مارچ 1917 میں زار روس کا پورا خاندان چپ چاپ اف کیے بغیر اپنی جان سے گزر گیا ، حتیٰ کہ چھوٹے چھوٹے بچوں کی آنکھوں میں ایک آنسو تک نہ آیا ،اس خاندان میں ایسی کیا خاص بات تھی ؟ جاوید چوہدری کی ایک سبق آموز تحریر
لاہور (ویب ڈیسک) ہم سینٹ پیٹرز برگ سے باہر نکل گئے‘ ہمارے دائیں بائیں جنگل تھے اور ان جنگلوں میں چھوٹی چھوٹی جھیلیں تھیں اور ہوا ان جھیلوں کے پانی کو گدگدا رہی تھی‘ پیٹرہوف ہماری منزل تھا‘ روس کا قدیم پوژوا طبقہ زندگی میں دو گھر بناتا تھا‘ سردیوں کا گھر اور گرمیوں کا […]