counter easy hit

DAESH

، خلافت کے خاتمے کے بعد داعش شام میں زیادہ دلیر اور خطرناک صورت اختیارکرچکی ہے، امریکی تجزیہ کاروں کا انتباہ

، خلافت کے خاتمے کے بعد داعش شام میں زیادہ دلیر اور خطرناک صورت اختیارکرچکی ہے، امریکی تجزیہ کاروں کا انتباہ

شام اور عراق میں داعش پھر سرگرم، تجزیہ کاروں اور عہدیداروں کا انتباہ اسلام آباد(ویب ڈیسک) داعش اپنی نام نہاد خلافت کے خاتمے کی پرواہ نہ کرتے ہوئے، زیادہ دلیر اور خطرناک صورت اختیار کر رہے ہیں؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو تجزیہ کاروں سمیت بعض امریکی عہدیداروں کے لئے بھی توجہ کا موضوع […]

داعش کی جنسی زیادتیوں سے پیدا ہونے والے بچے کس کو اپنا باپ کہتے ہیں؟ دنیا کے اندر قیامت کی نشانیوں پر مبنی دلخراش روداد

داعش کی جنسی زیادتیوں سے پیدا ہونے والے بچے کس کو اپنا باپ کہتے ہیں؟ دنیا کے اندر قیامت کی نشانیوں پر مبنی دلخراش روداد

ایزدی مذہبی حکام نے اپنا وہ فیصلہ واپس لے لیا ہے، جس کے مطابق وہ داعش کے عسکریت پسندوں کی جنسی زیادتیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچوں کو قبول کر لیں گے۔ بچے تو معصوم ہیں لیکن کئی انہیں نسل کشی کی علامت قرار دیتے ہیں۔گزشتہ ہفتے ’ایزدی سپریمروحانی کونسل‘ نے اعلان کیا […]

افغان صوبے ننگرہار میں پاک افغان سرحد کےقریب ڈرون حملہ، 6 شدت پسند ہلاک

افغان صوبے ننگرہار میں پاک افغان سرحد کےقریب ڈرون حملہ، 6 شدت پسند ہلاک

افغان صوبے ننگر ہار میں ڈرون حملے کے نتیجے میں شدت پسند کالعدم تنظیم داعش کے 6 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق افغان صوبے ننگر ہار میں پاک افغان سرحد کے قریب نازیان کے علاقے میں ڈرون حملہ کیا گیا جس میں کالعدم داعش کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون […]