By MH Kazmi on May 27, 2017 23rd, be, closed, Day, door, friends, grand, jirga, on, the, today, Tribal, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
پاک افغان سرحدی کشیدگی کے باعث باب دوستی 23 ویں روز بھی تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت کے لیے بند ہے، سرحدی صورتحال پر آج ایف سی ہیڈ کوارٹر چمن میں گرینڈ قبائلی جرگہ منعقد ہوگا۔ باب دوستی بند ہونے سےنیٹو سپلائی، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سمیت ہر قسم کی تجارتی سرگرمیاں اور پیدل آمدورفت معطل […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 Day, first, Gatherings, pakistan, praying, roza, Tarawih, the, today, Yesterday اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان میں پہلا روزہ کل اور مساجد میں تراویح کے روح پرور اجتماعات آج سے ہوں گے، حکومت نے عوام کو سہولت پہنچانے کے لیے سستے بازار بھی لگادیئے۔ رمضان المبارک کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں اور مارکیٹس میں جائے نماز، تسبیح اور ٹوپیوں کے بڑی تعداد میں اسٹالز لگ گئے ہیں۔ گزشتہ روز […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 also, appear, Day, did, front, in, Khalid, Latif, not, of, spot-fixing, third, tribunal اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کرکٹرخالد لطیف تیسرے روز بھی اینٹی کرپشن ٹریبیونل کے سامنے پیش نہیں ہوئے جب کہ کیس کی یکطرفہ سماعت جاری ہے۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم ٹریبیونل کے سامنے خالد لطیف آج جمعرات کو مسلسل تیسرے روز بھی پیش نہیں ہوئے جبکہ […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 contacts, Day, fasting, For, government, KPK, of, same, Scholars, the, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزارت مذہبی امور حکام نے ملک بھر میں ایک ہی روز پہلے روزے کے لیے کوششیں شروع کردی ہیں اور اس کے لیے چیف خطیب خیبر پختونخوا کو بھی اتفاق رائے پیدا کرنے کے لئے کردار ادا کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 19th, also, Bob, border, close, Day, friends, on, persist, tensions اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
پاک افغان سرحدی کشیدگی کے باعث باب دوستی 19ویں روز بھی ہر قسم کی آمد ورفت اور تجارتی سرگرمیوں کےلیے بند ہے جبکہ افغان فورسز کی شیلنگ سے متاثرہ سرحدی دیہات میں مردم شماری مہم مکمل ہوچکی ہے۔ پاک افغان چمن بارڈر5 مئی سے بدستوربند ہے۔بارڈر کی بندش سے نیٹو سپلائی، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سمیت […]
By MH Kazmi on May 17, 2017 blood, Day, high, international, of, pressure, Worldwide اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی آج بلند فشار خون (ہائی بلڈ پریشر/ہائپرٹینشن) کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد عوام کو ہائی بلڈ پریشر کی وجوہات، علامات، بروقت تشخیص، علاج اور احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرنا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے خصوصی واکس، […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 began, border, chaman, closed, Conditions, Day, fifth, For, in, normal, Pakistan-Afghanistan, return, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چمن: افغان فورسزکی جانب سے گولہ باری کے بعد چمن شہر اور گرد و نواح میں حالات معمول پر آنے لگے ہیں لیکن پاک افغان سرحد پانچویں روز بھی بند ہے تاہم چند افغان خاندانوں کو انسانی ہمدردی کے تحت پاسپورٹ دکھا کر سرحد پار جانے دیا گیا ہے۔ افغان فورسزکی فائرنگ کے نتیجے میں پیدا […]
By MH Kazmi on May 8, 2017 against, bandits, Day, Khan, Operation, Rahim, seventh, Yar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا جاری آپریشن ساتویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔ پولیس جوان علاقے کا محاصرہ کئے ہوئے ہیں تاہم ابھی تک نمایاں کامیابی حاصل نہیں ہوسکی ہے۔ رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں سات روز سے پولیس کے دو سو اہلکار 4 […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 Bab-e-Dosti, chaman, closed, consecutive, Day, For, gate, remains, second اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چمن میں افغان سیکورٹی فورسز کی اشتعال انگیزی اور دس گھنٹے تک گولہ باری کے بعد باب دوستی آج بھی بند ہے۔ آمدورفت اورتعلیمی بند ہیں جبکہ افغان فورسزکی شیلنگ سےمتاثرہ علاقوں میں پاک فوج اورایف سی اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ بلوچستان کے علاقے چمن میں افغان بارڈر فورسز کی بلا اشتعال کارروائی […]
By MH Kazmi on May 4, 2017 birth, Day, event, every, including, life, of, remembering, the, twelfth, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برسبن: دنیا میں بہت سے لوگ اچھے حافظے کے مالک ہوتے ہیں جو عموماً واقعات، حادثات اور باتیں یاد رکھتے ہیں لیکن آسٹریلیا میں ایک خاتون ایسے حافظے کی مالکن ہیں جو زندگی کے ہر واقعے کو لمحہ بہ لمحہ بیان کرسکتی ہیں۔ ریبیکا نامی آسٹریلوی خاتون کو اپنی زندگی کا بارہواں روز بھی یاد ہے […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 arrived, Day, foreign, in, Iranian, islamabad, Minister, on, one, visit اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف ایک روزہ دورے پراسلام آباد پہنچ گئے، سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی سرحدپرحالیہ دہشت گردی کےواقعے پرپاکستان اورایران کی قیادت بات چیت کریں گی، ملاقاتوں میں پاک ایران تعلقات اور خطے کی صورتحال […]
By MH Kazmi on May 2, 2017 Day, Freedom, press, World اہم ترین, خبریں, کالم
تین مئی کے دن پاکستان سمیت دنیا بھر میںآزادی صحافت کے عالمی دن”ورلڈ پریس فریڈم ڈے“کے منانے کا مقصد پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی میں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کو درپیش مشکلات،مسائل،اور صحافیوں کی زندگیوں کو درپیش خطرات سے متعلق دنیا کو آگاہ کرنا، آزادی صحافت پر حملوں سے بچاﺅ کے لئے حکمت عملی […]
By MH Kazmi on May 2, 2017 Day, demonstrations, into, labor, on, Protests, the, traditional, turned, violent اہم ترین, خبریں, کالم
مزدوروں کےعالمی دن پردنیا کےکئی ملکوں میں روایتی مظاہرے پُرتشدد احتجاج میں بدل گئے۔امریکا، فرانس، اٹلی، وینزویلا سمیت کئی ممالک میں پولیس اور مشتعل افراد میں تصادم سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ امریکا کے مختلف شہروں کی طرح نیویارک میں بھی ہزاروں افراد نے یوم مئی کے روایتی مارچ میں شرکت کی ۔ اس موقع […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 consecutive, Day, Heating, in, karachi, of, rule, third اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, کراچی
اسلام آباد: ملک کے بیشتر شہروں میں گرمی کی لہر جاری ہے اور کراچی میں آج بھی سورج آگ برساتا رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا جب کہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے تاہم کوئٹہ، ژوب، مالاکنڈ […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 being, celebrated, Day, in, is, labor, today, Worldwide اہم ترین, خبریں, کالم
دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے اور ملک بھر میں چھٹی ہے ، اس موقع پر صدر اور وزیر اعظم نے اپنے اپنے پیغام میں مزدوروں کو ملکی ترقی و خوشحالی کے لیے انتہائی اہم قرار دیا ہے۔ وزیر اعظم نوازشریف نےکہاکہ یکم مئی کو مزدوروں کوان کی طویل […]
By MH Kazmi on April 29, 2017 1986, ali, brings, Day, great, guilty, is, it, italy, labor, labors, leader, martyrs, nasir, of, on, ppp, Ranjha, the, to, Tribute اہم ترین, تارکین وطن
پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے رہنما ناصر علی رانجھا نے کہا کہ یومِ مئی بین ا لاقوامی طور پر مزدوروں کی عید یا بڑے دن کے طور پر منایا جاتا ہے- اور انھوں نے مزدوروں کے حقوق پر بھی بہت زور دیا غیر رسمی معیشت سے وابستہ مزدور بری طرح غربت کے پھندے میں جکڑے ہوئے ہیں […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 Day, is, last, of, powers, Rangers, Sindh, Special, the, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: صوبہ سندھ میں رینجرز کے اختیارات آج رات 12 بجے ختم ہوجائیں گے لیکن وزیراعلیٰ سندھ نے تاحال اختیارات کی سمری پر دستخط نہیں کئے۔ سندھ میں امن و امان کے قیام کے لئے رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات کی مدت آج رات 12 بجے ختم ہورہی ہے لیکن صوبائی حکومت نے تاحال اس کی […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 became, cricket, Day, in, matches, more, one, pakistan, second, team, the, to, win اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
گیانا: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دے کر نہ صرف بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا بلکہ ون ڈے کرکٹ میں سب سے میچز جیتنے والی دوسری ٹیم کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا۔ ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کا اعزاز آسٹریلیا کو حاصل ہے جو […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 Baba, Day, international, name, of, the, with اہم ترین, خبریں, کالم
یہ سال 1701ء اپریل کی بات ہے، کچے مکان کے ٹھنڈے فرش پر کھجور کے پتوں سے بنی چٹائی بچھائے بیٹھا وقت کا بہت بڑا مفکر، دور اندیش دانشوریہ سوچ کر پریشان تھاکہ آنے والے جدید دور میں دانشور کیسا ہو گا؟ سال2017ء کے مفکر، دانشور، تجزیہ نگار، کالم نگار کی ترجیحات کیا ہوں گی؟ […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 cricket, Day, indies, Level, one, Pakistani, series, team, the, West, with اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, کھیل
ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 283 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 208 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 54
By MH Kazmi on April 8, 2017 centennial, Convention, Day, disorders, in, JUI, of, second, severe, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نوشہرہ: جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ اجتماع کی تقریبات کے دوسرے روز شدید بد نظمی کے باعث رضا کاروں کو شرکاء پر لاٹھی چارج کرنا پڑ گیا۔ نوشہرہ میں جے یو آئی (ف) کے صد سالہ اجتماع کی تقریبات کے دوسرے روز اس وقت شدید بدنظمی پیدا ہو گئی جب شرکاء نے اسٹیج کے قریب […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 Day, enter, into, Karachi., picket, PSP, sit, the, third اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے مسائل حل کرنے میں سندھ حکومت کی ناکامی کے خلاف پاک سرزمین پارٹی کا پریس کلب پر دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگیا ہے ۔ پاک سرزمین پارٹی کے سر براہ مصطفیٰ کمال نے آج سےکراچی کے مختلف علاقوں اور ملک کے 20 سے زائد مقامات پر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ پاک […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 A, April, Black, Day, For, four, justice اہم ترین, خبریں, کالم
چار اپریل 1979 پاکستان اور دنیا بھر کے جمہوریت پسند عوام کے لیے ایک ایسا منحوس دن تھا ، جسے تاریخ میں ایک سیاہ ترین دن کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اگر آپ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو لازمی آپ اس عدالتی فیصلے کی مذمت کرینگے جو لاہور ہائی کورٹ کے […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 census, counting, Day, Homeless, is, of, people, the, today اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
خانہ ومردم شماری مہم کے دوران آج 63 اضلاع میں بے گھر افراد کی گنتی کی جارہی ہے۔ ترجمان ادارہ شماریات حبیب اللہ کا کہنا ہے پہلے مرحلے میں شامل اضلاع میں آج بے گھر افراد کا شمار کیا جائے گا، دوسرے بلاکس میں خانہ شماری 31 مارچ سے 2 اپریل تک ہوگی۔ انہوں نے […]