counter easy hit

CTD

شیخوپورہ: سی ٹی ڈی و پولیس کی کارروائیاں، 11 ملزمان گرفتار

شیخوپورہ: سی ٹی ڈی و پولیس کی کارروائیاں، 11 ملزمان گرفتار

سی ٹی ڈی اور پولیس نے شیخوپورہ میں کارروائی کرتے ہوئے 11 ملزمان کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ گوجرانوالہ سے داعش کا کارکن گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے سید والا میں کیے جانے والے آپریشن میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ آپریشن کے […]

پشاور سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹارگٹ کلر کا سہولت کار گرفتار

پشاور سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹارگٹ کلر کا سہولت کار گرفتار

پشاورمیں محکمہ انسداد دہشت گردی سیل ڈی آئی خان ریجن نے کارروائی کی ہے، جس میں ٹارگٹ کلر کے سہولت کار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم ڈاکٹر زاہد کو لونی پل کلاچی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم نے پولیس وین پر فائرنگ کرنے والے ٹارگٹ کلر کو طبی […]

خانیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

خانیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

خانیوال: کیکری اسٹاپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک اور 3 فرار ہو گئے۔ سی ٹی ڈی نے خانیوال میں کیکری اسٹاپ کے قریب کارروائی کی جس کے نتیجے میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 3 ساتھی فرار ہو گئے۔ ہلاک دہشت گردوں میں سے […]

جہانیاں: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

جہانیاں: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

جہانیاں کے نواحی علاقے میں علی الصبح سی ٹی ڈی کی کارروائی میں تین مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ، لاشوں کو شناخت کےلئے ملتان نشتر اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق نواحی علاقہ لکھی ٹبی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے چھاپا مارا تو پہلے سے چھپے […]

کراچی: سی ٹی ڈی مقابلے میں ملزم ہلاک

کراچی: سی ٹی ڈی مقابلے میں ملزم ہلاک

کراچی کے علاقے کورنگی میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا، لیاری سے گینگ وار کا ایک ملزم دھرلیا گیا جبکہ مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرکے 8 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ باغ کورنگی میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ایک ملزم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم […]

کراچی،سی ٹی ڈی نے سائٹ سے ٹارگٹ کلر گرفتارکرلیا

کراچی،سی ٹی ڈی نے سائٹ سے ٹارگٹ کلر گرفتارکرلیا

سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے سائٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا ، جس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی عمر شاہد حامد کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر سید ذوالفقار نقوی کا تعلق سیاسی جماعت کے لندن گروپ سے ہے۔انہوں نے […]

سانحہ گلشن اقبال پارک میں ملوث 2 مرکزی ملزم گرفتار، سی ٹی ڈی لاہور

سانحہ گلشن اقبال پارک میں ملوث 2 مرکزی ملزم گرفتار، سی ٹی ڈی لاہور

لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک میں ریکی کرنے والے 2 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ دھماکے میں ملوث 8 ملزمان تاحال مفرور ہیں۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کے مطابق لاہور میں واقع گلشن اقبال پارک دھماکے میں ملوث 2 مرکزی ملزمان شاہداللہ اور خان زیب کو گرفتار کرلیا گیا، دونوں […]

ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ غازی خان: سی ٹی ڈی نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کوہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ دہشت گردوں کے 4 ساتھی فرار ہوگئے۔ یس نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ) نے ڈیرہ غازی خان کے علاقے رکھ روجھان میں 9 سے 10 دہشتگردوں کی موجودگی […]

مری کے قریب سی ٹی ڈی سے مقابلے میں داعش کا ایک کارندہ ہلاک

مری کے قریب سی ٹی ڈی سے مقابلے میں داعش کا ایک کارندہ ہلاک

راولپنڈی: مری کے قریب (کاؤنٹر ٹرارازم ڈیپارٹمنٹ) سی ٹی ڈی کی جانب سے کارروائی میں داعش کا ایک کارندہ ہلاک جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ کاؤنٹر ٹرارازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مری کے قریب خفیہ اطلاع پرعلی الصبح کارروائی کی،کارروائی کے نتیجے میں داعش کا کارندہ احسان […]

