counter easy hit

Dana

جناب دانا بہلول کا مشہور واقعہ

جناب دانا بہلول کا مشہور واقعہ

ایک دفعہ بہلول ایک نخلستان میں تشریف فرما تھے ایک تاجر کا وہاں سے گزر ہوا وہ آپ کے پاس آیا اور سلام کرکے آپ کے سامنے بیٹھ گیا اور انتہائی ادب سے گزرش کی کہ میں کون سی ایسی جنس خریدو جس سے بہت زیادہ فائدہ ہو. آپ نے فرمایا کالا کپڑا لے لو […]

سیدنا بہلول دانا کا منفرد واقعہ

سیدنا بہلول دانا کا منفرد واقعہ

حضرت سیِّدُنا سری سقطی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: ”ایک بار مجھے قبرستان جانا ہوا۔ وہاں میں نے حضرت سیِّدُنا بہلول دانا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو دیکھا کہ ایک قبر کے قریب بیٹھے مِٹی میں لوٹ پوٹ ہورہے ہیں۔ میں نے پوچھا: ”آپ یہاں کیوں بیٹھے ہیں؟ ”جواب دیا: ”میں ایسی قوم کے […]

حضرت بہلول دانا رحمۃ اللہ علیہ

حضرت بہلول دانا رحمۃ اللہ علیہ

ایک دن بہلول دریا کے کنارے بیٹھے ساحل کی گیلی ریت کو اپنے سامنے جمع کر کے اس کی ڈھیریاں بنا رہے تھے۔ اور ملکہ زبیدہ اپنے محل کے جھروکے سے بڑے انہماک سے ان کو یہ کام کرتے دیکھ رہی تھی وہ مٹّی کی ڈھیری بناتے اور پھر اپنے ہاتھ سے ہی اس کو […]

بہلول دانا کی دانائی

بہلول دانا کی دانائی

ایک دن آپ بادشاہ کے پاس گئے جو اس وقت کچھ سوچ رہا تھا۔ آپ نے پوچھا: ’’ سوچتے کیا ہو؟ اُس نے کہا: ’’میں اس وقت دنیا کی بے وفائی پر غور کررہا ہوں کہ اس بے وفا نے کسی سے بھی نباہ نہ کیا۔‘‘ آپ نے کہا ’’اگر دنیا وفادار ہوتی تو تم […]

بہلول دانا کا ایک عجیب وغریب واقعہ:

بہلول دانا کا ایک عجیب وغریب واقعہ:

روایت ہے کہ ایک بار حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ سفر کے ارادے سے بغداد روانہ ہوئے۔ حضرت شیخ کے کچھ مرید ساتھ تھے۔ شیخ نے مریدوں سے پوچھا: “تم لوگوں کو بہلول کا حال معلوم ہے؟” لوگوں نے کہا: ” حضرت! وہ تو ایک دیوانہ سا ہے۔ آپ بھلا اس سے مل کر […]

ایک شرابی حاکم کا بہلول دانا سے مکالمہ

ایک شرابی حاکم کا بہلول دانا سے مکالمہ

شرابی حاکم بہلول دانا سے: ”جناب! مجھے بتائیں کہ اگر میں کھجوریں کھاؤں تو آپ کو کوئی اعتراض ہے…؟” بہلول دانا: ”بالکل کوئی اعتراض نہیں”… شرابی: ” اگر اس کے ساتھ کچھ جڑی بوٹیاں کھا لوں؟ بہلول دانا: ” کوئی رکاوٹ نہیں”…. شرابی: ”اور اگر میں ان میں پانی شامل کر لوں؟” بہلول دانا: ”بڑے […]