counter easy hit

cyber

ایف آئی اے سائبر کرائم نے لڑکی کو اپنی باتوں میں پھنسا کر بھاگنے والے نوجوان کو یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے پر گرفتار کر لیا

ایف آئی اے سائبر کرائم نے لڑکی کو اپنی باتوں میں پھنسا کر بھاگنے والے نوجوان کو یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے پر گرفتار کر لیا

لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم نے لڑکی کو اپنی باتوں میں پھنسا کر بھاگنے والے نوجوان کو یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے پر گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو مہوش نامی لڑکی نے درخواست دی کہ نصیر شاہ نامی ایک نوجوان اسے بلیک میل کر […]

بینکوں سے ڈیٹا چوری کا معاملہ: ایف آئی اے کی سائبر کرائم ٹیم کیا کرنے والی ہے؟

بینکوں سے ڈیٹا چوری کا معاملہ: ایف آئی اے کی سائبر کرائم ٹیم کیا کرنے والی ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک)بینکوں سے ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم کی ٹیم نے کراچی کا دورہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن سے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں بینکوں سے ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے پر […]

آئی ایس پی آر کی جانب سے سائبر الرٹ جاری

آئی ایس پی آر کی جانب سے سائبر الرٹ جاری

راولپنڈی:  سائبر الرٹ میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ایک سائبر الرٹ جاری کیا گیا ہے جس میں واضح کیا گیا ہے کہ نامی ای میل ایڈریس کا آئی ایس پی آر سے کوئی تعلق نہیں، اگر کسی کو یہ ای میل ملے […]

وفاقی وزیر احسن اقبال سوموار کو ایئر یونیورسٹی میں قائم پہلے قومی سائبر سیکیورٹی سینٹر کا افتتاح کریں گے

وفاقی وزیر احسن اقبال سوموار کو ایئر یونیورسٹی میں قائم پہلے قومی سائبر سیکیورٹی سینٹر کا افتتاح کریں گے

وفاقی وزیر احسن اقبال سوموار کو ایئر یونیورسٹی میں قائم پہلے قومی سائبر سیکیورٹی سینٹر کا افتتاح کریں گے، ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان، وائس چانسلر ایئر یونیورسٹی فائز امیر سمیت پارٹنر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز بھی موجود ہوں گے، ایئر یونیورسٹی چار سالہ بیچلرز ڈگری برائے سائبر سیکیورٹی بھی متعارف کرائے گی اسلام […]

سائبر کرنسی بٹ کوائن نے پہلی بار 5ہزار ڈالر کی حد عبور کرلی

سائبر کرنسی بٹ کوائن نے پہلی بار 5ہزار ڈالر کی حد عبور کرلی

لندن: کرنسی کے ایک یونٹ کی قیمت پانچ لاکھ 87ہزار پاکستانی روپے تک پہنچ چکی دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سائبر کرنسی بٹ کوائن نے پہلی دفعہ پانچ ہزار ڈالر کی حد کو عبور کرلیا ہے ۔اس سے قبل اگست میں اس نے چار ہزار ڈالر کی حد کو عبور کیا تھا مگر […]

امریکا کے کئی ایٹمی بجلی گھروں پرسائبرحملہ

امریکا کے کئی ایٹمی بجلی گھروں پرسائبرحملہ

واشنگٹن: امریکا میں گزشتہ دو ماہ کے دوران کئی جوہری بجلی گھروں پرسائبرحملوں کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق رواں برس مئی اور جون کے دو مہینوں کے دوران امریکا میں جوہری بجلی گھروں پر سائبر حملے کئے گئے ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ […]

پی آئی اے کے سائبر سسٹم میں فنی خرابی کے باعث متعدد پروازیں منسوخ

پی آئی اے کے سائبر سسٹم میں فنی خرابی کے باعث متعدد پروازیں منسوخ

لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز (پی آئی اے) کے سائبر سسٹم میں فنی خرابی کے باعث متعدد مقامی اور بین االاقوامی پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ پی آئی اے کے سائبر سسٹم میں فنی خرابی ہونے کے باعث قومی ایئر لائن کا دنیا بھر سے رابطہ منقطع ہو گیا اور فلائٹ آپریشن متاثر ہونے سے درجنوں پروازیں […]

سیالکوٹ: سائبر کرائم کے الزام میں خاتون گرفتار

سیالکوٹ: سائبر کرائم کے الزام میں خاتون گرفتار

سائبر کرائم میں ملوث خاتون ملزمہ کو ایف آئی اے نے سیالکوٹ سے گرفتار کرلیا،ملزمہ نے لندن میں مقیم شادی شدہ شخص احسن رانا کو فیس بک پر بلیک میل کیا تھا۔ 45 سالہ ملزمہ سعدیہ مرزا کو سائبر کرائم کی انسپکٹر حمیرا کنول نے گرفتار کیا، ایف آئی اے نے ملزمہ سعدیہ مرزا کے […]