راولپنڈی: سی ٹی ڈی کی کارروائی ، دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سی ٹی ڈی کی کارروائی ، دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک دہشت گردہلاک ہوگیا جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد سے مبینہ مقابلے میں 2 سی ٹی ڈی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والا دہشت گرداحسان ستی اپنےساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا،جس کا […]

سرگودھا: سی ٹی ڈی کی بس سٹینڈ پر کارروائی، 4 دہشتگرد گرفتار

سرگودھا: سی ٹی ڈی کی بس سٹینڈ پر کارروائی، 4 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے سرگودھا بس سٹینڈ پر کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ سرگودھا:  ذرائع کے مطابق، سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع موصول ہونے پر سرگودھا میں بس سٹینڈ پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ دہشت گردوں سے […]

کراچی: سی ٹی ڈی اور رینجرز کی کارروائی، 4 مشتبہ افراد گرفتار، 1 دہشت گرد ہلاک

کراچی: سی ٹی ڈی اور رینجرز کی کارروائی، 4 مشتبہ افراد گرفتار، 1 دہشت گرد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا جبکہ 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی: کراچی کے علاقے باغ کورنگی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ایک دہشت گرد مارا گیا ۔ ذرائع […]

ملتان: سی ٹی ڈی کیساتھ مقابلہ، 4 دہشت گرد ہلاک، 2 فرار

ملتان: سی ٹی ڈی کیساتھ مقابلہ، 4 دہشت گرد ہلاک، 2 فرار

ملتان میں سی ٹی ڈی کا دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ ہوا اور چار دہشت گرد مارے گے جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ملتان:  ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر سی ٹی ڈی نے خانیوال کے قریب چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی فائرنگ […]

سی ٹی ڈی کی گوجرانوالہ میں کارروائی ،5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی کی گوجرانوالہ میں کارروائی ،5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

محکمہ انسداد دہشت گردی نے گوجرانوالہ میں کارروائی کر کے 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک کر دیئے، ہلاک ہونے والوں کے تین ساتھی رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق 8 دہشت گرد واپڈا ٹاؤن گوجرانوالہ کے ایک مکان میں اکھٹے ہوکر دہشت گردی کامنصوبہ بنا […]

کراچی: کورنگی کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

کراچی: کورنگی کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

کراچی کے علاقے لیاری سے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ پولیس نے نینشل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کے دوران مختلف علاقوں سے 53 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی:کورنگی کازوے کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی کی۔ جس میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک دہشت گردوں کا […]

شیخوپورہ: مبینہ سی ٹی ڈی مقابلے میں6 دہشتگرد ہلاک

شیخوپورہ: مبینہ سی ٹی ڈی مقابلے میں6 دہشتگرد ہلاک

شیخوپورہ میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلے میں6 دہشت گرد ہلاک اور 3فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی مخبری ہونے پر فیصل آباد بائی پاس روڈ پر ناکہ لگایا گیا، جہاں ایک کار اور 2موٹر سائیکلوں پر سوار9 دہشت گردوں کو […]

نارتھ کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 7دہشتگرد گرفتار

نارتھ کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 7دہشتگرد گرفتار

نارتھ کراچی میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گرد گرفتار کر لیئے۔ شہر کے دیگر علاقوں سے پولیس اور رینجرز نے کارراوئیوں کے دوران 14 ملزمان کو حراست میں لیا ہے۔ انچارچ سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر 5 میں کالعدم […]

شیخوپورہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک

شیخوپورہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک

شیخوپورہ : دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے شیخوپورہ کے نواحی علاقے میں سرچ آپریشن کیا تو ملزمان نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ کے دوران تین دہشت گرد مارے گئے جبکہ دو تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔ تینوں دہشت گردوں کی […]