counter easy hit

danger

فرانس: خطروں کے کھلاڑی کا برفیلے پہاڑ کو سرکرنےکا مظاہرہ

فرانس: خطروں کے کھلاڑی کا برفیلے پہاڑ کو سرکرنےکا مظاہرہ

یوں تو دنیا میں ایڈونچر کے شوقین افراد کی کمی نہیں تاہم بعض افراد اپنے شوق کی تکمیل کیلئے ہر خطرے سے لڑ جاتے ہیں چاہے اِس دوران اُن کی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔اب اس سر پھرے کو ہی دیکھ لیں جو ایڈونچر کا شوق پورا کرنے کیلئے فرانس کے سیکڑوں فٹ اونچے […]

ماروی کا مور

ماروی کا مور

تھر کے صحرا میں فطری حسن کے شاہکار موروں کو بیماری کی ایسی نظر لگی کہ کھلتے چہرے بھی اداس ہو گئے۔مورکیا مرنے لگے کچے گھروں کے آنگن بھی ویران ہو گئے۔گاؤں کنگالس کی ماروی اپنے پالتو مورکے لئے انتہائی غمگین ہے۔رانی کھیت کی بیماری میں مبتلا مارو نامی یہ مور اسے بے حد عزیز […]

میکسیکو: مونارک تتلیوں کے ناپید ہونے کا خطرہ

میکسیکو: مونارک تتلیوں کے ناپید ہونے کا خطرہ

سردیوں میں ہجرت کر کے میکسیکو پہنچنے والی مونارک تتلیوں کی تعداد میں ستائیس فیصد کے قریب کمی ہوچکی ہے میکسیکو:  میکسیکو سٹی میں ماہرین نے مونارک تتلیوں کے ناپید ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ، اس سال میکسیکو پہنچنے والی تتلیوں کی تعداد گزشتہ سال کی نسبت 27 فیصد کم ہے ۔ ڈبلیو […]

‘اسلام کے نام پر دہشتگردی جرمنی کیلئے سب سے بڑا خطرہ‘

‘اسلام کے نام پر دہشتگردی جرمنی کیلئے سب سے بڑا خطرہ‘

برلن: جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے نئے سال کے موقع پر اپنے پیغام پر کہا ہے کہ جرمنی کو سب سے بڑا خطرہ اسلام کے نام پر شدت پسندی سے ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کی رپورٹ کے مطابق برلن میں تیونسی تارک وطن کے ہولناک ٹرک حملے کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں […]

ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی کا خطرہ منڈلانے لگا

ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی کا خطرہ منڈلانے لگا

ایڈیلیڈ: جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی کا خطرہ منڈلانے لگا، ان پر آئی سی سی نے باضابطہ طور پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائدکر دیا، ٹیم نے ہوبارٹ میں منعقدہ دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کواننگز اور80 رنز سے شکست دی تھی۔ گذشتہ دنوں میچ کے چوتھے روز کی ایک فوٹیج منظر […]

ہرارے: ویسٹ انڈیز کی فتح ، پاکستان کی آٹھویں پوزیشن کو خطرہ

ہرارے: ویسٹ انڈیز کی فتح ، پاکستان کی آٹھویں پوزیشن کو خطرہ

سری لنکا، ويسٹ انڈيز اور زمبابوے کے درمیان ہونے والی سہ ملکی کپ کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کے خلاف کاميابی حاصل کر کے پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ آئی سی سی ون ڈے درجہ بندی ميں نویں پوزیشن پر موجود ويسٹ انڈیز ٹيم اگر اپنا اگلا میچ […]

سیلاب کا خطرہ

سیلاب کا خطرہ

تحریر : رانا اعجاز حسین مون سون کے سیزن کا آغا ز ہوچکا ہے، جنوبی پنجاب اور میدانی علاقوں میں بارشیں کچھ کم ہیں مگر اپر پنجاب اور پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، جس سے متاثرہ علاقوں میں تباہی جاری ہے ۔ طوفانی بارشوں کے بعد […]

