counter easy hit

date

’’جزا سزا‘‘ ایک ناولٹ ایک تاریخ

’’جزا سزا‘‘ ایک ناولٹ ایک تاریخ

اردو کا ایک خاصا معروف اور کثیر الاستعمال لفظ ہے ہلچل۔ اور اس کا مفہوم بھی سیدھا سادہ ہے ہر کسی کو پتہ ہے کہ ہلچل کے معنی کیا ہیں؟ مثلاً ابھی ابھی جو گزشتہ کچھ عرصے سے پاکستانی معاشرے اور نظام میں پانامے بلکہ صحیح معنی میں عمران خان کی وجہ سے مچ رہی […]

اسٹار فٹ بالر میسی نے شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسٹار فٹ بالر میسی نے شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا

ارجنٹینا کے اسٹار فٹ بالر لائنل میسی نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔میسی اسی سال تیس جون کو دلہا بنیں گے۔ لائنل میسی نے اپنی دوست انٹونیلا روکوزو سے شادی کا فیصلہ گزشتہ برس کیا تھا لیکن شادی کی تاریخ کا اعلان اب کیا ہے۔ اسٹار فٹبالر کی شادی ارجنٹینا میں ان […]

بلاول کی شادی کی ممکنہ تاریخ آگئی

بلاول کی شادی کی ممکنہ تاریخ آگئی

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہاہےکہ بلاول بھٹو کی شادی انتخابات سے پہلے نہیں ہوگی۔ منظور وسان نے میڈیا سے بات کرتےہوئے بتایاکہ بلاول بھٹو کی دلہن ان کی طرح ہی ہوگی۔ انھوں نے کہاکہ بلاول بھٹو کی شادی الیکشن سے قبل نہیں ہوگی۔ انھوں نے مزید وضاحت کی بلاول کی شادی 2018 سے […]

پارلیمنٹ میں جنرل راحیل شریف کی مقررہ تاریخ پر ریٹائرمنٹ موضوع گفتگو بنی رہی

پارلیمنٹ میں جنرل راحیل شریف کی مقررہ تاریخ پر ریٹائرمنٹ موضوع گفتگو بنی رہی

پیر کو قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد شروع ہو ئے تو فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی 28نومبر2016ء کو ریٹائرمنٹ کی خبر پارلیمنٹ ہائوس تک پہنچ چکی تھی پوری پارلیمنٹ کے لئے یہ چونکا دینے والی ’’خبر ‘‘ تھی پچھلے کئی دنوں سے اینکر پرسنز ،صحافی اور […]

سپریم کورٹ نے مردم شماری 2017 میں کرانے کی مشروط تاریخ مسترد کردی

سپریم کورٹ نے مردم شماری 2017 میں کرانے کی مشروط تاریخ مسترد کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے مردم شماری 2017 میں کرانے کی مشروط تاریخ مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انورظہیرجمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے مردم شماری میں تاخیر سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے عدالت کے روبروموقف اختیارکیا کہ […]

18اکتوبر جب تاریخ دو حصوں میں بٹ گئی

18اکتوبر جب تاریخ دو حصوں میں بٹ گئی

نفیس صدیقی اس کالم کی اشاعت تک پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سانحہ کارساز کے شہداء کی یاد میں نکالی جانے والی ریلی خیریت سے اختتام پذیر ہو چکی ہو گی۔ سانحہ کارساز کو یاد رکھنا بہت ضروری ہے۔ 18اکتوبر 2007ءکو کراچی میں رونما ہونے والا سانحہ کارساز پاکستان […]

تاریخ میں سب سے پہلے داڑھی کس نے منڈوائی؟

تاریخ میں سب سے پہلے داڑھی کس نے منڈوائی؟

کیا آپ کو اس حقیقت کا علم ہے کہ تاریخِ عالم میں سب سے پہلے داڑھی کس نے منڈوائی تھی؟ لاہور:تاریخی حوالوں کے مطابق عظیم فاتح سکندر اعظم وہ پہلا شخص تھا جس نے داڑھی منڈوانے کا رواج دیا۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر اسے ایسا کرنے کا خیال کیوں آیا؟ کہا […]

6 ستمبر یوم تحفظ پاکستان

6 ستمبر یوم تحفظ پاکستان

تحریر : محمد ریاض پرنس اے پتر ہٹاں تے نیں وکدے توں لبھدی بھریں بازار کڑے آج کا دن ہمیں ان ہیروز کی یاد دلاتا ہے جنھوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے دشمنوں کے عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیا۔ ان کی لازوال قربانیوں کی وجہ سے آج ہم آزاز زندگی گزار […]

بزم اردو قطر کے زیر اہتمام ڈاکٹر منصور خوشتر کی کتاب ”کچھ محفل خوباں کی” کی رسم اجرا

بزم اردو قطر کے زیر اہتمام ڈاکٹر منصور خوشتر کی کتاب ”کچھ محفل خوباں کی” کی رسم اجرا

