counter easy hit

Davis

عمران خان نے ایک بار پھر فتح کے جھنڈے گاڑ دیے ۔۔۔۔ ورلڈ اکنامک فورم میں دنیا بھر کے لوگ کس بات پر کپتان کی تعریف کرتے نظر آئے ؟ دل خوش کردینے والی خبر

عمران خان نے ایک بار پھر فتح کے جھنڈے گاڑ دیے ۔۔۔۔ ورلڈ اکنامک فورم میں دنیا بھر کے لوگ کس بات پر کپتان کی تعریف کرتے نظر آئے ؟ دل خوش کردینے والی خبر

ڈیووس (ویب ڈیسک) سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں جاری ورلڈ اکنامک فورم میں وزیر اعظم عمران خان پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے حامی اکثر یہ بات کہتے نظر آتے ہیں کہ عمران خان بنا پرچی کے دنیا کے کسی بھی فورم پر فی البدیہہ تقریر کرنے کا فن رکھتے ہیں […]

آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔۔!!! عمران خان کا ڈونلڈ ٹرمپ سے مکالمہ، امریکی صدر کے جواب نے پوری دنیا کو دنگ کر ڈالا

آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔۔!!! عمران خان کا ڈونلڈ ٹرمپ سے مکالمہ، امریکی صدر کے جواب نے پوری دنیا کو دنگ کر ڈالا

واشنگٹن ( ویب ڈیسک) امریکی صادر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم عمران خان کے درمیان تیسری ملاقات، یہ ملاقات ورلڈ اکنامک فورم میں اجلاس کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ورلڈ اکناملک فورم کے اجلاس کے دوران تیسری ملاقات ہوئی ہے، […]

کئی پاکستانی خاندان اجاڑنے والے امریکی ایجنٹ ریمنڈ ڈیوس کی کتاب دی کنٹریکٹر سے ایک اقتباس

کئی پاکستانی خاندان اجاڑنے والے امریکی ایجنٹ ریمنڈ ڈیوس کی کتاب دی کنٹریکٹر سے ایک اقتباس

لاہور (ترجمہ و تلخیص : سید بدر سعید ) ریمنڈ ڈیوس کو پاکستان آنے والاایسا امریکی جاسوس قرار دیا جاتا ہے جس نے لاہور میں دو افراد کودن دیہاڑے گولیاں مار کر قتل کیا اور پھر گرفتار ہوا ۔ اس پر قتل کا مقدمہ چلا اور قریب تھا کہ اسے سزائے موت سنا دی جاتی […]

ریمنڈ ڈیوس معاملے کو کھولا گیا تو شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، وزیر خارجہ

ریمنڈ ڈیوس معاملے کو کھولا گیا تو شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کی رہائی میں بہت سے لوگوں کا ہاتھ تھا اور اگر اس معاملے کو کھولا گیا توشرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ سینیٹ کے اجلاس کے دوران جے یو آئی (ف) کے حافظ حمد اللہ کی جانب سے ریمنڈ ڈیوس کی کتاب میں کئے گئے انکشافات […]

ریمنڈ ڈیوس کی کتاب کا ہر پاکستانی کو مطالعہ کرنا چاہیے، عمران خان

ریمنڈ ڈیوس کی کتاب کا ہر پاکستانی کو مطالعہ کرنا چاہیے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کی کتاب کا ہر پاکستانی کو مطالعہ کرنا چاہیے۔ ٹوئیٹر میں اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تحا کہ کتاب کے مطالعے سے پتہ چلے گا کہ پاکستانیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار کیسے صاف انداز میں بچ نکلنے میں کامیاب […]

میری رہائی میں نوازشریف، زرداری، جنرل پاشا اور حسین حقانی نے مدد کی، ریمنڈ ڈیوس کا انکشاف

میری رہائی میں نوازشریف، زرداری، جنرل پاشا اور حسین حقانی نے مدد کی، ریمنڈ ڈیوس کا انکشاف

امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس نے اپنی نئی کتاب میں پاکستان میں گرفتاری سے لے کر رہائی تک کی سنسنی خیز داستان بیان کردی ہے۔ ریمنڈ ڈیوس کے مطابق اسے کوٹ لکھپت جیل سے رہا کرانے میں جان کیری، نواز شریف، آصف زرداری، جنرل پاشا اور حسین حقانی نے مل کر مدد کی۔ ریمنڈ ڈیوس نے […]

ڈیوس کپ ٹائی: پاکستان نے ایران کیخلاف ڈبلز ایونٹ جیت لیا

ڈیوس کپ ٹائی: پاکستان نے ایران کیخلاف ڈبلز ایونٹ جیت لیا

پاکستان کے اعصام الحق اور عقیل خان کی جوڑی نے ایرانی جوڑی کو اسٹریٹ سیٹ سے شکست دے دی،اس طرح پاکستان ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اوشنیا گروپ ٹو کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔اب پاکستان ہانگ کانگ اور ویتنام کے ونر سے سیمی فائنل کھیلے گا۔ پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اوشنیا گروپ ٹو […]

ڈیوس کپ ٹائی: پاکستان کا شاندار آغاز

ڈیوس کپ ٹائی: پاکستان کا شاندار آغاز

پاکستان نے اپنے دونوں میچز جیت کر برتری حاصل کرلی ،عقیل خان نے ایران کے شاہین خلدان کو جبکہ اعصام الحق نےانوشہ شاہ غولی کو ہرادیا ، کل ڈیوس کپ ڈبلز کے مقابلے ہوں گے۔ پاکستان میں بارہ سال بعد ہونے والی ڈیوس کپ ٹائی میں قومی ٹیم کا شاندار آغاز ہوا ہے۔ایشیا اوشیانیا گروپ […]

وزیر اعظم عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے ڈیوس روانہ

وزیر اعظم عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے ڈیوس روانہ

وزیر اعظم نواز شریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے ڈیوس روانہ ہوگئے۔ وہ سوئٹزرلینڈ کے صدر اور اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل اینتونیو گٹرز سے بھی ملاقات کریں گے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے چیئرمین پروفیسر کلاز کی دعوت پر فورم میں […]

وزیراعظم نواز شریف دورہ سوئٹزرلینڈ پر ڈیوس پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف دورہ سوئٹزرلینڈ پر ڈیوس پہنچ گئے

ڈیوس (زاہد مصطفی اعوان) وزیراعظم نواز شریف دورہ سوئٹزرلینڈ پر ڈیوس پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم میاں محمدنواز شریف ورلڈ اکانومک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ورلڈ اکانومک فورم کا اجلاس 20 سے 25 جنوری تک سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں ہوگا۔ وزیراعظم نواز شریف ورلڈ اکانومک فورم کے اجلاس میں سرمایہ کاری، […]