counter easy hit

data

حساس ڈیٹا لیک ہونے پر چیئرمین نادرا کی برطرفی

حساس ڈیٹا لیک ہونے پر چیئرمین نادرا کی برطرفی

اسلام آباد: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی و صوبائی سیکرٹریز داخلہ کا تبادلہ، چیئرمین نادرا کو برطرف کیا جائے۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر کو خط میں کہا ہے کہ غیر جانبدارانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کا انعقاد آئینی تقاضا اور الیکشن کمیشن کا بنیادی […]

ٹیکس چوروں کے خلاف گھیرا تنگ، ایف بی آر کو نادرا کے ڈیٹا تک رسائی دے دی گئی

ٹیکس چوروں کے خلاف گھیرا تنگ، ایف بی آر کو نادرا کے ڈیٹا تک رسائی دے دی گئی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بلیک اکانومی کا حجم کم کرنے، آمدنی چھپانے والوں اورٹیکس چوروں کا سراغ لگانے کے لیے یکم جولائی سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی کے ڈیٹا تک رسائی دے دی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے سینئر افسر نے گزشتہ روز’’ایکسپریس،،کو بتایا کہ فنانس ایکٹ 2018 […]

حضرت داتا علی ہجویری کے مزار پراعتکاف میں بیٹھنے والوں کی قرعہ اندازی 15 رمضان کو ہوگی

حضرت داتا علی ہجویری کے مزار پراعتکاف میں بیٹھنے والوں کی قرعہ اندازی 15 رمضان کو ہوگی

لاہور: رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے دوران لاہورمیں حضرت داتاعلی ہجویری کےمزارپراعتکاف میں بیٹھنے والوں کے ناموں کی قرعہ اندازی 15 رمضان المبارک  کوہوگی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرے کے دوران حضرت داتا علی ہجویری کے مزار پر اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے ناموں کی قرعہ اندازی 15 رمضان کو ہوگی جب […]

فیس بک ڈیٹا کے حصول کیلئے پاکستانی درخواستوں میں اضافہ

فیس بک ڈیٹا کے حصول کیلئے پاکستانی درخواستوں میں اضافہ

حکومت پاکستان کی جانب سے فیس بک استعمال کرنے والے افراد کے بارے میں معلومات کے حصول کے لیے گزشتہ سال کی دوسری ششماہی کے دوران درخواستوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس بات کا انکشاف فیس بک کی ششماہی ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ جولائی 2017 سے دسمبر 2017 کے دوران پاکستان کی جانب سے […]

ہولو گرافک فلم میں 1000 ڈی وی ڈی کے برابر ڈیٹا محفوظ

ہولو گرافک فلم میں 1000 ڈی وی ڈی کے برابر ڈیٹا محفوظ

بیجنگ: دنیا بھر میں کم جسامت پر زیادہ سے زیادہ ڈیٹا سمونے کی کاوشیں جاری ہیں اب چینی ماہرین نے اس ضمن میں ایک نیا میدان دریافت کیا ہے اور انہوں نے ہولو گرافک چپ پر ڈیٹا کی عظیم مقدار سمونے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان ماہرین نے نینو ذرات پر مبنی ایک فلم تیار کی ہے جس […]

الیکشن کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل، محکمہ شماریات نے مطلوبہ ڈیٹا فراہم نہیں کیا ،الیکشن کمیشن

الیکشن کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل، محکمہ شماریات نے مطلوبہ ڈیٹا فراہم نہیں کیا ،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن میں انتخابات 2018 کی حلقہ بندیوں کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا،محکمہ شماریات نے الیکشن کمیشن کو مکمل مطلوبہ ڈیٹا فراہم نہیں کیا۔سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد نے محکمہ شماریات کو ہدایات دیں کہ نقشہ جات اور دیگر دستاویزات 10 جنوری تک فراہم کر دی جائیں ۔ اجلاس کے دوران سیکریٹری […]

آصف زرداری کی داتا دربار اور بی بی پاک دامن کے مزارات پر حاضری

آصف زرداری کی داتا دربار اور بی بی پاک دامن کے مزارات پر حاضری

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے لاہور میں حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش اور مزار بی بی پاک دامن پر حاضری دی اور پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی ۔سابق صدر پہلےحضرت داتاگنج بخش کےمزارپرگئے،جہاں انہوں نےپھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ان کے ہمراہ پیپلزپارٹی لاہور […]

