counter easy hit

currency

سعودی ریال، عالمی نقشہ میں مقبوضہ کشمیر بھارت کے نقسشے اور آزادکشمیر گلگت بلستان پاکستان کے نقشے سے غائب

سعودی ریال، عالمی نقشہ میں مقبوضہ کشمیر بھارت کے نقسشے اور آزادکشمیر گلگت بلستان پاکستان کے نقشے سے غائب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب کی طرف سے جی ٹوئٹنی اجلاس کی صدارت یادگار بنانے کے لیے جہاں بہت سے اقدامات سامنے آرہے ہیں وہیں سعودی حکومت نے بیس ریال کے کرنسی نوٹ جاری کیے ہیں جن پر مقبوضہ کشمیر کو آزاد حیثیت میں ظاہر کیا ہے۔ بھارت نے علاقائی حدود سے متعلق کرنسی […]

سعودی ریال پر کشمیر کو ’الگ ریاست‘ دکھانے پر بھارت سیخ پا

سعودی ریال پر کشمیر کو ’الگ ریاست‘ دکھانے پر بھارت سیخ پا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر سعودی عرب کی جانب سے خصوصی طور پر جاری ریال میں کشمیر کو علیحدہ ریاست کے طور پر دکھایا گیا۔ اس معاملے پر بھارت کی جانب سے سخت برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔ سعودی عرب، نومبر میں جی 20 کے سربراہی اجلاس کی […]

پاکستانی روپیہ مزید نیچے آگیا۔۔۔۔ ڈالر نے پاکستانی کرنسی کو بُری طرح روند ڈالا

پاکستانی روپیہ مزید نیچے آگیا۔۔۔۔ ڈالر نے پاکستانی کرنسی کو بُری طرح روند ڈالا

کراچی (نیوز ڈیسک) کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر نے روپے کو روند ہی ڈالا، قیمت میں زبردست اضافہ ہوگیا، جمعہ کے دن اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے اور 18 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کاروباری ہفتے […]

وہ دور جب دنیا میں پاکستانی کرنسی ہاتھوں ہاتھ لی جاتی تھی تب ڈالر کا کیا ریٹ تھا؟ ناقابل یقین انکشاف

وہ دور جب دنیا میں پاکستانی کرنسی ہاتھوں ہاتھ لی جاتی تھی تب ڈالر کا کیا ریٹ تھا؟ ناقابل یقین انکشاف

خیل احمد نینی تال والا اپنے روزنامہ جنگ میں اپنی تحریر میں لکھتے ہیں کہ 1968یعنی 50سال پہلے میراجاپان جانے کا اتفاق ہوا تھا۔ کاروباری سلسلے کے ساتھ سیروتفریح کا بھی پروگرام تھا ہمارے ایک دوست ٹوکیو میں رہتے تھے ۔ ان کے گھروالوں سے پتہ لیا اور ان کو فون کرکے معلوم کر لیا […]

گزشتہ 5 سال کے دوران روپے کے مقابلے میں کس ملک کی کرنسی سب سے زیادہ مہنگی ہوئی؟ رپورٹ جاری کر دی گئی

گزشتہ 5 سال کے دوران روپے کے مقابلے میں کس ملک کی کرنسی سب سے زیادہ مہنگی ہوئی؟ رپورٹ جاری کر دی گئی

کراچی(ویب ڈیسک) گزشتہ پانچ برس کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 48.11 فیصد کا ہو شربا اضافہ ہوا، اس عرصے کے دوران ڈالر نے اپنی تیز ترین نصف سنچری بھی مکمل کی، 20 مئی 2015 کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 103 روپے 30 پیسے تھی۔ جو20مئی2019 کو ملکی […]

بٹ کوائن کے مقابلے میں فیس بک نے نئی کرنسی متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ، مزید تفصیلات اس خبر میں

بٹ کوائن کے مقابلے میں فیس بک نے نئی کرنسی متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ، مزید تفصیلات اس خبر میں

لندن(ویب ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک بھی ڈیجیٹل کرنسی کی تیاری میں مصروف ہے۔ یو ایس اے ٹوڈے نے اپنی رپورٹ میں فیس بک اس وقت بٹ کوائن کی طرز پر ڈیجیٹل کرنسی تیار کرنے میں مصروف ہے۔رپورٹ کے مطابق فیس بک نے ڈیجیٹل کرنسی تیار کرنے والی چند […]

مشہور زمانہ ڈیجیٹل کرنسی “بٹ کوائن “حلال ہے یا حرام؟فتویٰ جاری کر دیا گیا

مشہور زمانہ ڈیجیٹل کرنسی “بٹ کوائن “حلال ہے یا حرام؟فتویٰ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) ڈیجیٹل کرنسی “بٹ کوائن” کے استعمال کو حرام قرار دے دیا ہے۔ جس کے مطابق انٹرنیٹ کے ذریعے (آن لائن) لین دین اور سرمایہ کاری میں استعمال ہونے والی کرنسی “بٹ کوائن” حرام ہے۔ فتوے میں کہا گیا ہے کہ بٹ کوائن کے ذریعے خریداری اور لین دین میں […]

پوری قوم کے کام کی خبر : پاکستان بھر میں ایک نئی کرنسی متعارف کروانے کا اعلان

پوری قوم کے کام کی خبر : پاکستان بھر میں ایک نئی کرنسی متعارف کروانے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروانے کا اعلان کر دیا گیا۔وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ سال 2025 تک پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروا دی جائے، پے پال کو بھی پاکستان میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسد […]

جس کے پاس یہ نوٹ ہیں ان کی تو لاٹری نکل آئی ، پاکستانی 5 روپے کی قیمت 1000 روپے ہوگئی

جس کے پاس یہ نوٹ ہیں ان کی تو لاٹری نکل آئی ، پاکستانی 5 روپے کی قیمت 1000 روپے ہوگئی

لاہور (نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کے باعث ہر شخص پریشان ہے ۔ ایک طرف موجودہ کرنسی دن بدن بے وقعت ہوتی جارہی ہے تو دوسری جانب پرانے کرنسی نوٹ انتہائی مہنگے داموں فروخت کیے جارہے ہیں۔ آن لائن شاپنگ کی ویب سائٹ دراز ڈاٹ پی کے پر پاکستانی […]

پاکستانی روپیہ مستحکم، کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی میں

پاکستانی روپیہ مستحکم، کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی میں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا رجحان رہا۔انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے کی کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں 20پیسے کی کمی ریکارڈ کی […]

ڈالر پر انحصار کم کرنے کیلئے حکومت کس کرنسی میں تجارت کیلئے پرتول رہی ہے؟

ڈالر پر انحصار کم کرنے کیلئے حکومت کس کرنسی میں تجارت کیلئے پرتول رہی ہے؟

کوئٹہ (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسدعمر نے کہا ہے کہ امریکی ڈالر پر انحصار کم کر کے مقامی کرنسی میں تجارت کرنا چاہتے ہیں، اس وقت برآمدات کو ترجیح دے رہے ہیں، ڈالر پر انحصار کم کر کے مقامی کرنسی میں تجارت کرنا چاہتے ہیں۔ یہاں چیمبرآف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہاکہ […]

بھارتی اداکارہ گھر میں جعلی کرنسی چھاپنے کے الزام میں گرفتار

بھارتی اداکارہ گھر میں جعلی کرنسی چھاپنے کے الزام میں گرفتار

حیدر آباد دکن: بھارتی ٹی وی اداکارہ سوریا سسی کمار کو گھر میں جعلی کرنسی نوٹ چھاپنے کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا۔ بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی ٹی وی اداکارہ سوریا سسی کمار کو پولیس نے ان کی بہن اور والدہ سمیت گرفتار کرلیا ہے،  ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے گھر میں نوٹ چھاپنے […]

50 ہزار ڈالر کی کرپٹو کرنسی ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپا دی گئی

50 ہزار ڈالر کی کرپٹو کرنسی ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپا دی گئی

ڈبلن: سوال جواب کی مشہور آن لائن ویب سائٹ آسک ایف ایم نے حال ہی میں اپنی کرپٹو کرنسی ’’اے ایس کے ٹی‘‘ جاری کی اور اسے لوگوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ویب سائٹ کمپنی نے 50 ہزار ڈالر کرنسی کے ٹوکن ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپا دیئے ہیں اور بہادر کوہ پیماؤں سے […]

ڈھونڈسکو تو ڈھونڈلو! 50 ہزار ڈالر کی کرپٹو کرنسی ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپادی گئی

ڈھونڈسکو تو ڈھونڈلو! 50 ہزار ڈالر کی کرپٹو کرنسی ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپادی گئی

ڈبلن: سوال و جواب کی مشہور آن لائن ویب سائٹ آسک ایف ایم نے حال ہی میں اپنی کرپٹو کرنسی ’اے ایس کے ٹی‘ جاری کی ہے اور اسے لوگوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے 50 ہزار ڈالر کرنسی کے ٹوکن ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپا دیئے ہیں اور بہادر کوہ پیماؤں سے […]

ملائیشیامیں سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے گھر پر چھاپہ، غیر ملکی کرنسی اور قیمتی اشیاء ضبط

ملائیشیامیں سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے گھر پر چھاپہ، غیر ملکی کرنسی اور قیمتی اشیاء ضبط

کوالا لمپور: ملائیشیا پولیس نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے گھر چھاپے کے دوران ملنے والی ملکی و غیر ملکی کرنسی اور دیگر قیمتی اشیاء کو ضبط کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کی پولیس نے گزشتہ شب سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے گھر، دفتر اور ان کی دیگر املاک پر چھاپے مارے۔ کارروائی کے […]