قطر: قطر کی قدیم ترین ادبی انجمن ‘بزم اردو قطر’ کے زیر اہتمام نوجوان ادیب و صحافی، سہ ماہی دربھنگہ ٹائمز کے مدیر ڈاکٹر منصور خوشتر کے اولین مجموعہ کلام ”کچھ محفل خوباں کی” کی رسم اجرا ‘دکن ہال’ دوحہ میں ادا کی گئی۔ تقریب کی صدارت محمد ممتاز راشد لاہوری نے فرمائی۔ نظامت کے […]

علی اشرف فاطمی کے ہاتھ سے دربھنگہ ٹائمز کے ناول نمبر کا اجرا

علی اشرف فاطمی کے ہاتھ سے دربھنگہ ٹائمز کے ناول نمبر کا اجرا

دربھنگہ: دربھنگہ سے شائع ہونے والے سہ ماہی ادبی جریدہ ‘دربھنگہ ٹائمز’ کا تازہ شمارہ ناول نمبر کے طور پر منظر عام پر آچکا ہے۔ گزشتہ روز اس شمارہ کا اجرا سابق وزیر مملکت برائے فروغ انسانی وسائل، حکومت ہند علی اشرف فاطمی کے دست مبارک سے عمل میں آیا۔اس موقع پر دربھنگہ ٹائمز کے […]

23 مارچ پاکستان کی تاریخ کا اہم دن

23 مارچ پاکستان کی تاریخ کا اہم دن

تحریر :میاں نصیر احمد 23 مارچ پاکستان کی تاریخ کا اہم دن ہے قوموں کی باوقار زندگی اور ان کی ترقی کا انحصار مقاصد سے وابستہ ہے اگر ان کی جدوجہد اورکوشش حصول مقاصد کی خاطر ہوتو عزم وہمت کو بلند کردیتی ہے اور اگر منزل پر پہنچنے کے بعد مقاصد فراموش کردیے جائیں تو […]

اٹلی : تاریخ ساز یوم کشمیر کانفرنس میں مرزا الیاس جرال اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

اٹلی : تاریخ ساز یوم کشمیر کانفرنس میں مرزا الیاس جرال اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

اٹلی (شیخ بابر سے) تاریخ ساز یوم کشمیر کانفرنس میں مرزا الیاس جرال اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60

گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر سے الگ کیسے

گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر سے الگ کیسے

تحریر : سائرس خلیل ریاست کشمیر چھ ہزار سال پر محیط تاریخ رکھتی ہے۔اس کو ریاستوں کی تاریخ میں اھم حیثیت حاصل ہے۔ریاست کی تاریخ دنیا کا قدیم کلینڈر ہونے کی دعوۓ دار ہے۔اگر ایک صدی قبل ہی ریاست جموں کشمیر کا مطالعہ کیا جاۓ تو ھمیں معلوم پڑتا ہے کہ یہ جنت نظیر ریاست […]

اولڈ ہم میں بیتھل چرچ، اقرا سنٹر اور کاروان ادب برطانیہ کی مشترکہ تاریخ ادبی نشست

اولڈ ہم میں بیتھل چرچ، اقرا سنٹر اور کاروان ادب برطانیہ کی مشترکہ تاریخ ادبی نشست

اولڈ ہم (فاروق انور جمال) 4 فروری کی شام اولڈ ہم میں ایک یادگار ادبی نشست کا اہتمام مشترکہ طور پر انتظامیہ بیتھل چرچ اقرا سنٹر اولڈ ہم اور کاروان ادب برطانیہ نے چرچ کے حال میں کیا اس نشست کے مہمان خصوصی اولڈ ہم کے مئیر عتیق الرحمان تھے۔ میزبانی کے فرائض پریسٹ آف […]

ملت ٹائمز نیور پورٹل کا ممبئی میں رسم اجراء

ملت ٹائمز نیور پورٹل کا ممبئی میں رسم اجراء

نئی دہلی (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) گذشتہ چند سالوں سے صحافتی دنیا میں سرگرم نوجوان صحافی شمس تبریز قاسمی نے چند قدم آگے بڑھتے ہوئے ملت ٹائمز لنک کے نام سے ایک نیوز پورٹل کا آغاز کیا ہے جس کااجراء گذشتہ 18 جنوری کو عروس البلاد ممبئی میں امیر شریعت سادس مولانا سید نظام الدین […]

شعبہ بینکاری کے فوائد و نقصانات

شعبہ بینکاری کے فوائد و نقصانات

تحریر: حفیظ خٹک شہر قائد سمیت ملک بھرمیں شعبہ بینکاری ملکی تاریخ میں تیزی کے ساتھ ترقی کی جانب گامزن ہے۔ ترقی کا یہ سفر قیام پاکستان سے تاحال سامنے نہیں آیا ۔ عالمی بینک اور ملک کے مرکزی بڑے بینک کے شرائط و ضوابط پر عمل کرتے ہوئے شعبہ بینکنگ اپنے اہداف حاصل کر […]