مسئلہ طور خم بارڈر

مسئلہ طور خم بارڈر

تحریر : حنظلہ عماد پاکستان کے شمال مغربی سرحد جسے ڈیورنڈ لائن بھی کہا جاتا ہے اس سرحد کے حوالے سے اگر ہم تاریخی طور پر جائزہ لیں تو پاکستان کو اس جانب سے کبھی خطرات کا سامنا نہیں کرنا پڑا تھا۔ حتیٰ کہ روس اس خطے میں آگیا، بعد ازاں روس اس خطے سے […]

مہاجرین بحران: یورپی یونین کی بقا خطرے میں ہے، آسٹریا

مہاجرین بحران: یورپی یونین کی بقا خطرے میں ہے، آسٹریا

آسٹریا نے خبردار کیا ہے کہ یورپی یونین کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ آسٹریا نے بلقان ریاستوں پر بھی زور دیا ہے کہ وہ مہاجرین کے بہاؤ کو روکیں۔ ادھر یونان نے مہاجرین کا بوجھ بانٹنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آسٹریا کی وزیرداخلہ ژوہانا مِکل لائٹنر نے کہا ہے کہ مہاجرین کے بہاؤ […]

بڑا خطرہ کس سے ہے ؟؟

بڑا خطرہ کس سے ہے ؟؟

تحریر : افسانہ مہر انسانی رویوں میں نظر انداز کر دینے کا عمل بھی خاص اہمیت کا حامل ہے اچھے انسان اور بْلند کردار رکھنے والے بندہ عاجز سے بھی غلطی سرزد ہو جانے کا امکان بعید نہیں۔۔ اس لئیے نظر انداز کر دینے کی صفت اچھے لوگوں کی صفت میں شمار ہوتی ہے بحیثیت […]

بلدیاتی انتخابات نے عمران کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی، پارٹی قیادت میں تبدیلی ناگزیر

بلدیاتی انتخابات نے عمران کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی، پارٹی قیادت میں تبدیلی ناگزیر

لاہور : بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے بالخصوص لاہور میں بدترین شکست کے بعد تحریک انصاف کو نمائشی جلسوں کی سیاست اور پرتعیش کمروں میں بیٹھ کر ’’نو رتنوں‘‘ کے تراشیدہ فیصلے کرنے کی روایت چھوڑ کر گلی محلوں میں داخل ہونا پڑے گا ورنہ 2018 کے عام انتخابات میں بھی تحریک انصاف سے جیت […]

ٹیسٹ رینکنگ : پاکستان کی تیسری پوزیشن خطرے میں پڑ گئی

ٹیسٹ رینکنگ : پاکستان کی تیسری پوزیشن خطرے میں پڑ گئی

دبئی : ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن خطرے میں پڑگئی، سری لنکا کیخلاف کلین سویپ سے بھارتی ٹیم جگہ چھین سکتی ہے، اس مقصد کیلیے آسٹریلیا کی انگلینڈ پر آخری ایشز میں فتح بھی درکار ہوگی۔ وائٹ واش کی صورت میں ویرات کوہلی الیون کو ساتویں نمبر کی خفت سے دوچار ہونا پڑے […]

پاکستانی معیشت بحران کے خطرے سے نکل گئی، آئی ایم ایف

پاکستانی معیشت بحران کے خطرے سے نکل گئی، آئی ایم ایف

واشنگٹن : معیشت کی ریٹنگ کرنے والے عالمی ادارے اسٹینڈرڈ ایند پوورز کی جانب سے پاکستان کی معیشت کو بہتر قرار دیئے جانے کے بعد اب عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بھی پاکستانی معیشت کے بہتری کی جانب گامزن ہونے کا واضح اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے بحران کا […]

کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم

کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم

لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کا حالیہ دورہ انتہائی کامیاب رہا جس میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے یمن تنازع پر تفصیلی گفتگو ہوئی جب کہ […]

چھ جان لیوا بیماریوں سے حفاظت اور تدابیر

چھ جان لیوا بیماریوں سے حفاظت اور تدابیر

تحریر: مولانا محمد عاصم مخدوم والدین کی ذمہ داری میں بچوں کی صحت اور عمدہ تعلیم و تربیت سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ بغیر صحت کے نہ تعلیم ہوسکتی ہے اور نہ ہی تربیت، اور اگر والدین کی لاپرواہی کے نتیجے میں بچوں کی صحت کو نقصان پہنچتا ہے یا وہ اپاہج ہوجاتے ہیں […]