ملک بھر میں مدارس کا ڈیٹا ازسرنو مرتب کرنے کا فیصلہ

ملک بھر میں مدارس کا ڈیٹا ازسرنو مرتب کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومت نے ملک بھرمیں مدارس کا ڈیٹا ازسرنو مرتب کرنے کا فیصلہ کرلیا. حکومت نے ملک بھر میں مدارس کے جامع اور مکمل کوائف جمع کرنے کیلیے سروے شروع کردیا ہے سندھ کے 10 اضلاع میں 100 سے زائد غیر رجسڑڈ مدارس کو پہلے ہی بندکیا جاچکا ہے مدارس کا ڈیٹا از سر نو مرتب کرنے […]

حضرت داتا گنج بخشؒ، اسلامی تصوف کی روایت کے بانی

حضرت داتا گنج بخشؒ، اسلامی تصوف کی روایت کے بانی

لاہور میں آمد کے بعد آپ نے سب سے پہلے ایک مسجد کی تعمیر کروائی اور اس پر اٹھنے والے تمام اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے جنوبی ایشیاء میں اسلامی تصوف کی روایت کا نقطہ آغاز عظیم صوفی شیخ علی بن عثمان الحجویری کو قرار دیا جا سکتا ہے جو زمانے بھر میں حضرت […]

ڈائریکٹرجنرل آئی بی نے جے آئی ٹی ارکان کے کوائف اکٹھے کرنے کا اعتراف کرلیا

ڈائریکٹرجنرل آئی بی نے جے آئی ٹی ارکان کے کوائف اکٹھے کرنے کا اعتراف کرلیا

 اسلام آباد: وفاقی انٹیلی جنس ادارے آئی بی کے ڈائریکٹرجنرل آفتاب سلطان نے پاناما جے آئی ٹی ارکان کے کوائف اکٹھے کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ وفاقی انٹیلی جنس ادارے آئی بی کے ڈائریکٹرجنرل آفتاب سلطان نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں پاناما جے آئی ٹی ارکان کے کوائف اکٹھے کرنے کا اعتراف […]

نادرا نے امریکا سے ڈیٹا شیئر کرنے پر وکی لیکس رپورٹس مسترد کردیں

نادرا نے امریکا سے ڈیٹا شیئر کرنے پر وکی لیکس رپورٹس مسترد کردیں

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ان میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جس میں وکی لیکس کے حوالے سے کہا گیا تھا کہ ادارے نے امریکا سے اپنا ڈیٹا شیئر کیا تھا۔ ترجمان نادرا نے اپنے جاری بیان میں 2011میں اس وقت کے وزیر داخلہ رحمن ملک کے دور میں امریکا […]

عالمی رینسم ویئر حملہ، 100 ملکوں میں ہزاروں کمپیوٹروں کا ڈیٹا یرغمال

عالمی رینسم ویئر حملہ، 100 ملکوں میں ہزاروں کمپیوٹروں کا ڈیٹا یرغمال

سائبر سیکیوریٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ نامعلوم ہیکروں کی جانب سے گزشتہ روز انٹرنیٹ کی تاریخ میں ’’رینسم ویئر‘‘ کی سب سے بڑی کارروائی کی گئی جس میں برطانیہ، روس، یوکرین، تائیوان، بھارت، چین، اٹلی، مصر، اسپین اور امریکا سمیت اب تک 100 ملکوں میں کمپیوٹروں پر 45000 حملے ریکارڈ کیے جاچکے ہیں۔ ان […]

دنیا کی سب سے تیزرفتارمیموری چپ تیار

دنیا کی سب سے تیزرفتارمیموری چپ تیار

ٹوکیو: سونی کارپوریشن نے دنیا کی سب سے تیز رفتار ایس ڈی میموری پیش کردی ہے جس سے 300 میگا بائٹس فی سیکنڈ کی زبردست رفتار پر ڈیٹا پڑھا جاسکتا ہے جب کہ اس پر ڈیٹا لکھنے کی رفتار 299 میگا بائٹس فی سیکنڈ بتائی جارہی ہے۔ یہ میموری کارڈز جنہیں ایس ایف جی  ایس ڈی […]