امریکا کی طرح فرانس کو بھی سائبر حملوں کا خطرہ

امریکا کی طرح فرانس کو بھی سائبر حملوں کا خطرہ

امریکا کی طرح فرانس میں بھی سائبر حملوں کا خطرہ ہے، فرانسیسی وزیر دفاع کہتے ہیں فرانسیسی جمہوریت ،میڈیا اور ٹیلی کمیونی کیشن اور ٹرانسپورٹ کے نظام متاثر ہوسکتے ہیں ۔ فرانسیسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا کی طرح فرانس کو بھی بعض بیرونی ممالک کی جانب سے […]

فلاڈیلفیا:یونیورسٹی کے سیاہ فام طلبہ کے اکاؤنٹس پر سائبر حملے

فلاڈیلفیا:یونیورسٹی کے سیاہ فام طلبہ کے اکاؤنٹس پر سائبر حملے

فلاڈیلفیا میں پنسلوانیایونیورسٹی کے سیاہ فام طلبہ کےاکاؤنٹس پرسائبرحملے کیے گئے ہیں اور سیاہ فام طلبہ کے نام نسل پرست انٹرنیٹ گروپ پرڈال دیے گئے ہیں۔ اکاؤنٹ پراشتعال انگیز،نسل پرستی پر مبنی تصاویر اور پیغامات درج ہیں۔ واقعے کے خلاف طلبہ سٹی ہال میں جمع ہونا شروع ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نسل پرست گروپ کا […]

سنسنی خیز مناظر سے بھرپور سائبر گیم ”Steep ” دسمبر میں ریلیز ہوگی

سنسنی خیز مناظر سے بھرپور سائبر گیم ”Steep ” دسمبر میں ریلیز ہوگی

پیراگلائیڈنگ ، ونگ سوٹ جمپنگ ، سکئینگ اور بہت کچھ ، منچلے ان سب سے اب گھر بیٹھے لطف اندوز ہو سکتے ہیںنیویارک  سنسنی خیز مناظر اور ایڈونچر سے بھرپور سٹنٹس پر مشتمل سائبر گیمرواں سال دسمبر میں ریلیز ہونے جا رہی ہے ۔ پیراگلائیڈنگ ، ونگ سوٹ جمپنگ ، سکئینگ اور بہت کچھ ، […]

امریکا کا روس پر سائبر حملوں کا الزام، روس کا انکار

امریکا کا روس پر سائبر حملوں کا الزام، روس کا انکار

امریکا نے الزام لگایا ہے کہ روس امریکی سیاسی جماعتوں پر سائبر حملوں میں ملوث ہے۔روس نےامریکا کا یہ الزام مستردکردیا ہے۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی اور ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس نے ایک مشترکہ بیان میں روس پر الزام لگایا ہے کہ وہ امریکی سیاسی جماعتوں پرسائبرحملوں میں ملوث ہے۔ ان اقدامات کو روس […]

سائبر دہشت گردی یا حکومتی دفاعی ہتھیار

سائبر دہشت گردی یا حکومتی دفاعی ہتھیار

تحریر: شیخ خالد ذاہد جہاں دنیا بہت تیزی سے ترقی کی منزلیں طے کر رہی ہے وہیں تیسری دنیا سے تعلق رکھنے والے ممالک اس ششوپنج میں مبتلا ہیں کہ اس ترقی کو کیسے روکا جائے یا اسے ہضم کیا جائے۔۔۔۔۔ترقی کہ اثرات کسی نہ کسی طرح دنیا میں نافذ ہر معاشرتی عمل پر پڑھ […]

سائبرگ مین

سائبرگ مین

تحریر : شاہد شکیل سکس میلین ڈالر مین، گولڈ مین، سپائڈر مین، سپر مین، آئرن مین، بائیونک مین کے علاوہ ٹرمینیٹر ٹائپ فلموں کے بانی ہالی ووڈ والے ہیں اور ان کرداروں کو لوگ شاید چند سالوں بعد بھول بھی جائیں گے لیکن آج کل سائنسدان انسان کو حقیقت میں سائیبرگ مین بنانے کی کوشش […]

”آن لائن تبصرہ ”سائبر ورلڈ میں ڈاکٹر خواجہ اکرام کی انوکھی پہل

”آن لائن تبصرہ ”سائبر ورلڈ میں ڈاکٹر خواجہ اکرام کی انوکھی پہل

نئی دہلی (کامران غنی صبا) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے سابق ڈائرکٹر اور جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی میں شعبہ اردو کے پروفیسر ڈاکٹر خواجہ اکرام نے سائبر ورلڈ کو ایک انوکھا تحفہ دیا ہے۔ انہوں نے اپنی ویب سائٹ www.khwajaekram.com پر آن لائن تبصرہ کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔ ڈاکٹر […]

سائبر کرائم کے نام پر کالا قانون

سائبر کرائم کے نام پر کالا قانون

تحریر : ممتاز ملک ہمارے ملک میں جب بھی حکمرانوں کی گردن پھنسی ہے کہیں تو وہ فورا کسی نئے قانون کی آڑ میں انہیں پھنسانے والوں کے خلاف انتقامی کاروائی کا آغاز کر دیتے ہیں . اس کی نئی مثال…. آج تک سوشل میڈیا کی وجہ سے جو لوگ اغوا ہوئے، قتل ہوئے، لڑکیاں […]