نیا سال

نیا سال

تحریر: وقارانساء مغرب کے بعد ڈوبنے والے سورج کی سرخی ابھی سیاہی میں تیدیل نہیں ہوئی تھی –وہ اپنے کمرے کی کھڑکی کے پردے کو ہثا کرباہر ديکھنے لگی –مختلف سوچيں اس کے ذہن ميں گڈ مڈ ہو رہی تھيں-آج دسمبر کی 31 تاریخ تھی – سال کا آخری دن بھی گزر گيا تھا- بے […]

روضۃ الاقطاب

روضۃ الاقطاب

تحریر : حسیب اعجاز عاشر علمی ، ادبی، سماجی و ثقافتی تنظیم جگنو انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ڈاکٹر فہیم رضا کی تصنیف ”روضة الاقطاب” کی تقریبِ اجراء کا انعقاد۔ تصوف کی تاریخ بہت قدیم اور موضوع نہایت وسیع ہے ،جسے چند سطروں ، پیراگراف یا صفات میں سمیٹناقطعی ناممکن ہے۔تصوف کو قرآنی اصطلاح میں تزکیئہ […]

جشن ولادت النبی

جشن ولادت النبی

تحریر : کہکشاں صابر تاریخ اگر ڈھونڈے گی کہیں ثانی محمدۖ ثانی تو بڑی چیز ھے سایہ بھی نہ ملے گا.ربیع اول کا مہینہ شروع ھوتے ہی ہر طرف جشن کا سما ھوتا ہیں خوشیوں کا جہاں آباد ھو جاتا ہیں ہر گھر ہر محلے بازار پرنور ھوجاتے ہیں ہر طرف روشنیوں کا بسیرا ھوتا […]

پڑھے لکھے لوگ باشعور عوام۔ اور نسخہِ خاص

پڑھے لکھے لوگ باشعور عوام۔ اور نسخہِ خاص

تحریر: عمران احمد راجپوت تاریخ میں پہلی مرتبہ منعقد کئے جانے والے بلدیاتی انتخابات اسلام آباد کی عوام کے لئے نہ صرف ایک نئی راہ متعین کئے جانے کا موقع فراہم کرینگے بلکہ روایتی و شخصی سیاست کو ٹھوکر مارکر وفاقی مجسموں کی چولیں ہلاڈالیں گے یہ شاید کسی نے سوچا بھی نہ تھا۔ن لیگ […]

لیوٹن : ٢٢ اکتوبر اور ٢٧ اکتوبر ریاست کی تاریخ میں قیامت صغرہ حیثیت رکھتے ہیں۔ آصف مسعود

لیوٹن : ٢٢ اکتوبر اور ٢٧ اکتوبر ریاست کی تاریخ میں قیامت صغرہ حیثیت رکھتے ہیں۔ آصف مسعود

لیوٹن برطانیہ (نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے سابق کو آرڈینیٹر آصف مسعود چوہدری نے ریاست جموں کشمیر پر ٢٢ اکتوبر ١٩٤٧ کے قبائلی حملہ کے دن کو ریاست کی تاریخ کا سیاہ ترین دن کہتے ہوئے کہا ٢٢ اکتوبر اور ٢٧ اکتوبر ریاست کی تاریخ میں قیامت صغرہ حیثیت رکھتے ہیں […]

دپیکا نے کنگ خان سے فلم کی ریلیز کی تاریخ بڑھانے کی درخواست کر دی

دپیکا نے کنگ خان سے فلم کی ریلیز کی تاریخ بڑھانے کی درخواست کر دی

ممبئی : بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اپنی نئی آنے والی فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ کے لیے نہایت فکر مند ہیں جس کے لیے انہوں نے انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان سے ان کی فلم کی ریلیز کی تاریخ بڑھانے کی درخواست کردی ہے۔ بالی ووڈ پر راج کرنے والے سپر اسٹار […]

دنیا بھر میں پاکستانی فلموں کو سراہا جا رہا ہے، ہمایوں سعید

دنیا بھر میں پاکستانی فلموں کو سراہا جا رہا ہے، ہمایوں سعید

کراچی : معروف اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستانی فلموں کی نمائش ہورہی ہے اور انھیں پسند کیا جارہا ہے ، امریکا، برطانیہ، متحدہ امارات،بھارت میں پاکستانی فلموں کی کامیابی نے یہ بات ثابت کردی اب ہم بھی پاکستان میں اچھی اور معیاری فلمیں بنا سکتے ہیں۔ ہمایوں […]

چھب کا تاریخی مقام اور جائزہ

چھب کا تاریخی مقام اور جائزہ

تحریر : اورنگزیب اٹک شہر سے 103کلو میڑ جنوب مغرب میں آباد ساغریوں کا سب سے بڑا اور مشہور قصبہ چھب واقع ہے چھب کے ذیادہ تر لوگ فوج میں ملازمت کرتے ہیں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے الگ الگ ہائی سکول موجود ہیں اوراعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے اٹک یا دیگر علاقوں کا […]