By Web Editor on April 29, 2019 2019, Able, captain, cup, England, former, Hussein, is, name, nasir, pakistan, team, the, title, to, World اہم ترین, خبریں, کھیل

لندن: انگلش ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈکپ 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور پاکستان کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، میڈیا انٹرویو کے دوران ناصر حسین نے کہا کہ پاکستان ٹیم غیرمتوقع ٹیم ہے جس کے پاس نوجوان کھلاڑی ہیں جو کسی […]
By Web Editor on April 22, 2019 Africa, and, cup, field, finals, indies, lords, on, Pieterson, play, Robin, South, the, West, will, World اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر روبن پیٹرسن کی پیشگوئی نے سب کو حیران کردیا۔ تفصیلات کے مطابق روبن پیٹرسن نے گزشتہ دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ورلڈ کپ فائنل کے حوالے سے پیشگوئی کی۔ انہوں نے لکھا کہ میرے مطابق جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز لارڈز کے میدان پر ورلڈ کپ کا […]
By MH Kazmi on April 18, 2019 bad, cup, decision, fitness, heard, in, luck, not, or, play, test, the, Umad, was, waseem, will, World اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور (ویب ڈیسک) قومی آل راﺅنڈر عماد وسیم کو کٹھن فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کیلئے اضافی ملت دے دی گئی ہے اور بورڈ حکام کو توقع ہے کہ گھٹنے کی انجری میں مبتلا پلیئر عالمی کپ کے لیے کلیئر ہو جائیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے عماد وسیم کی فٹنس کے متعلق افواہیں […]
By MH Kazmi on April 17, 2019 $, 1, A, before, began, big, cricketer, cup, got, Looti, million, news, package, Pakistani, Special, the, World, Zaki اہم ترین, خبریں

سڈنی(نیوز ڈیسک ) پاکستان کی بھی ایڈیلیڈ میں نائٹ ٹیسٹ کھیلنے میں دلچسپی ختم ہونے لگی، کرکٹ آسٹریلیا نے پی سی بی کو منانے کی کوششیں تیز کردیں، کھلاڑیوں کو ایک ملین ڈالر کا خصوصی پیکج بھی دیا جا سکتا ہے۔آسٹریلیا ایڈیلیڈ میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے تسلسل سے انعقاد کیلئے کوشاں تاہم مہمان […]
By Web Editor on April 15, 2019 before, cup, fitness, National, of, Players, taken, team, test, the, were, World اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ سے قبل فٹنس ٹیسٹ لیے گئے اسلامورلڈ کپ سے قبل فٹنس ٹیسٹ، محمد رضوان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا محمد رضوان فٹنس لیول میں 20 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، محمد عامر اور حفیظ نے اب تک […]
By Web Editor on April 15, 2019 15-member, Announced, Board, By, cricket, cup, For, Indian, Kohli, led, squad, the, Virat, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے ویرات کوہلی کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بی سی سی آئی کے مطابق پندرہ رکنی اسکواڈ میں روہت شرما نائب کپتان کے فرائض انجام دیں گے جب کہ اسکواڈ میں تین ورلڈ کپ کھیلنے والے مہندرا سنگھ دھونی بھی […]
By Web Editor on April 12, 2019 Announcement, cup, Final, For, National, of, team, the, World اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: عالمی کپ کے لیے انگلینڈ روانگی سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے جہاں قومی ٹیم ورلڈ کپ 2019 کے لیے 23 اپریل کو روانہ ہو گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے عالمی کپ سے قبل 13 سے 22 اپریل تک قومی ٹیم کی تیاریوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ 13 […]
By Web Editor on April 5, 2019 2019, cup, live, prediction, surprised, team, the, which, whole, will, World Sports, اہم ترین, خبریں

لندن (ویب ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان الیسٹر کک کا کہنا ہے کہ برطانوی کرکٹ ٹیم میں بہت سے مصدقہ میچ ونرز کھلاڑی شامل ہیں اس لئے ورلڈکپ 2019ءمیں جیت کے امکانات بے حد روشن ہیں۔این مورگن کی قیادت میں انگلش ٹیم 30 مئی کو جنوبی افریقہ کیخلاف اوول میں ورلڈکپ 2019ءکا سفر […]
By Web Editor on April 5, 2019 2019, A, big, cheat, cup, declared, For, great, nation, not, one, Pakistani, Sarfraz, the, title, will, World Sports, اہم ترین, خبریں

