counter easy hit

culture

خوشی بھی ہے زمانے میں کوئی چیز

خوشی بھی ہے زمانے میں کوئی چیز

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال خوشی کیا ہے؟کیسے حاصل ہوتی ہے ؟یا یہ کہ خوش رہنا کیسے ممکن ہے ؟ہر کوئی خوش رہنا چاہتا ہے لیکن خوش نہیں ہے ؟کیا خوش رہنا انسان کے اپنے بس میں ہے ؟اگر ہم چاہیں تو کیا خوش رہ سکتے ہیں ؟ بعض لوگ پوری زندگی خوشی کی تلاش […]

لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیرِ اہتمام یوم النساء کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیرِ اہتمام یوم النساء کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

ڈنمارک (ممتاز ملک) لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیرِ اہتمام کوپن ہیگن میں آٹھ مارچ ۲۰۱۵ کو یوم النساء کا انعقاد کیا گیا اس با وقار شام کی صدارت با ذوق و با وقار سفیرِ پاکستان محترم جناب مسرور جونیجو نے کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 74

لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیرِ اہتمام یوم النساء کا انعقاد

لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیرِ اہتمام یوم النساء کا انعقاد

ڈنمارک (ممتاز ملک) لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیرِ اہتمام کوپن ہیگن میں آٹھ مارچ ۲۰۱۵ کو یوم النساء کا انعقاد کیا گیا اس با وقار شام کی صدارت با ذوق و با وقار سفیرِ پاکستان محترم جناب مسرور جونیجو نے کی ۔اگرچہ اسی دن سفارت خانے میں بھی ایک نشست کا اہتمام کیا […]

مسائل کا بڑھتا گراف اور عالمی دن منانے کا رواج !

مسائل کا بڑھتا گراف اور عالمی دن منانے کا رواج !

تحریر : محمد آصف اقبال، نئی دہلی دنیا میں بے شمار کام ایسے ہیں جویا تو کسی کو فائدہ پہنچانے کے لیے یا پھر نقصان کی غرض سے انجام دیے جاتے ہیں۔ لیکن کون سا کام فائدہ کے لیے اور کون سا نقصان پہنچانے کے لیے انجام دیا جارہا ہے، بعض اوقات اس کی وضاحت […]

آوارگی

آوارگی

تحریر : محمد شہزاد اسلم راجہ صاحبو گزشتہ ماہ کے آخری عشرہ میں 22 فروری 2015 ء بروز اتوار میرے کالموں کے پہلے مجموعہ ”آوارگی ” کا پروگرام پنجاب کیفے ،پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر قذافی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوئی جس میں ملک کے معروف شاعرو ادیب اورنقاد جناب زاہد شمسی […]

ویلنٹائن ڈے؟

ویلنٹائن ڈے؟

تحریر: امتیاز شاکر کسی بھی معاشرے میں پھیلتی ہوئی جسمانی،اخلاقی، زبانی اور دیگر کئی قسم فحاشی و عریانی کے پیمانے یہ بات ثابت کرتے ہیں کہ اُس معاشرے کی اکائیاں کس قدر باشعور ہیں۔غیرت مندقومیں اپنی تہذیب اور وسائل کو مدنظر رکھ کر چلا کرتی ہیں۔آج ہم سب کچھ بھول چکے ہیں کہ ہمیں اپناوقت […]

گدھابے قدرتی کی ایک مثال جبکہ دوسرے گدھے تو؟

گدھابے قدرتی کی ایک مثال جبکہ دوسرے گدھے تو؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اِس سے دنیا کو کسی بھی صورت انکار نہیں کہ امریکا کی موجودہ برسرِ اقتدار جماعت کا انتخابی نشان گدھا ہے، اَب یہاں یقینی طور پر ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آج اگر گدھا اتناہی احمق اور بدعقل جانورہوتا…؟؟تو دنیا میں سُپر طاقت کہلانے اور ساری […]

سپنوں کا شہزادہ

سپنوں کا شہزادہ

تحریر: عارف رمضان جتوئی ہم جس معاشرے میں جی رہے ہیں اسے شرم حیاء کا پیکر، عزت و احترام کا گہوارہ سمجھا جاتا تھا۔ یہ بات حقیقت ہے کہ مغربی معاشرے کے برے اثرات مشرقی سرحدوں پر پڑ رہے ہیں مگر اب بھی پوری دنیا سے ہم کہیں زیادہ عزت و احترام اور شرم و […]

صحرائے تھرمیں موت کا رقص

صحرائے تھرمیں موت کا رقص

تحریر:ثناء ناز غریب شہر ترستا ہے ایک نوالے کو امیر شہر کے کتے بھی راج کرتے ہیں رنگا رنگ روشنیوں اور نت نئی ایجادات کیاس ترقی یافتہ دور میں بھی تھر پارکر کا علاقہ پاکستانی تاریخ کا ایک تاریک اور پسماندہ منظر پیش کرتا ہیاس علاقے کی تاریخ کچھ یوں ہے۔۔صحرائے تھر جسے قیامِ پاکستان […]

نابینا بچوں کی تعلیم کے لئے بریل کا عالمی دن

نابینا بچوں کی تعلیم کے لئے بریل کا عالمی دن

تحریر : ماجد امجد ثمر بریل کا عالمی دن ہر سال 4 جنوری کو پوری دنیا میں لوئس بریل کی سالگرہ کے موقع پر منایا جاتا ہے۔Louis Braille وہ شخص تھا جس نے نابینا افراد کی تعلیم کے لئے ایک خاص اور آسان زبان ” بریل لینگوئج” ایجاد کی۔ بریل زبان کی ایجاد کا سارا […]

ہمارا معاشرہ اور ہماری ثقافت

ہمارا معاشرہ اور ہماری ثقافت

تحریر : فرحین ریاض کسی بھی معاشرے کے افراد کے طرزِ زندگی یا راہ عمل جس میں اقدار ، عقائد ، ر سم ورواج اور معمولات شامل ہیں ثقافت کہلاتے ہیں، ثقافت ایک مفہوم رکھنے والی صطلاح ہے اس میں وہ تمام خصوصیات ( اچھائیاں اور برائیاں ) شامل ہیں جو کہ کسی بھی قوم […]

معذوروں کاعالمی دن اور ہمارا کردار

معذوروں کاعالمی دن اور ہمارا کردار

تحریر عقیل خان 3 دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھرمیں معذوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا اصل مقصد معذور افراد سے اظہار یکجہتی کرنا ہے اورانکو یہ بتانا کہ وہ بھی اسی معاشرے کے اہم رکن ہیں۔ معاشرے میں انکے تعمیری کردار کیلئے راہ ہموار کرنا ہے تاکہ معذور […]

معذور افراد کا عالمی دن ۔۔۔3 دسمبر

معذور افراد کا عالمی دن ۔۔۔3 دسمبر

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال دنیا بھر میں پاکستان سمیت 3 دسمبر کو معذوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اس کا مقصد معذور افراد کے ساتھ اظہار یک جہتی کرنا ،ان کو زندگی کے دھارے میں شامل کرنا،معذور افراد کو ان کے مکمل انسانی حقوق دینا ، معاشرے میں ان کے تعمیری کردار کے لیے […]