مردم شماری کی ساکھ ضروری لیکن تاخیر درست نہیں: سپریم کورٹ

مردم شماری کی ساکھ ضروری لیکن تاخیر درست نہیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مردم شماری کی ساکھ ضروری لیکن تاخیر درست نہیں ۔ از خود نوٹس کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت نے حکم دیا کہ جی ایچ کیو سے رابطہ کر کے فوج کی دستیابی سے متعلق آگاہ کیا جائے ۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت […]

واٹس ایپ آپ کا فون نمبر ایک اور کمپنی کے ساتھ شیئر کرنے والی ہے، اگر آپ روکنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ استعمال کریں

واٹس ایپ آپ کا فون نمبر ایک اور کمپنی کے ساتھ شیئر کرنے والی ہے، اگر آپ روکنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ استعمال کریں

نیویارک(یس نیوز) معروف میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ صارفین کا فون نمبراور ڈیٹا فیس بک کے ساتھ شیئر کرنے جا رہی ہے۔دونوں کمپنیوں کا کہنا ہے کہ ”اس اقدام سے صارفین کو اپنے دوستوں کی تلاش میں آسانی ہو گی اور ہم انہیں ان کی مرضی کے مطابق اشتہارات […]

ہر قوم کو اپنی زبان پر فخر ہے

ہر قوم کو اپنی زبان پر فخر ہے

تحریر :اختر سردار چودھری ،کسووال مادری زبان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے یونیسکو نے 1999ء میں 21 فروری کو مادری زبان کے حوالے سے باقاعدہ عالمی دن منانے کا اعلان کیا ،جو اب پوری دنیا میں 17سال سے منایا جاتا ہے ۔ اس دن ادبی تنظیمیں تقریبات کا اہتمام کرتی ہے ‘ عوام […]

زلزلے سے سرکاری اعداد و شمار کی نسبت بہت زیادہ نقصانات ہوئے: سراج الحق

زلزلے سے سرکاری اعداد و شمار کی نسبت بہت زیادہ نقصانات ہوئے: سراج الحق

پشاور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے صوبائی امیر مشتاق احمد خان کے ہمراہ بدھ کے روز المرکز اسلامی پشاور میں پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی و سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ اب تک 271 اموات ہو چکی ہیں اور سرکاری اعداد و شمار کی نسبت نقصانات بہت زیادہ […]

بڈھ بیر حملہ: دہشتگردوں کے کوائف افشاء کرنے پر وزیر داخلہ سخت برہم

بڈھ بیر حملہ: دہشتگردوں کے کوائف افشاء کرنے پر وزیر داخلہ سخت برہم

اسلام آباد : بڈھ بیر ائیر بیس پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کے کوائف افشاء کرنے پر وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے دہشتگردوں کی نشاندہی وقوعہ کے روز […]

ایگزیکٹ آفس سے ملنے والے تمام کمپیوٹرز کا ڈیٹا ریکور کر لیا گیا

ایگزیکٹ آفس سے ملنے والے تمام کمپیوٹرز کا ڈیٹا ریکور کر لیا گیا

کراچی : وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ایگزیکٹ ہیڈ آفس سے قبضے میں لئے گئے تمام کمپیوٹرز کا ڈیٹا ریکور کر لیا۔ ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کی ٹیمیں آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے ہیڈ آفس میں موجود ہیں جب کہ تحقیقاتی ٹیموں نے قبضے میں لئے گئے تمام […]

نادرا نے این اے 122 کی فرانزک رپورٹ مکمل کر لی: عمران خان

نادرا نے این اے 122 کی فرانزک رپورٹ مکمل کر لی: عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین نادرا سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے این اے 122 کے حوالے سے اپنی رپورٹ مکمل کر لی جو چند روز میں پیش کر دی جائے گی۔ چوبیس حلقوں میں الیکٹورل رول ہی نہیں […]

اغوا کر کے اہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کا سارا ڈیٹا ضائع کر دیا گیا : ڈاکٹر شہزاد

اغوا کر کے اہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کا سارا ڈیٹا ضائع کر دیا گیا : ڈاکٹر شہزاد

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلوں پر سوالیہ نشان اٹھنا شروع ہو گئے۔ جناح اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹر شہزاد نے الزام لگایا ہے کہ گزشتہ رات سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے انہیں گھر سے اٹھایا۔ مبینہ پر تشدد کیا اور ان کے لیپ ٹاپ سے مبینہ پولیس مقابلے […]