By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 Aisam-ul-Haq, battle, Davis Cup, tennis star, won, اعصام الحق, مار لیا, معرکہ, ٹینس سٹار, ڈیوس کپ کھیل
تائی پے : ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا زون ٹو کے فائنل میں پاکستان نے چائنیز تائپے کو شکست دے دی ہے، ٹینس اسٹار اعصام الحق نے فیصلہ کن معرکے میں پاکستان کو کامیابی دلائی۔ پاکستان اور چائنیز تائپے کے درمیان ایشیا اوشیانا گروپ ٹو کا فائنل انتہائی سنسنی خیز ثابت ہوا، ٹائی کے آخری دن […]
By Yes 1 Webmaster on September 20, 2015 Aisam-ul-Haq, aqeel khan, Davis Cup, doubles, pair, team, win, اعصام الحق, جوڑی, جیت, عقیل خان, میچ, ڈبلز, ڈیوس کپ کھیل
تائی پے : چائنز تائی پے میں جاری ڈیوس کپ میں قومی ٹینس کھلاڑیوں نے مسلسل دوسری کامیاب سمیٹ لی ہے۔ اعصام الحق اور عقیل خان کی ٹیم میزبان چائینز تائی پے کے خلاف اِن ایکشن ہوئی۔ قومی کھلاڑیوں نے میچ کا آغاز جارحانہ بلکہ فاتحانہ انداز میں کیا اور پہلے دو سیٹ چھ دو […]
By Yes 1 Webmaster on August 10, 2015 Asia auysyn, Davis Cup, finals, selection, Turkey, انتخاب, ایشیا اویشین, ترکی, فائنل, ڈیوس کپ ٹائی کھیل
استنبول : پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اویشین فائنل کے لئے ترکی کو نیوٹرل مقام کے لئے منتخب کر لیا ہے۔ ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اویشین فائنل اس سے پہلے پاکستان میں شیڈول تھا لیکن انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے پاکستان کرانے سے انکار کر دیا۔ یہ ٹائی چائنیز تائپے […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 Asia, Davis Cup, lahore, pakistan, reject, request, ایشیا, درخواست, لاہور, مسترد, پاکستان, ڈیوس کپ لاہور, کھیل
لاہور : ڈیوس کپ ٹائی کے پاکستان میں انعقاد کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں کرانے کی پہلی درخواست مسترد کر دی ہے۔ پاکستان اور چائینز تائپے کے درمیان ڈیوس کپ ایشیا اوشنیا فائنل ٹائی 18 سے 20 ستمبر تک شیڈول ہے، جس کی میزبانی […]