز مختص کئے […]

او جی ڈی سی ایل کو پلانٹ بندش سے 34.68 کروڑ کا نقصان

او جی ڈی سی ایل کو پلانٹ بندش سے 34.68 کروڑ کا نقصان

اسلام آباد: او جی ڈی سی ایل کی جانب سے سلفر ریکوری یونٹ کی بروقت مرمت نہ کرانے سے قومی خزانے کو34کروڑ68 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستیاب دستاویزکے مطابق اوجی ڈی سی ایل انتظامیہ نے دکھنی کے مقام پر سلفر ریکوری یونٹ تعمیر کیا تھا، اس پلانٹ کی تعمیر […]

سندھ میں حج پر بھیجنے کا جھانسہ دے کر شہریوں کو کروڑوں روپے کا چونا

سندھ میں حج پر بھیجنے کا جھانسہ دے کر شہریوں کو کروڑوں روپے کا چونا

کراچی: غیر رجسٹرڈ ٹریول ایجنسی نے سیکڑوں شہریوں کو حج پر بھیجنے کا جھانسہ دے کر ڈھائی کروڑ روپے کا چونا لگا دیا۔ کراچی میں قائم غیررجسٹرڈ ٹریول ایجنسی نے معصوم شہریوں کو حج پر بھیجنے کا جھانسہ دے کر ڈھائی کروڑ روپے وصول کرلیے تاہم شہریوں کی شکایت پر ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل […]

ٹیکس چوری کے الزام میں بھارتی وزیر گرفتار، کروڑوں روپے کیش برآمد

ٹیکس چوری کے الزام میں بھارتی وزیر گرفتار، کروڑوں روپے کیش برآمد

بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹکا میں انکم ٹیکس حکام نے وزیر توانائی کو ٹیکس چوری کے الزام میں گرفتار کرکے گھر سے ساڑھے 7 کروڑ روپے نقد برآمد کرلیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بنگلورو میں انکم ٹیکس حکام اور پولیس نے کانگریس سے تعلق رکھنے والے ڈی کے شیوکمار کے فارم ہاؤس پر چھاپہ […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران 99 کروڑ کے سودے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران 99 کروڑ کے سودے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران 99 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 46 ہزار 106 پوائنٹس رہی اور 99 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 51 ارب روپے ہے۔ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1870 پوائنٹس کے بینڈ […]

بھارت کے نئے کوچ شاستری سالانہ 8 کروڑ روپے معاوضہ حاصل کریں گے

بھارت کے نئے کوچ شاستری سالانہ 8 کروڑ روپے معاوضہ حاصل کریں گے

نئی دہلی: نئے بھارتی کوچ روی شاستری سالانہ 8 کروڑ روپے کے قریب معاوضہ حاصل کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی حکام نے متفقہ طور پر شاستری کو اتنا بھاری معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل سابق کوچ انیل کمبلے ساڑھے 6 کروڑ روپے حاصل کررہے تھے۔ دلچسپ بات یہ […]

ورلڈ کپ کا انعقاد؛ انتظامات کیلیے بلائنڈ کرکٹ کونسل کو 2 کروڑ مل گئے

ورلڈ کپ کا انعقاد؛ انتظامات کیلیے بلائنڈ کرکٹ کونسل کو 2 کروڑ مل گئے

لاہور:  پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلیے حکومت سے 2 کروڑ روپے کی گرانٹ وصول کرلی، عالمی کپ شارجہ اور پاکستان میں 10 سے 25 جنوری تک کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لیے50 ملین کی رقم درکار ہے، باقی رقم پنجاب حکومت اور اسپانسرز سے […]

فلم دنگل نے 2000 کروڑ کا بزنس نہیں کیا، ترجمان عامرخان

فلم دنگل نے 2000 کروڑ کا بزنس نہیں کیا، ترجمان عامرخان

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم دنگل کی دھوم اب بھی جاری ہے یہی وجہ ہے کہ باکس آفس پر اس کے بزنس سے متعلق مختلف خبریں گردش کرنے لگیں تاہم اب ان کے ترجمان نے اس کی وضاحت کردی ہے۔ عامر خان کے چاہنے والوں کے ساتھ ساتھ فلم بینوں نے […]