counter easy hit

D

اس کو پھانسی پر لٹکاؤ اور اس وقت تک لٹکائے رکھو جب تک یہ مر نہ جائے ۔۔۔ سنگین مجرم کے لیے سزائے موت کا حکم جاری کرتے ہوئے عدالت نے ہدایت کردی ، لاہور سے اہم خبر

اس کو پھانسی پر لٹکاؤ اور اس وقت تک لٹکائے رکھو جب تک یہ مر نہ جائے ۔۔۔ سنگین مجرم کے لیے سزائے موت کا حکم جاری کرتے ہوئے عدالت نے ہدایت کردی ، لاہور سے اہم خبر

لاہور (ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ چونیاں میں چار بچوں سے زیادتی اور قتل کرنے والے مجرم کے خلاف ایک کیس میں حتمی تحریری فیصلہ جاری کر دیا، تحریری فیصلہ کے مطابق عدالت نے مجرم سہیل شہزاد کو مجموعی طور پر 3 بار سزائے موت 1 بار عمر قید اور […]

تحريک انصاف كا پہلا جلسہ میانوالی اور آخری ڈی چوک اسلام آباد میں کرنے کا فیصلہ

تحريک انصاف كا پہلا جلسہ میانوالی اور آخری ڈی چوک اسلام آباد میں کرنے کا فیصلہ

تحريک انصاف كا پہلا جلسہ میانوالی اور آخری ڈی چوک اسلام آباد میں کرنے کا فیصلہ ڈی چوک اسلام آباد میں جلسہ 23 جولاٸ کو ہو گا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 132

جیالے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا بڑا اعلان

جیالے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا بڑا اعلان

کراچی: سابق مشیر پیٹرولیم اور جیالے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین الیکشن میں حصہ نہیں لینگے۔ انھوں نے احتساب عدالت میں بڑا اعلان کر دیا۔ ڈاکٹر عاصم کے خلاف 462 ارب کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی جو گواہ کی عدم حاضری کے باعث 9 جون تک ملتوی کر دی گئی۔ اس ملک میں الیکشن لڑنا ہی […]

پلاسٹک شیٹ پر تھری ڈی آرٹ کے بہترین نمونے

پلاسٹک شیٹ پر تھری ڈی آرٹ کے بہترین نمونے

ماسکو: روسی فنکار نے گھنے جنگل میں درختوں کے درمیان پلاسٹک کی پرتیں باندھ کران پر تھری ڈی پینٹنگ کرکے جنگل میں منگل کا سماں قائم کردیا ہے۔ اس نئے انداز کی پینٹنگز کو ’سیلو گرافٹی‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ماسکو میں رہنے والے پینٹر ایوجینی شیز نے مہینوں کی محنت کے بعد اس کام پر […]

موسیقار ایس ڈی برمن کی آج 42 ویں برسی ہے

موسیقار ایس ڈی برمن کی آج 42 ویں برسی ہے

لاہور: سچن دیو برمن نے بالی ووڈ کے نامور گلوکاروں کے ساتھ مل کر فلموں کیلئے یادگار گیت ریکارڈ کروائے بالی ووڈ میں موسیقی کے لیجنڈ ایس ڈی برمن کی آج 42 ویں برسی ہے۔ چار دہائیوں بعد بھی ان کی موسیقی سننے والوں کو سر دھننے پر مجبور کر دیتی ہے۔ وہ بلاشبہ بالی ووڈ […]

ڈی جی خان میں آپریشن ردالفساد کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک، 3 رینجرز اہلکار شہید

ڈی جی خان میں آپریشن ردالفساد کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک، 3 رینجرز اہلکار شہید

ڈیرہ غازی خان: رینجرز، انٹیلی جنس اداروں اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں 10خطرناک دہشت گرد ہلاک جب کہ اس دوران رینجرز کے 3 اہلکاروں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت ڈیرہ غازی خان کے نواحی  علاقے بستی […]

