counter easy hit

Dar’s

میرے والد نے یہ تمام جائیدادیں کیسے بنائیں اور کب بنائیں ؟؟ اسحاق ڈار کے بیتے نے تمام راز اگل دیے

میرے والد نے یہ تمام جائیدادیں کیسے بنائیں اور کب بنائیں ؟؟ اسحاق ڈار کے بیتے نے تمام راز اگل دیے

لندن (ویب ڈسیک ) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے فرزند علی ڈار نے کہاہے کہ ہماراگھرجوحکومت نے ضبط کیاہے ، یہ میرے والد نے سیاست میں آنے سے قبل لیا تھا ۔نجی ٹی وی کے پروگرام ”دنیاکامران خان کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے علی ڈار نے کہا کہ اسحاق ڈار جب تک پاکستان میںرہے […]

اسحاق ڈار کی حرام کی کمائی میرے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی ۔۔۔

اسحاق ڈار کی حرام کی کمائی میرے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی ۔۔۔

لاہور (نیوز ڈیسک ) معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ مجھے لندن سے بہت با وثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ اللہ کے واسطے میری ماروی میمن سے جان چھڑوا دیں، چوہدری غلام حسین نے مزید کہا کہ اسحاق ڈار نے ماروی میمن کے ساتھ زیادتی کی۔پہلے […]

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نیٹ ورک بےنقاب ہو گیا

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نیٹ ورک بےنقاب ہو گیا

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نیٹ ورک بےنقاب ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آپریشن کلین اپ شروع کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اندر اسحاق ڈار کا ایک گروپ موجود تھا جو وقت سے پہلے اسحاق ڈار کو اسد عمر اور کابینہ کے فیصلے پہنچاتا تھا۔ […]

بریکنگ نیوز : اسحاق ڈار کے دن گنے گئے ۔۔۔۔ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان کچھ دیر قبل کیا معاہد ہ طے پا گیا ؟ عمران حکومت کا شاندار اعلان

بریکنگ نیوز : اسحاق ڈار کے دن گنے گئے ۔۔۔۔ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان کچھ دیر قبل کیا معاہد ہ طے پا گیا ؟ عمران حکومت کا شاندار اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان اور برطانیہ کے درمیان انصاف اور احتساب کا معاہدہ ہوگیا۔ معاہدے کے مطابق ملزمان کی حوالگی اور پاکستانی اثاثوں کی ریکوری کےلئے دوبارہ کام کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید سے ملاقات کے بعد وزیر قانون فروغ نسیم، وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار […]

اسحاق ڈار کی خفیہ ملاقاتیں۔۔۔۔شریف خاندان کیخلاف کیا ڈیل طے ہونے والی ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف ہو گیا

اسحاق ڈار کی خفیہ ملاقاتیں۔۔۔۔شریف خاندان کیخلاف کیا ڈیل طے ہونے والی ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف ہو گیا

اسلام آباد ؛ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ نواز شریف ، مریم صفدر اور کیپٹن (ر) صفدر تو اڈیالہ جیل میں موجود ہیں لیکن ان کی جگہ اسحاق ڈار نے لندن میں خفیہ مذاکرات شروع کیے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری ہونے کے بعد عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری ہونے کے بعد عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ضمنی ریفرنس میں شریک دو نامزد ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس میں شریک نامزد ملزمان کی بریت سے متعلق درخواست کا فیصلہ سنایا۔عدالت نے ملزم منصور رضا اور نعیم محمود کی […]

سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کا میڈیکل سرٹیفکیٹ مسترد کردیا

سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کا میڈیکل سرٹیفکیٹ مسترد کردیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے سابق وزیرِخزانہ اسحاق ڈار کا میڈیکل سرٹیفکیٹ مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ اتنے عرصے تک وہ بیمار نہیں ہوسکتے۔ سپریم کورٹ میں سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ اہلیت کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے اسحاق ڈار کے وکیل سلمان بٹ سے استفسار کیا کہ آپ نے […]

سولہ سال میں اسحاق ڈار کی دولت میں 91 گنا اضافے کا انکشاف

سولہ سال میں اسحاق ڈار کی دولت میں 91 گنا اضافے کا انکشاف

اسلام آباد: ان لینڈ ریونیو کمشنر اشتیاق احمد نے احتساب عدالت کے روبرو انکشاف کیا ہے کہ صرف 16 سال کے عرصے میں سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی دولت میں 91 گنا (9 ہزار 100) فیصد اضافہ ہوا۔ آمدن سے زائد غیر قانونی اثاثے بنانے کے ریفرنس میں اسحاق ڈار کے خلاف گواہی دینے کا عمل آخری […]

اسحاق ڈار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسحاق ڈار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: وارنٹ کی تعمیل کیلئے لاہور اور اسلام آباد میں رہائشگاہوں پرچھاپے مارے لیکن ملزم اہلخانہ کے ہمراہ بیرون ملک فرار ہو چکا ہے: نیب رپورٹ اثاثہ جات ریفرنس کیس میں اسحاق ڈار کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی، نیب پراسیکیوٹر نے میڈیکل رپورٹ کی مخالفت کر دی۔ دوسری جانب نیب […]

نیب نے اسحاق ڈار کے اہلخانہ اور پی ٹی آئی رہنما علیم خان کو بھی طلب کرلیا

نیب نے اسحاق ڈار کے اہلخانہ اور پی ٹی آئی رہنما علیم خان کو بھی طلب کرلیا

سعید احمد کے بعد اسحاق ڈار کا گھریلو ملازم بھی وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار لاہور: قومی احتساب بیورو نے پرانی فائلیں کھولتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو اہل خانہ سمیت اور تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو بھی طلب کرلیا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے حکم پر لاہور بیورو نے زیرالتوا کیسز […]

اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی

اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی

احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت میں عدالت نے اسحاق ڈار کو جیل بھجوانے کی استدعا مسترد کر دی جبکہ اسحاق ڈار کے وکیل خواجہ حارث کی عدم حاضری پر سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی […]

اسحاق ڈار کی عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست

اسحاق ڈار کی عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ اسحاق ڈار نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان میرے خلاف جھوٹے الزامات کو بار بار دہرا رہے ہیں، حالانکہ ملک کی اعلیٰ عدلیہ میرے خلاف اعترافی بیان کے تمام الزامات کو مسترد کر چکی […]