سڈنی: فٹبال ورلڈ کپ دو ہزار اٹھارہ کوالیفائر میں سنسنی خیز مقابلے، آسٹریلیا نے شام کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ جنگ سے تباہ حال شامی شائقین میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی۔ فٹبال ورلڈ کپ دوہزار اٹھارہ کوالیفائنگ کیلئے زبردست مقابلے جاری ہیں، سڈنی میں آسٹریلیا اور شام […]
لاہور: ایشیا کپ میں شریک پاکستان ہاکی ٹیم ڈھاکا کا بے ہنگم ٹریفک میں پھنس کر رہ گئی۔ ایشیا کپ میں شرکت قومی ہاکی ٹیم نے ڈھاکا میں پڑاؤ ڈال لیا، ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کراچی ایئرپورٹ سے براستہ دبئی ڈھاکا پہنچی تو سیکیورٹی کے حصار میں گرین شرٹس کوہوٹل لے جانے کا پروگرام بنایا گیا […]
لاہور: آزادی کپ سیریز کے پہلے میچ میں بااثر افراد آزادانہ من مانی کرتے نظر آئے۔ پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین میچ کے لیے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کے تحت شائقین کرکٹ کو پانی کی بوتل اور کھانے پینے کی اشیا، سگریٹ، لائٹرز، بیٹری، چارجراورلوہے کی کوئی بھی چیزاسٹیڈیم میں لے جانے کی اجازت نہیں تھی […]
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آزادی کپ کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کا میلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ سات ممالک کے کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون لاہور پہنچ چکی ہے ۔ ایونٹ کو یادگار بنانے کے تمام انتظامات مکمل […]
لاہور میں انڈی پنڈنس کپ کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے،کینال روڈ کے اطراف میں ٹریفک رواں دواں رہے گی، شہریوں کی سہولت کے لیے پارکنگ ایریاز بنا ئے گئے ہیں۔ پارکنگ سے اسٹیڈیم تک خصوصی شٹل بس سروس چلائی جائےگی، پارکنگ سائٹس میں عملہ تعینات کردیا گیا۔ شائقین کرکٹ 38بسوں کے ذریعے […]
ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان آزادی کپ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کے کھانے کیلئے ساڑھے3 کر وڑ روپے کے فنڈز مختص کر دئیے گئے۔ آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)محمد عا رف نو از نے اہلکاروں کیلئے 10سے 15ستمبر دوران ڈیوٹی کھانے کی فراہمی کیلئے فنڈز مختص کئے […]
ورلڈ الیون اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے درمیان انڈی پینڈنس کپ کی ٹکٹوں کی فروخت آج بھی جاری رہے گی۔ شائقین لاہورمیں بینک آف پنجاب کی مین برانچ سے 4 ہزار اور 6 ہزار روپے والے ٹکٹ خرید سکیں گے۔ پنجاب بینک انتظامیہ کے مطابق انڈی پینڈنس کپ کی اب صرف 4 ہزار اور 6 […]
لاہور: بینک آف پنجاب نے آزادی کپ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کیلیے ہفتے اور اتوار کو چھٹی منسوخ کردی تاہم بیشتر برانچز میں 500کے بعد ڈھائی ہزار والے ٹکٹ بھی نایاب ہوگئے۔ بینک آف پنجاب کا اسٹاف پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین آزادی کپ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کیلیے ہفتے اور اتوارکو چھٹی نہیں کرے […]
لاہور: پاک ورلڈ الیون آزادی کپ سیریز کیلیے سستے ٹکٹ نہ ملنے پر شائقین سراپا احتجاج بن گئے۔ گزشتہ روز پنجاب بینک کی مخصوص برانچز پر صبح کے وقت ہی خاصا ہجوم نظر آرہا تھا لیکن 500کا ٹکٹ خریدنے کیلیے آنے والوں کو سخت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا،بینک ذرائع نے بتایا کہ 13 شاخوں سے ٹکٹوں […]
پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان پہلے میچ کے لئے 500 اور 8 ہزار روپے والے ٹکٹس کی فروخت مکمل ہوگئی جب کہ ڈھائی ہزار، چار ہزار اور چھ ہزار کے ٹکٹوں کی بکنگ تاحال جاری ہے۔ پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 12 ستمبر […]
لاہور: آئی سی سی نے پاکستان میں ہونے والے آزادی کپ کیلئے سر رچی رچرڈسن کو میچ ریفری تعینات کر دیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر سر رچی رچرڈسن کو پاکستان میں منعقدہ آزادی کپ کیلئے میچ ریفری تعینات کر دیا ہے۔ سر رچرڈسن اگلے ماہ ورلڈ الیون […]
لاہور: ایونٹ 4 نمبر سے شیڈول ہے ، مجموعی طور پر 24 قومی کرکٹرز اس ایونٹ میں شریک نہیں ہوسکیں گے پاکستان کرکٹ بورڈ کی بد انتظامی کے باعث نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے دوبارہ ملتوی ہونے کا امکان ہے ۔ ایونٹ 4 نومبر سے شیڈول ہے جبکہ 24 کرکٹرز غیر ملکی لیگز میں مصروف ہوں […]
پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈ کپ 2018 کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ یوروپین چیمپئن شپ کےنتائج پاکستان کو فائدہ دے گئے جس کے بعد پاکستان ورلڈ ہاکی لیگ میں ساتویں پوزیشن پر ہونے کے کے باوجود ورلڈکپ میں پہنچ گیا۔ اس سے قبل یوروپین چیمپئن شپ کی چاروں سیمی فائنلسٹ پہلے ہی ورلڈ کپ کے لئے […]
لاہور: رواں ماہ شیڈول قومی ٹوئنٹی 20 کپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے انوکھے فیصلے ہمیشہ زیر بحث رہے ہیں اور ان فیصلوں کو گاہے بگاہے سابق ٹیسٹ کرکٹرز اور شائقین کی طرف سے بھی شدید تنقید کا نشانہ بننا پڑتا رہا ہے، حال ہی میں پی سی بی نے کیربیئین پریمیئر لیگ […]
نئی دہلی: انڈر 19 ٹورنامنٹ سے ہاتھ دھونے کے بعد بھارت کو سینئر ایشیا کپ کی میزبانی کے لالے پڑگئے، بی سی سی آئی پاکستان سمیت ایشیائی ٹیموں کا آئندہ برس شیڈول شوپیس ایونٹ کرانے کیلیے حکومت سے اجازت طلب کرے گا۔ بھارت کوآئندہ برس سینئر ٹیموں کے ایشیا کپ کی میزبانی کرنا ہے تاہم حال ہی میں انڈر […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا جس کا انعقاد نیوزی لینڈ میں کیا جائے گا۔ آئی سی سی کے مطابق انڈر 19 ورلڈ کپ 13 جنوری 2018 سے 3 فروری تک نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا جس میں 16 ٹیمیں شرکت […]
فائنل میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے کامیابی حاصل کر لی میکدونیا: فٹبال کی بڑی جنگ ریال میڈرڈ نے جیت لی ، سپر کپ فائنل میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو دو ایک کی شکست کی کڑوی گولی نگلنا پڑی، سپر سٹار رونالڈو ، بینزیما اور بیل کوئی گول […]
لاہور: رواں برس بنگلہ دیش میں شیڈول ایشیا کپ کی تیاریوں میں مصروف 13 کھلاڑیوں کو ٹرائلز سے قبل ہی گھر بھیج دیا گیا۔ کیمپ سے نکالے جانے والے پلیئرز میں محمد عتیق، قاضی اسفند یار، ذیشان بخاری، سہیل منظور، کاشف علی، فیصل رشید، اسد عزیز، اویس الرحمٰن، فراز، عثمان، ندیم، علی اکبر اور محسن صابری شامل […]
ورلڈ کپ 2017 میں ناقص کارکردگی پر ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ صبیح اظہر نے تفصیلی رپورٹ پی سی بی حکام کو بھیج دی۔ انگلینڈ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے ساتوں میچز میں عبرتناک شکست کے بعد چیرمین پی سی بی نے ٹیم کی ناقص کارکردگی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اس کی […]
لاہور: ویمنز ورلڈکپ میں داخلی انتشار قومی ٹیم کو لے ڈوبا، کوچ صبیح اظہر، کپتان ثنا میر اور منیجر عائشہ اشعرمن پسند پلیئرز کی شمولیت پر اصرار کرتے ہوئے آپس میں بحث مباحثہ کرتے رہے۔ ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم اپنے ساتوں میچز میں شکست سے دوچار ہوئی، چند مقابلوں میں ایسے مواقع بھی آئے کہ […]
مانسٹریونائیٹڈ نے حریف ٹیم کو دو صفر سے شکست دی، مانچسٹر سٹی کی ٹیم میچ کے اختتام تک کوئی گول نہ کر سکی۔ لندن: انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ کے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم نے مانچسٹر سٹی کو دو صفر سے ہرا دیا۔ چیمپئنز فٹبال کپ کے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے کھیل کے […]
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 36رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 42 اوورز میں 281 رنز بنائے اور اس کے4 کھلاڑی آئوٹ ہوئے۔بارش کے باعث میچ 42 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا۔ بھارت […]
نئی رینکنگ میں نویں نمبر پر موجود ویسٹ انڈیز سے گرین شرٹس کا فاصلہ مزید بڑھ گیا ہے۔ دبئی: پاکستان کی ورلڈ کپ 2019 میں براہ راست رسائی کی راہ میں حائل آخری کانٹا بھی نکل گیا۔ نئی رینکنگ میں نویں نمبر پر موجود ویسٹ انڈیز سے گرین شرٹس کا فاصلہ مزید بڑھ گیا ہے۔ […]
لاہور: پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلیے حکومت سے 2 کروڑ روپے کی گرانٹ وصول کرلی، عالمی کپ شارجہ اور پاکستان میں 10 سے 25 جنوری تک کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لیے50 ملین کی رقم درکار ہے، باقی رقم پنجاب حکومت اور اسپانسرز سے […]