حکومت سندھ نے اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا

حکومت سندھ نے اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا

کراچی: حکومت سندھ ایک مرتبہ پھر آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ کو ہٹانے کے لیے سرگرم ہوگئی ہے اور ایک بار پر وفاق کو ان کی خدمات واپس کرنے کے لیے خط بھی لکھ دیا ہے جس میں نئے پولیس سربراہ کے لیے 3 نام بھی تجویز کیے گئے ہیں۔  سندھ حکومت نے ایک بار […]

نیویارک: تھری ڈی اینیمٹیڈ فلم “دی باس بے بی “کا شاندار پریمیئر

نیویارک: تھری ڈی اینیمٹیڈ فلم “دی باس بے بی “کا شاندار پریمیئر

اینیمیٹیڈ فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ہالی ووڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹیڈ کامیڈی فلم ’دی باس بے بی‘ ‘ کا نیو یارک میں ریڈ کارپٹ پریمیئر منعقد کیا گیا۔فلم میں باس بے بی کی آواز میں ڈائیلاگ ریکارڈ کروانے والے ہالی ووڈ اداکار ایلس بالڈوِ ن اپنی فیملی کے ساتھ پریمیئر میں […]

نزلہ زکام کے تدارک کیلئے وٹامن-ڈی اہم قرار

نزلہ زکام کے تدارک کیلئے وٹامن-ڈی اہم قرار

ہر سال دنیا بھر میں ہزاروں افراد نزلہ زکام کا شکار بنتے ہیں جبکہ پھر متعدد اقسام کی دواؤں، ہربل علاج سمیت اس وائرل سے چھٹکارہ پانے کے سیکڑوں جتن کرتے ہیں۔ لیکن سائنسدانوں کی نئی تحقیق کے مطابق وٹامن ڈی کے سپلیمنٹس کی مدد سے نزلہ زکام کو باآسانی شکست دی جاسکتی ہے۔نئی تحقیق […]

ڈی جی رینجرز کا لیاری کراچی کا دورہ

ڈی جی رینجرز کا لیاری کراچی کا دورہ

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے لیاری کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے، ترجمان رینجرز کے مطابق انہوں نے لیاری میں نواں لین، میراں ناکہ، گبول پارک اور چیل چوک کا دورہ کیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ سیکٹر کمانڈرز نے ڈی جی رینجرز کو علاقے کی صورتحال اور کارروائیوں […]

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ عہدے سے فارغ

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ عہدے سے فارغ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی عہدے سے چھٹی کردی اور عارضی طور پر ایڈیشنل آئی جی سندھ مشتاق مہر کواضافی چارج دیدیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اے ڈی خواجہ سے چارج واپس لے کر انہیں جبری رخصت پر بھیج دیا ۔ ذرائع کے مطابق نئے آئی […]

وٹامن ڈی کی کمی سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق

وٹامن ڈی کی کمی سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق

لندن: وٹامن ڈی پہلے بھی جسم کے لیے ضروری تو تھا لیکن اب ایک اور مطالعے سے معلوم ہوا ہےکہ اس کی کمی مثانے (بلیڈر) کے کینسر کی وجہ بھی بن سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف واروک اور یونیورسٹی آف کووینٹری کے سائنسدانوں نے کئی ایک تحقیقات کاجائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ وٹامن ڈی بعض اعضا […]

فضائی آلودگی اوروٹامن ڈی کی کمی ڈیمنشیا کی وجہ بن سکتی ہیں، ماہرین

فضائی آلودگی اوروٹامن ڈی کی کمی ڈیمنشیا کی وجہ بن سکتی ہیں، ماہرین

ایڈنبرا: یونیورسٹی آف ایڈنبرا کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فضائی آلودگی اور جسم میں وٹامن ڈی کی کمی ڈیمنشیا جیسے مرض کی ممکنہ وجہ ہوسکتی ہے۔ ڈیمنشیا بہت سے دماغی امراض کے مجموعے کو کہتے ہیں جن میں عمر کے ساتھ ساتھ یادداشت میں کمی، معمولات انجام دینے میں دقت اور دیگر امراض شامل […]