counter easy hit

Custody

عدالت کا سابق شوہر کو بیٹا حمیرا ارشد کے حوالے کرنے کا حکم

عدالت کا سابق شوہر کو بیٹا حمیرا ارشد کے حوالے کرنے کا حکم

لاہور(نمائندہ یس نیوز)مقامی عدالت نے بچہ بازیابی کیس کا فیصلہ گلوکارہ حمیرا ارشد کے حق میں سناتے ہوئے بچے کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی سیشن کورٹ کے جج نے گلوکارہ حمیرا ارشد کی جانب سے اپنے سابق شوہر احمد بٹ سے بچے کی بازیابی کے لئے دائر درخواست کا فیصلہ […]

حمیرا ارشد بچہ حوالگی کیس؛ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

حمیرا ارشد بچہ حوالگی کیس؛ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور:(نمائندہ یس نیوز ) یس نیوزکے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں حمیرا ارشد بچہ حوالگی کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران حمیرا ارشد کے شوہر احمد بٹ کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ حمیرا ارشد ایک گلوکارہ ہیں اور زیادہ تر وقت گھرسے باہرگزارتی ہیں، گھر میں شراب اور سگریٹ نوشی کی […]

کرپشن کیس میں گرفتار عاصم حسین ہسپتال سے ڈسچارج، رینجرز نے دوبارہ تحویل میں لے لیا

کرپشن کیس میں گرفتار عاصم حسین ہسپتال سے ڈسچارج، رینجرز نے دوبارہ تحویل میں لے لیا

کراچی : پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین کو رینجرز نے اپنی تحویل میں لے کر قومی ادارہ امراض قلب سے منتقل کر دیا۔ قومی ادارہ امراض قلب کراچی میں زیر علاج ڈاکٹر عاصم کو رینجرز نے اپنی تحویل لے لیا ہے اور میٹھا رام ہاسٹل منتقل کر دیا ہے۔ ڈاکٹر عاصم 90 دن کے لئے […]

ڈاکٹر عاصم کو رینجرز کی تحویل میں دل کی تکلیف، اسپتال میں علاج جاری

ڈاکٹر عاصم کو رینجرز کی تحویل میں دل کی تکلیف، اسپتال میں علاج جاری

کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پیٹرولیم کو رینجرز کی تحویل میں دل کی تکلیف کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ ڈاکٹر عاصم حسین کو گزشتہ رات رینجرز کی تحویل میں دل میں تکلیف کی شکایت ہوئی جس پر انہیں فوری طور پر سخت سکیورٹی […]

قانون نافذ کرنے والے ادارے نے زیر حراست افراد میں سے 9 کو رہا کر دیا

قانون نافذ کرنے والے ادارے نے زیر حراست افراد میں سے 9 کو رہا کر دیا

کراچی : کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئے حراست میں لئے گئے 13 میں سے 9 افراد کو قانون نافذ کرنے والے ادارے نے رہا کر دیا۔ حراست میں لئے گئے افراد کی رہائی کے لئے اہل خانہ نے گلستان جوہر میں دھرنا بھی دیا۔ کراچی سے حیدر آباد میں دوست کی شادی میں شرکت کے […]

کراچی : پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت، لواحقین کی توڑ پھوڑ، شدید احتجاج

کراچی : پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت، لواحقین کی توڑ پھوڑ، شدید احتجاج

کراچی : پولیس نے بلدیہ کے علاقے سے 2 جون کو تین بھائیوں کو حراست میں لیا تھا تاہم آج علی الصبح ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ملزم کی شناخت وسیم ابا کے نام سے کی گئی ہے ملزم کی ہلاکت کی اطلاع ملتے ہی مشتعل […]

طارق محبوب رینجرز کی تحویل میں ہلاک نہیں ہوئے، رینجرز ترجمان

طارق محبوب رینجرز کی تحویل میں ہلاک نہیں ہوئے، رینجرز ترجمان

کراچی (جیوڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے رہنما طارق محبوب کراچی سینٹرل جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ سنی اتحاد کونسل کے رہنما طارق محبوب کو رینجرز نے 12 اپریل کو ان کی فیڈرل بی ایریا میں واقع رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا۔ ان پر ٹارگٹ کلرز کی معاونت کا الزام […]

کوہاٹ :110 افغان باشندوں سمیت 200 سے زائد مشتبہ افراد زیر حراست

کوہاٹ :110 افغان باشندوں سمیت 200 سے زائد مشتبہ افراد زیر حراست

کوہاٹ (یس ڈیسک) کوہاٹ میں پولیس کارروائی کے دوران 110 افغان باشندوں سمیت 200 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر بھاری اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ڈی پی او کوہاٹ صہیب اشرف کے مطابق جنگل خیل اور گھمکول مہاجر کیمپ میں پولیس نے گھر گھر تلاشی کے دوران 110 افغان باشندوں سمیت 200 […]

سانحہ 12 مئی :ملزم عبدالرفیق 90 دن کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں

سانحہ 12 مئی :ملزم عبدالرفیق 90 دن کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں

کراچی (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے سیکٹر انچارج ملزم رفیق عرف کائیں کی 90 روزہ نظر بندی سے متعلق رینجرز کی درخواست منظور کرلی رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزم سانحہ 12 مئی سمیت ٹارگٹ کلنگ اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہے۔ ملزم عبدالرفیق کو رینجرز کی […]