counter easy hit

cruel

عبدل بھائی کی ہوٹل بازیاں

عبدل بھائی کی ہوٹل بازیاں

تحریر : طیب فرقانی ”اردو کی کلاسیکی شاعری میں آسمان کو ظالم وجابر اور بے داد کہا گیا ہے لیکن شاید ہی کسی نے سورج سے آنکھیں ملاکر اس کو ظالم کہا ہو ۔ سورج کا ڈوبنا ابھرنا امید و ناامیدی کی علامت ہونی چاہئے ۔سلسلۂ روزو شب اس کی کروٹوں سے دراز ہوتا جاتا […]

پاکستان کی شہہ رگ کشمیر کب آزاد ہو گا؟

پاکستان کی شہہ رگ کشمیر کب آزاد ہو گا؟

تحریر : اختر سردار چودھری مقبوضہ کشمیر کے ساتھ اس لفظ مقبوضہ کولگے ہوئے ایک طویل عرصہ گزر چکا ہے۔ اور نہ جانے ابھی کتنی دیر تک یہ لفظ یونہی رہے گا۔ اور ویسے بھی کہنے کو یہ ایک لفظ ہے۔ مگر اس لفظ کے پیچھے ایسی بہت ساری داستانیں چھپی ہوئی ہیں کہ جنہیں […]

جب ظالم مظلوم کہلانے لگے

جب ظالم مظلوم کہلانے لگے

تحریر:عدیل اسلم ایک گاؤں میں دو چوہدری رہا کرتے تھے۔ دونوں کے کئی جانثار ملازم تھے۔ایک چوہدری گاؤں کے مغرب میں قیام پذیرتھا جبکہ دوسرے کو قدرت نے مشرقی حصہ عنایت کیا۔ شروع شروع میں مغربی حصے کے چوہدری کے پاس ملازموں کی تعداد کافی زیادہ تھی اور شاید اسے اسی بات کامان تھا کہ […]

حکومت کا ظالمانہ اقدام صارفین کو ماہانہ 5 ارب روپے کے ریلیف سے محروم کر دیا

حکومت کا ظالمانہ اقدام صارفین کو ماہانہ 5 ارب روپے کے ریلیف سے محروم کر دیا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم azamazimazam@gmail.com سنو …سنو…سنو…!!عمران خان کا دھرناختم ہوتے ہی وزیراعظم نوازشریف کی حکومت کا ایک اور عوام دُشمن ظالمانہ اقدام …حکومت نے اپنے مفادات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ، عوامی ریلیف کے باعث خالی ہونے والے قومی خزانے کو تُرنت بھرنے کے لئے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد جنرل سیلز […]