By Web Editor on December 23, 2018 dacoits, injured, looted, Nawababad, one, two, Wah Cantt, women News Events & Travel, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos
نواب آباد واہ کینٹ میں دو ڈاکو دن 4 بجبے خواتیں سے زیوارات چھیننے کی کوشیش۔ خاتون شدید زخمی۔ ہم حلقے کے زمہ دار MPAملک تیمور سے گزارش کرتے ھے ان چوروں کو پکرا جاے ان عورتوں کی جگہ ھمری ماں بہن بھی ھو سکتی تھی.اورنج موبایل کی چوری کی ترا خاموشی نہ اختیار کی […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 Bank, dacoits, firing, from, guard, Gujranwala, in, killed, of, robbery اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالا: قلعہ دیدارسنگھ میں بینک ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرڈاکوؤں کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق جب کہ کلرک زخمی ہوگیا۔ گوجرانوالہ کے علاقے قلعہ دیدارسنگھ میں واقع ایک نجی بینک میں ڈاکوؤں نے عملے اور سیکیورٹی گارڈز کو یرغمال بنا لیا۔ ڈاکو رقم سمیٹ کر فرارہوہے تھے کہ سیکیورٹی گارڈ نے انہیں روکنے کی کوشش […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 3, dacoits, encounter, in, Karachi., killed, Latif, police, Shah اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 25 ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا۔ کراچی کی سر زمین ملک وسماج دشمن عناصر پر تنگ ہونے لگی ، شاہ لطیف میں تین ڈاکو شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے، پولیس موبائل بھی وہاں پہنچ گئی ، جسے دیکھتے ہی […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 3, alleged, dacoits, encounters, in, kasur, killed, police اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قصور کے علاقے پتو کی اور سرائے مغل میں 2 مبینہ پولیس مقابلو ں میں 3 ڈاکو ہلاک اور 3 فرار ہو گئے ہیں۔ ڈی پی او قصور علی ناصر رضوی کے مطابق پتوکی اورسرائے مغل میں ہلاک ہونیوالے ڈاکوں کی شناخت شہباز،افتخار اور اکرم نام سے ہوئی ہے۔ تینوں ڈاکو 40 سے زائد وارداتوں […]
By MH Kazmi on May 2, 2017 against, area, dacoits, in, Kacha, Khan, Operation, Rahim, Yar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
رحیم یارخان میں کچے کےعلاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کےخلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کے دوران پولیس نے ڈاکو کی پناہ گاہ کے قریب مورچے بنا لیے۔ پولیس کے مطابق سندھ پنجاب کے کچے کے سرحدی دریائی علاقے میں آپریشن لانچ کردیا ہے اور دو سو سے زائد اہلکار چار چین اے […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 3, dacoits, encounter, Firozabad, in, Karachi., killed, police اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے فیروز آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3ڈاکو مارے گئے، جبکہ دیگر ساتھی فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مددگار ون فائیو پر اطلاع ملی تھی کہ فیروز آباد کےعلاقے میں 6سے 7ڈاکو ایک گھر میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے ہیں اور اہلخانہ کو یرغمال بناکر لوٹ مار کررہے ہیں۔ پولیس […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 Advocate, dacoits, firing, hafizabad, in, injured, ullah, Zaka اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, کرائم
حافظ آباد میں مسلح ڈاکووں نے مزاحمت پر فائرنگ کرکے ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے رکن اور نوجوان قانون دان ذکاء اللہ ایڈوکیٹ کو شدید زخمی کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق ذکاء اللہ ایڈوکیٹ موٹرسائیکل پر ساتھی وکیل کے ہمراہ اپنے گاؤں جارہے تھے کہ 3مسلح ڈاکووں نے انہیں جوریاں پل پر روک کر لوٹنے کی […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 3, alleged, and, dacoits, encounters, in, Khanewal, killed, Okara, police اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
خانیوال اور اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 3 ڈاکو مارے گئے جبکہ دو فرار ہو گئے۔ ڈاکوؤں سے اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔ خانیوال:خانیوال تھانہ چھپ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران قتل اور ڈکیتی کی سینکڑوں وارداتوں میں مطلوب دو سگے اشتہاری بھائی ہلاک ہو گئے […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 3, dacoits, encounter, gujarat, in, killed, police اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کرائم
گجرات میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3ڈاکو ہلاک ہوگئے ، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان پولیس کی نہیں بلکہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ میں مارے گئےہیں۔ واقعہ گجرات کے علاقہ تھانہ کنجاہ کی حدود میں پیش آیا ،جہاں پولیس حکام کے مطابق سمن پنڈی چوکی پر موجود پولیس اہلکاروں نے مشکوک کار […]
By Yes 1 Webmaster on December 2, 2014 arrested, dacoits, Gujranwala, hands, officer, police, اہلکار, پولیس, ڈاکوؤوں, گرفتار, گوجرانوالا, ہاتھوں اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالا (یس ڈیسک) گوجرانوالا میں ڈاکوئوں کے ہاتھوں لٹنے والے دو پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے دونوں غفلت اور بزدلی کے مقدمے میں 14 روز کے ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے۔ ڈاکوئوں کے ہاتھوں لُٹنے والے اہل کاروں سیلمان اور عبدالرئوف پر غفلت، بزدلی اور پولیس آرڈیننس […]