counter easy hit

Daska

ڈسکہ میں پولیس اہلکار پر تھانہ سٹی کے علاقہ چونگی نمبر 8 پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

ڈسکہ میں پولیس اہلکار پر تھانہ سٹی کے علاقہ چونگی نمبر 8 پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

تھانہ موترہ پولیس کے اہلکار پر تھانہ سٹی کے علاقہ چونگی نمبر 8 پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس ڈسکہ: (نیوز ڈیسک) کانسٹیبل سلمان غنی تھانہ موترہ میں تعینات تھا، پولیس کانسٹیبل سلمان غنی کو سر میں گولیاں لگی ہیں زخمی اہلکار کو سول ہسپتال ڈسکہ سے سیالکوٹ سول ہسپتال ریفر کردیا گیا ہے۔ Post […]

ڈسکہ, تھانہ موترہ پولیس کے اہلکار پر تھانہ سٹی کاعلاقہ چونگی نمبر 8 پر نامعلوم افراد کی فائرنگ پولیس

ڈسکہ, تھانہ موترہ پولیس کے اہلکار پر تھانہ سٹی کاعلاقہ چونگی نمبر 8 پر نامعلوم افراد کی فائرنگ پولیس

ڈسکہ, تھانہ موترہ پولیس کے اہلکار پر تھانہ سٹی کاعلاقہ چونگی نمبر 8 پر نامعلوم افراد کی فائرنگ پولیس کانسٹیبل سلمان غنی تھانہ موترہ میں تعینات تھا,پولیسکانسٹیبل سلمان غنی کو سر میں گولیاں لگی ہیں,زخمی اہلکار کو سول ہسپتال ڈسکہ سے سیالکوٹ سول ہسپتال ریفر کردیا گیا ہے۔۔۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

ڈسکہ میں شوہر نے دو بچوں اور بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

ڈسکہ میں شوہر نے دو بچوں اور بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

ڈسکہ: تھانہ ستراہ کے گاؤں گج میں شوہر نے بیوی اور دو بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جب کہ خود موقع سے فرار ہوگیا۔ سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے گاؤں گج کے رہائشی لطیف نے دو شادیاں کررکھی تھیں، جس کی وجہ سے گھر میں اکثر جھگڑا رہتا تھا، جس پراس نے آج اپنی […]

ڈسکہ میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے سے 3 بہن بھائی جاں بحق

ڈسکہ میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے سے 3 بہن بھائی جاں بحق

ڈسکہ: سمبڑیال روڈ پر گیس سلنڈروں کی دکان میں دھماکے اور آتشزدگی کے باعث 3 بہن بھائی جاں بحق ہو گئے جب کہ عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔  سمبڑیال روڈ پرواقعہ سلنڈروں کی دکان گیس کی ری فلنگ کے دوران اچانک دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے بالائی منزل پر […]

ڈسکہ کاخزیمہ ، خوابوں کے ساتھ جرمن گیا، تابوت میں واپس آئے گا

ڈسکہ کاخزیمہ ، خوابوں کے ساتھ جرمن گیا، تابوت میں واپس آئے گا

تقدیر یہ نہیں دیکھتی کہ کس حادثے میں کون مرا ہے، غریب الوطنی میں بیماری یا مجبوری کے ہاتھوں کون سا بچہ کس ماں کو ہمیشہ کے لیے آنسو اور ہچکیاں دے گیا یا وقت کس باپ سے اس کا بازو چھین کر لے گیا۔ اسی طرح کی صورت حال کاسامنا ڈسکہ کے ایک 25سالہ […]

سانحہ ڈسکہ کے خلاف لاہور کے وکلا آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

سانحہ ڈسکہ کے خلاف لاہور کے وکلا آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

لاہور : پاکستان بار کونسل کی اپیل پر لاہور ہائیکورٹ بار اور ماتحت عدالتوں میں وکلا سانحہ ڈسکہ کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ بار رومز کی عمارت پر سیاہ پرچم لہرا دئیے گئے ہیں۔ وکلا کا کہنا ہے کہ جب تک سانحہ ڈسکہ کے ملزمان کو سزا نہیں مل جاتی اس وقت تک […]

ڈسکہ سانحہ، ڈی پی او کے تبادلے کیخلاف ضلع بھرکے ایس ایچ اوز کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ڈسکہ سانحہ، ڈی پی او کے تبادلے کیخلاف ضلع بھرکے ایس ایچ اوز کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ڈسکہ: ڈسکہ واقعہ کے بعد ڈی پی او سیالکوٹ کے تبادلے کیخلاف ضلع بھر کے ایس ایچ اوز نے استعفٰی دینے کا فیصلہ کر لیا ، دوسری جانب پولیس سروسز آف پاکستان کے افسران کا کہنا ہے کہ پولیس کا موقف سنے بغیر حکومت کی جانب سے یک طرفہ فیصلے مایوس کن ہیں۔ ایس ایچ […]

سانحہ ڈسکہ میں قانون اور آئین محافظوں کا کردار

سانحہ ڈسکہ میں قانون اور آئین محافظوں کا کردار

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ سانحہ ڈسکہ کی ہر محب نے شدید مذمت کرتے ہوئے قوم سانحہ قراردیاہے۔سانحہ میں جاں بحق ہونیوالے تحصیل بار کے صدر رانا خالد عباس اور ایڈووکیٹ عرفان چوہان آبائی قبر ستان میں سپرد خاک کردیاگیا ‘نماز جنازہ میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منظور احمد ملک اور دیگر معزز جج […]

ڈسکہ وکلاء و پولیس ۔۔۔ میدانِ جنگ اور قانون کی دھجیاں

ڈسکہ وکلاء و پولیس ۔۔۔ میدانِ جنگ اور قانون کی دھجیاں

تحریر : آصف لانگو جعفر آبادی سیالکورٹ کی تحصیل ڈسکہ میں پولیس اور وکلاء کے دوران پولیس کی مبینہ فائرنگ ڈسکہ بارکے صدر رانا خالد عباس سمیت دو وکلاء جاں بحق جبکہ ایک وکیل اور ایک راہ گیر ز خمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا، لاہور میں وکلاء تنظیموں کا مشترکہ اجلاس […]

ڈسکہ واقعے کیخلاف تحریک انصاف کا کل ملک گیر احتجاج کا اعلان

ڈسکہ واقعے کیخلاف تحریک انصاف کا کل ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے ترجمان کے مطابق پارٹی کے سربراہ عمران خان نے ڈسکہ واقعے کے خلاف کل ملک گیر احتجاج کی کال دی ہے۔ تحریک انصاف کے کارکن ملک بھر میں بڑے شہروں میں پریس کلب کے سامنے دن 3 بجے مظاہرے کریں گے۔ احتجاج پر امن ہوگا جو پنجاب پولیس […]

ڈسکہ میں وکلا کی ہلاکت, وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

ڈسکہ میں وکلا کی ہلاکت, وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد نواز شریف نے ڈسکہ میں وکلاء کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعظم نے نے ڈسکہ میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال کو فوری کنٹرول کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا ہے […]

وزیراعلی پنجاب کا ڈسکہ واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم

وزیراعلی پنجاب کا ڈسکہ واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم

لاہور : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے ڈسکہ واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے ڈسکہ میں پولیس افسر کے ہاتھوں 2 وکیلوں کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے جوڈیشل انکوائری کا حکم دیتے ہوئے ٹی ایم او ڈسکہ کو معطل کردیا۔ ترجمان کا کہنا ہے […]