کراچی (ویب ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ ہر صورت پاکستان لائیں گے اور قوم کو عید کا تحفہ دیں گے۔میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرکٹ اور فنکاروں کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ دونوں ایک دوسرے کے شعبوں […]
By Web Editor on April 4, 2019 Announced, be, cricket, cup, For, get, History, it, the, what, will, World Sports, اہم ترین, خبریں, کراچی

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی قوانین کے مطابق ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے پاکستان کی پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان 30 اپریل تک کیا جاسکتا ہے۔ بائیس مئی تک آئی سی سی کی منظوری کے بغیر ٹیم میں تبدیلی کی جا سکے گی ۔30 مئی کے بعد متبادل […]
By Web Editor on March 1, 2019 A, Abhi, cup, how, much, nandan, of, pakistan, tea, to, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پاک فضائیہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کرنے والے 2 بھارتی طیارے مار گرائے تو اس کارروائی میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو حراست میں بھی لیا گیا۔ ابھی نندن کی گرفتاری کے بعد پاک فوج کی جانب جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ابھی نندن کیساتھ […]
By Web Editor on February 23, 2019 Ahmed's, also, can, captaincy, Champions, cup, icc, If, in, pakistan, richard, Sarfraz, then, this, trophy, Vivian, win, World, year اہم ترین, خبریں, کھیل

اسلام آباد: ماضی کے عظیم کھلاڑی اور کپتان سر ویوین رچرڈز نے ویسٹ انڈیز کو دو ورلڈ کپ جتوائے اور ان کی قیادت میں ویسٹ انڈیز نے ایک ورلڈ کپ فائنل کھیلا۔ اپنے دور میں بڑے بڑے بولروں کے چھکے چھڑانے والے ویوین رچرڈز بہت ہی سادہ طبیعت کے مالک ہیں ان سے بات چیت کرتے […]
By Web Editor on February 5, 2019 2019, be, captain, cricket, cup, in, of, team, the, who, will, World اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(ویب ڈیسک ) ( پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی نے سرفراز احمد کو ورلڈ کپ2019ءکے لیے کپتانی دینے کی خوشخبری سنا دی ہے تاہم اس کا اعلان منگل کو لاہور میں متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین احسان مانی نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ وکٹ کیپر بیٹسمین کی جگہ کسی اور کو کپتان […]
By Web Editor on February 2, 2019 captain, cup, World Sports, اہم ترین, خبریں, کراچی

کراچی (ویب ڈیسک) سابق ویسٹ انڈین کرکٹر گس لوگی کا عمران خان کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے جیسے ٹیم کی قیادت کی ، ویسے پاکستان کی قیادت کریں گے تو فائدہ ہوگا۔ عمران خان کیلیے بطور وزیر اعظم نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ اسسٹنٹ […]
By Web Editor on February 1, 2019 2019, before, cricket, cup, For, pakistan, team, the, unfortunate, was, World Sports, اہم ترین, خبریں

جوہانسبرگ (ویب ڈیسک ) ون ڈے انٹر نیشنل میں مسلسل خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر کو پاکستان ون ڈے میں جگہ برقرار رکھنا مشکل دکھائی دے رہی ہے۔عامر کی جگہ پاکستان کی ون ڈے ٹیم میں شمولیت کے لیے جنید خان مضبوط امیدوار ہیں۔بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ […]
By Web Editor on January 22, 2019 about, before, concerned, cup, Malik, Shoaib, the, very, was, World Sports, اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سینئر بلے باز شعیب ملک کی ایشیا ء سے باہر ناقص فارم نے ٹیم مینجمنٹ کے لیے مشکلات کھڑی کردیں ۔ 36سالہ شعیب ملک نے ایشیا ءسے باہر اپنی آخری 10اننگز میں ایک مرتبہ بھی 30سے زائد رنز سکور نہیں کیے ہیں ، تفصیلات کے مطابق انہوں […]
By Web Editor on December 7, 2018 ..., 2018, came, circulation, cup, in, of, Pakistani, Players, star, the, World اہم ترین, خبریں

