بھارت نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر بنیادی اںسانی حقوق ملیا میٹ کردیئے، زاہد ہاشمی
پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرزند کشمیر صدر انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم زاہد ہاشمی نے بھارتی لوک سبھا میں متنازعہ امیگریشن بل کے پاس کرنے پرشدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر عالمی انسانی حقوق ملیا میٹ کردیئے۔ دنیا میں مسلم امہ اوردیگرمذاہب میں فرق روا رکھا […]