تف ہے اس گلے سڑے اور بدبو دار نظام پر ۔۔۔۔۔ تبدیلی کا حمایتی ایک اور نامور صحافی عمران خان کی نئے پاکستان سے مایوس ۔۔۔۔۔ مگر کیوں ؟ تفصیلات جان کر آپ بھی انکی تائید کریں گے
لاہور (ویب ڈیسک) کرۂ اَرض پر شاید ہی ایسا سیاہ بخت خطہ ہو۔ آئین سے قوانین تک‘ سماجیات سے معاشیات تک‘ اخلاقی قدروں سے لے کر مذہب اور عقائد تک سبھی کو بگاڑنے اور حشر نشر کرنے میں ہمارا کوئی ثانی نہیں۔ کسی اعلیٰ حکومتی عہدے دار سے لے کر پٹواری تک کسی پر کوئی […]