بھارت میں کرنسی کی قلت کے باعث ہزاروں اے ٹی ایم بند

بھارت میں کرنسی کی قلت کے باعث ہزاروں اے ٹی ایم بند

بھارت میں مودی سرکار کی غیرمتوازن اقتصادی پالیسیوں کا خمیازہ عام لوگوں کو بھگتنا پڑ رہاہے۔بدھ کو ملک کے طول عرض میں ہزاروں اے ٹی ایم نقد رقم کی قلت کے باعث بند ہو گئےجس کی وجہ سے عوام کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ سب سے زیادہ مسئلہ کرناٹک، بہار، مہارشٹر، آندھرا پردیش، راجستھان، […]

پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈھائی ارب ڈالرز کا اضافہ

پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈھائی ارب ڈالرز کا اضافہ

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اڑھائی ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے یہ اڑھائی ارب ڈالر پاکستان کے سکوک بانڈز اور یورو بانڈز کی نیلامی کے نتیجے میں حاصل ہو ئے۔ قومی خزانے کو ملنے والے ان بانڈز کی لانچنگ کے لئے گورنر اسٹیٹ بنک طارق باجوہ وزیراعظم کے مشیر برائے اقتصادی امور مفتاح […]

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی مالیت 5000 پاؤنڈ سے تجاوز کر گئی

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی مالیت 5000 پاؤنڈ سے تجاوز کر گئی

ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی قدر پہلی بار پانچ ہزار برطانوی پاؤنڈز سے تجاوز کر گئی ہے جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔عمومی طور پر بٹ کوائن کی قدر کا ڈالر سے موازنہ کیا جاتا ہے۔بلومبرگ کے مطابق بدھ کی شام ایک بٹ کوائن کی قدر تقریباً 5015 پاؤنڈز تک پہنچ گئی تھی۔ * سائبر […]

سائبر کرنسی بٹ کوائن نے پہلی بار 5ہزار ڈالر کی حد عبور کرلی

سائبر کرنسی بٹ کوائن نے پہلی بار 5ہزار ڈالر کی حد عبور کرلی

لندن: کرنسی کے ایک یونٹ کی قیمت پانچ لاکھ 87ہزار پاکستانی روپے تک پہنچ چکی دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سائبر کرنسی بٹ کوائن نے پہلی دفعہ پانچ ہزار ڈالر کی حد کو عبور کرلیا ہے ۔اس سے قبل اگست میں اس نے چار ہزار ڈالر کی حد کو عبور کیا تھا مگر […]

عالمی مارکیٹ میں قطری کرنسی 18 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی مارکیٹ میں قطری کرنسی 18 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

موجودہ حالات کے پیش نظر مقامی منی چینجرز نے بھی گذشتہ تین روز سے قطری ریال کی لین دین اور ریٹ دینا بند کردیئے ہیں۔ کراچی : عالمی مارکیٹ میں قطری کرنسی 18 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ، مقامی منی چینبچر نے گذشتہ تین روز سے قطری ریال کی لین دین […]

اسلام آباد ایئرپورٹ پر کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد ایئرپورٹ پر کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کسٹم اتھارٹی نے بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر ملزم سے 60 ہزار یورو برآمد کر لیے گئے۔ ملزم نجی پرواز کے ذریعے دبئی کرنسی اسمگل کرنا چاہتا تھا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کے نیٹ ورک میں موجود ملزمان پہلے بھی کرنسی اسمگلنگ کی وارداتوں میں […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، دیگر کرنسی سستی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، دیگر کرنسی سستی

اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ ایک روپے 90 پیسے اور یورو ایک روپیہ سستا ہوگیا جبکہ ڈالر 10 پیسے بڑھ گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے دیگر کرنسی کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا، جس کی وجہ سے مقامی اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا اور دیگر کرنسی سستی ہوگئی […]

ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی’بِٹ کوائن‘کی قدر سونے سے زیادہ

ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی’بِٹ کوائن‘کی قدر سونے سے زیادہ

تاریخ میں پہلی بار ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی قدر سونے سے بڑھ گئی ہے۔ جمعرات کے روز بٹ کوائن کی قدر 1268 امریکی ڈالر تھی جبکہ اس کے مقابلے میں ایک اونس سونے کی قیمت 1233 ڈالر رہی ۔بٹ کوائن کی قدر میں حالیہ اضافے کی وجہ چین میں اس کی بڑھتی ہوئی […]

کسٹمز کا انوکھا انصاف، کرنسی اسمگلر کو بغیر مقدمہ چھوڑ دیا

کسٹمز کا انوکھا انصاف، کرنسی اسمگلر کو بغیر مقدمہ چھوڑ دیا

کسٹمز انٹیلی جنس کے سپرنٹنڈنٹ نے انوکھا انصاف کرتے ہوئے کرنسی اسمگل کرنے والے مسافر کے قبضے سے برآمد ہونے والے 50؍ ہزار ڈالر میں سے 40؍ ہزار ڈالر (تقریباً43 لاکھ روپے) خود رکھ کر مسافر کو بغیر مقدمہ درج کئے چھوڑ دیا۔ افسر محمد افضل نے اسمگلر کو 8گھنٹے تک ریجنل آفس میں رکھا، […]