counter easy hit

cylinder

راولپنڈی, ٹیپو روڈ پر واقع سی این جی پمپ گیس فلنگ کے دوران ٹویوٹا ہائی ایس ون میں آگ بھڑک اٹھی

راولپنڈی, ٹیپو روڈ پر واقع سی این جی پمپ گیس فلنگ کے دوران ٹویوٹا ہائی ایس ون میں آگ بھڑک اٹھی

راولپنڈی(یس اردو نیوز) ٹیپو روڈ پر واقع سی این جی پمپ گیس فلنگ کے دوران ٹویوٹا ہائی ایس وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، آگ سلنڈر گیس لیکج کے باعث لگی ۔سی این جی اسٹیشن پر آگ بجھانے والے آلات نہیں ۔آگ لگنے کے باعث مسافر وین میں سوار ایک مسافر جھلس گیا جسے فوری […]

مسلم ٹاون راولپنڈی میں گزشتہ ہفتہ سلنڈر دھماکے میں زخمی جوانسالہ ماں اور اسکا تین سالہ کمسن بچہ جان بحق

مسلم ٹاون راولپنڈی میں گزشتہ ہفتہ سلنڈر دھماکے میں زخمی جوانسالہ ماں اور اسکا تین سالہ کمسن بچہ جان بحق

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)مسلم ٹاون راولپنڈی میں گزشتہ ہفتہ ہونےوالے سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے جوانسالہ ماں اور اسکا تین سالہ کمسن بچہ جان لی بازی ہار گئے,ماں  نےگزشتہ رات جبکہ بیٹے نےجمعرات کی رات دم توڑا, یادرہے کہ اس,دھماکے میں دو خواتین تین بچوں سمیت ایک مرد جھلس کر زخمی ہوگئے تھے,جن میں سے چار […]

سوات: گیس سلنڈر پھٹنے سے بچوں سمیت 9 افراد زخمی

سوات: گیس سلنڈر پھٹنے سے بچوں سمیت 9 افراد زخمی

سوات کی تحصیل ٘مٹہ کے علاقے آر کوٹ میں گھر کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جھلس کر زخمی ہوگئےجبکہ گوجرانوالہ میں چنداقلعہ کے قریب خانہ بدوشوں کی جھونپڑی میں آگ لگنے سے 3بہن بھائی جھلس کر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل مٹی کے علاقے آرکوٹ […]

لاہور: دکان میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد جھلس گئے

لاہور: دکان میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد جھلس گئے

وحدت روڈ مصطفی آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے اور آگ لگنے سے 25 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک ہے۔ سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا جس سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا لوگ ادھر اُدھر بھاگنے لگے۔ وحدت روڈ پر ایک فوڈ کی دکان بنائی گئی تھی […]

ڈسکہ میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے سے 3 بہن بھائی جاں بحق

ڈسکہ میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے سے 3 بہن بھائی جاں بحق

ڈسکہ: سمبڑیال روڈ پر گیس سلنڈروں کی دکان میں دھماکے اور آتشزدگی کے باعث 3 بہن بھائی جاں بحق ہو گئے جب کہ عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔  سمبڑیال روڈ پرواقعہ سلنڈروں کی دکان گیس کی ری فلنگ کے دوران اچانک دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے بالائی منزل پر […]

ساہیوال : سلنڈر پھٹنے سے بچوں سمیت 6 افراد جھلس گئے

ساہیوال : سلنڈر پھٹنے سے بچوں سمیت 6 افراد جھلس گئے

ساہیوال کی عزیز آباد کالونی میں سلنڈر پھٹنے سے بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد جھلس گئے۔ پولیس کے مطابق ایک گھر میں کھانے کی تیاری کے دوران گیس سلنڈر لِیک ہو گیا، لیکج کے ساتھ آگ لگ گئی اور سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ حادثے میں تین بچے اور تین خواتین زخمی […]

کراچی:گلشن اقبال مسکن چورنگی کے ریسٹورنٹ میں سلنڈر دھماکا

کراچی:گلشن اقبال مسکن چورنگی کے ریسٹورنٹ میں سلنڈر دھماکا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب واقع ایک ریسٹورنٹ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے شدید دھماکا ہوا۔ تاہم سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ دھماکے کے فوری بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے دھماکا […]