counter easy hit

curtains

یہ پرندے مجھے بلا شرعی حجاب اور بغیر پردے کے دیکھتے ہیں۔۔۔

یہ پرندے مجھے بلا شرعی حجاب اور بغیر پردے کے دیکھتے ہیں۔۔۔

لاہور(ویب ڈیسک) ایک روز ایک شوہر جب باہر سے اپنے گھر میں داخل ہوا، تو دیکھتا ہے، کہ اس کی بیوی زار و قطار رو رہی ہے، رونے کا جب سبب دریافت کیا، تو بیوی کہنے لگی: ہمارے گھر کے پیڑ پر بیٹھنے والے پرندے بسا اوقات مجھے بلا شرعی حجاب اور بغیر پردے کے […]

شاہد آفریدی نے سپاٹ فکسنگ اسکینڈل سے متعلق اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا

شاہد آفریدی نے سپاٹ فکسنگ اسکینڈل سے متعلق اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں اہم انکشافات کر دئیے۔ شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں کرکٹ لیجنڈز سمیت کسی کھلاڑی کو نہیں بخشا۔انہوں نے جاوید میانداد، وقار یونس، شعیب ملک سمیت اہم کھلاڑیوں ہر سخت تنقید کی اور اس کے علاوہ شاہد آفریدی نے سپاٹ فکسنگ اسکینڈل […]

ناقابل یقین خبر:اہم ترین ایشیائی ملک میں خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی لگا دی گئی

ناقابل یقین خبر:اہم ترین ایشیائی ملک میں خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی لگا دی گئی

کولمبو ( ویب ڈیسک ) سری لنکا بھی مغربی ممالک کے نقش قدم پر چل پڑا ۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک مشرقی ملک میں پردے پر پابندی عائد کردی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکا میں ہنگامی قانون کے تحت برقع پہننے اور چہرہ چھپانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ […]

شرم و حیا کے تمام پردے تار تار کر دینے والا انکشاف

شرم و حیا کے تمام پردے تار تار کر دینے والا انکشاف

ممبئی (ویب ڈیسک )سابق بھارتی اداکارہ تنوشری دتہ نے مشہور ادکار نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کرکے بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں تہلکہ برپا کر دیا ۔ تنوشری کے الزامات سے شروع ہونے والا یہ طوفان تھمتا دکھائی نہیں دیتا کیونکہ ان کے بعد مزید کئی اداکاراؤں نے اپنے ساتھ پیش آنے […]

اداروں سے ٹکراؤ نہیں چاہتے، نواز شریف جلد سازشوں سے پردہ اٹھائیں گے، احسن اقبال

اداروں سے ٹکراؤ نہیں چاہتے، نواز شریف جلد سازشوں سے پردہ اٹھائیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاہے آئین و قانون کی بالادستی ہر صورت برقرار رکھی جائے گی، قومی اداروں سے مل کر دہشت گردی کو شکست دیں گے۔ اسلام آباد میں ’’کاگف‘‘ اور قومی امن رابطہ کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی مرشدی سے ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے کہا حکومت نیشنل ایکشن […]

یونس نے بال ٹیمپرنگ کے حربوں سے پردہ اٹھا دیا

یونس نے بال ٹیمپرنگ کے حربوں سے پردہ اٹھا دیا

 لاہور: یونس خان نے بال ٹیمپرنگ کے حربوں سے پردہ اٹھا دیا، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ، آسٹریلیا،جنوبی افریقہ اور بھارت کے کرکٹرز بھی مختلف طریقوں سے گیند کی شکل بگاڑتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یونس خان نے ایک انٹرویو میں کہاکہ کرکٹ میں مختلف طریقوں سے بال ٹیمپرنگ ہوتی ہے،انگلینڈ اور آسٹریلیا […]