ممبئی(ویب ڈیسک ) بھارت میں ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ 2018 میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ستارے گردش میں آ گئے، نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں اہم کھلاڑیوں کی شرکت مشکوک ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ستارے گردش میں آ گئے، کپتان رضوان سینئر انگلی میں فریکچر کے باعث ورلڈ […]
By Web Editor on September 18, 2018 Asia, cup, India, or, pakistan اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور(ویب ڈیسک) سابق بھارتی بیٹسمین سنجے منجریکر نے بھارت کو ایشیا کپ کی اہم ٹیم قراردیاہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایونٹ کی فیورٹ ٹیم ہے کیونکہ وہ متحدہ عرب امارات میں تسلسل کے ساتھ کرکٹ کھیل رہی ہے۔۔پاکستان ایشیا کپ کے اپنی مہم کا آغاز ہانگ کانگکو آٹھ وکٹوں سے شکست دے […]
By Web Editor on July 19, 2018 ......", are, attention, be, center, children, circumstances, Croatia's, cup, do, event, female, FIFA, Heart, how, I, in, life, My, of, place, president, rain, rewards, take, that, the, to, umbrellas, wailing, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

’’ میرے بچے بارش میں بھیگ رہے ہیں میں چھتری کیسے لے لوں ۔۔۔۔۔۔‘‘ فیفا ورلڈ کپ کی تقریب تقسیم انعامات میں پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن جانے والی کروشیہ کی خاتون صدر کے دل چھو لینے والے حالات ِ زندگی ۔۔۔۔۔۔۔ 1979ء کے سخت ترین جاڑے کی ایک اتنی ہی سرد اور […]
By MH Kazmi on July 10, 2018 and, become, Champ, cup, FIFA, Final, France, I, won, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

فرانس نے کھیل کے 51 ویں منٹ میں گول کرکے برتری حاصل کی جو کہ اختتام تک برقرار رہی سینٹ پیٹرز برگ: فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں فرانس نے بیلجیئم کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جہاں سیمی فائنل […]
By Web Editor on June 26, 2018 cup, Egyptian, football, History, of, player, the, World اہم ترین, خبریں, کھیل

ماسکو: مصری گول کیپر عصام الحضری نے فٹبال کے عالمی کپ کی تاریخ میں معمر ترین فٹبالر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں جہاں چھوٹی ٹیمیں غیرمعمولی کارکردگی دکھا رہی ہیں وہیں متعدد نئے ریکارڈز بھی قائم ہورہے ہیں۔ گزشتہ روز عالمی کپ کے […]
By Web Editor on June 24, 2018 cup, football, in, quinta, the, today, with, World اہم ترین, خبریں, کھیل

ماسکو; فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی کانٹے کے مقابلے شیڈول ہیں، دِن کا پہلا میچ انگلینڈ اور پناما کے درمیان کھیلا جائے گا، دوسرے میچ میں جاپان اور سینیگال تیسرے میں کولمبیا اور پولینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ فٹبال ورلڈ کپ میں ٹرافی پر قبضہ جمانے کی جنگ، آج کے اہم میچز […]
By Web Editor on June 21, 2018 cup, football, Portugal, Spain's, Success, Uruguay, World اہم ترین, خبریں, کھیل

ماسکو; فٹبال ورلڈکپ میں گزشتہ روز کے میچز میں رونالڈو کی ٹیم پرتگال نے مراکش کو ہرا دیا، یوراگوئے اور سپین نے بھی اپنے اپنے میچ جیت لیے۔ لگاتار ناکامیوں کے باعث مصر کے بعد سعودی عرب بھی ایونٹ کے ناک آؤٹ راؤنڈ سے باہر ہو گئی ہے۔ فیفا ورلڈ کپ کے گزشہ روز کھیلے […]
By Web Editor on June 20, 2018 and, cup, FIFA, japan, matches, of, russia, Senegal, sixth, the, their, won, World اہم ترین, خبریں, کھیل

ماسکو: فیفا ورلڈ کپ کے چھٹے روز جاپان، سینیگال اور روس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے جبکہ کولمبیا، پولینڈ اور مصر کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تفصیلات کے مطابق روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018 میں سنسنی خیز مقابلے اور بڑے اپ سیٹ کا سلسلہ جاری ہے، ورلڈ کپ میچز میں آج […]