By MH Kazmi on December 25, 2016 25th, campaign, Cleaning, Day, given, has, karachi, of, the, up اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں صفائی کی 100روزہ مہم کے 25ویں دن ہی میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے ہار مان لی ۔ ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ نے مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کوئی بھی 100دن میں کراچی کا کچرا صاف نہیں کرسکتا۔انہوں نے شہر کی صفائی کے لئے اپنے 100دن کے […]
By MH Kazmi on December 24, 2016 around, Arrival, Christmas, Day, Events, in, one, organized, remaining, the, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کی آمد میں صرف ایک روز باقی رہ گیا ہے اور ہر گزرتا لمحہ لوگوں کے جوش و خروش میں اضافہ کررہا ہے۔ کرسمس کی مناسبت سے دنیا بھر میں رونقیں اور رنگینیاں جاری ہیں اور کئی شہروں میں کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریبات کا انعقاد بھی کیا […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 21, Asar, By, chauhan, Day, december, of, on, the, today اہم ترین, خبریں, کالم
21 دسمبر کا دِن اُس وقت میرے لئے اہم ہوگیا تھا۔ جب اللہ تعالیٰ نے 2002ء میں ’’نیویارک واسی‘‘ میرے فرزندِ اوّل ذوالفقار علی چوہان کو فرزندِ اوّل شاف علی چوہان عطا کِیا۔ پرسوں (21 دسمبر کو) مَیں نے دُبئی میں مُقیم اپنے بیٹے شہباز علی چوہان کی اہلیہ عنبرین چوہان، اپنی بیٹی فائزہ کاشف، […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 2nd, canal, could, dam, Day, filled, Hub, Karachi., not, slit, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
حب ڈیم سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی ندی میں پڑے شگاف کو دوسرے روز بھی بھرا نہ جاسکا ،شہر میں قلت آب کے مسئلے نے سر اٹھانا شروع کردیا ہے۔ منگھو پیر کے پاس حب کینال میں پڑنے والے شگاف کی وجہ سے شہر میں 10کروڑ گیلن پانی کی قلت ہوگئی جس سے […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 Day, Hedge, of, people, rushed, shortest, stone, the, thousands, to, year اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سال کے مختصر ترین دن کا جشن منانے کے لئےآج ہزاروں افراد تاریخی یادگار ’اسٹون ہیج ‘ پہنچ گئے ہیں۔ دنیا بھر میں آج 21دسمبر کو سال کا مختصر ترین دن مختلف انداز میں منایا جارہا ہے،جہاں ہزاروں افراد ٹھنڈے موسم میں سورج کی شعاعوں کا مزہ لوٹنے بیچ کا رُخ کریں گے وہیں کچھ […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 additional, Day, For, fourth, responsible, the, time, Umpires اہم ترین, خبریں, کھیل
برسبین: آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے چوتھے روز کے ’اضافی وقت‘ کا ذمہ دار امپائرز کو ٹھہرا دیا، ان کا کہنا ہے کہ میری جانب سے ایسی کوئی درخواست نہیں کی گئی تھی، میں مقررہ وقت میں کھیل کے اختتام اور اپنے بولرز کو آرام دینے کے حق میں تھا۔ دوسری جانب آئی سی سی کا کہنا ہے […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 accident, call, Day, had, havelian, Initial, investigations, May, pilot, the, times, two اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی / اسلام آباد: حویلیاں طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلیے آنیوالی غیر ملکی ماہرین کی ٹیم ابتدائی تحقیقات مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہوگئی تحقیقات میں مصروف سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ کی ٹیم کا ممبر بھی متاثرہ طیارے کابلیک باکس ڈی کوڈنگ کیلیے لے کرفرانس روانہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے اے […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 again, Brisbane, By, Day, fourth, of, rain, stopped, test, the, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
برسبین: برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے تاہم بارش کے باعث میچ دوسری بار روک دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برسبین کے وولین گابا اسٹیڈیم پر کھیلے جا رہے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 3, A, Announced, Day, Farooq, For, go, on, preaching, sattar, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے 3 روز كے لیے تبلیغ پر جانے كا اعلان کیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاكستان كے سربرا ہ ڈاکٹر فاروق ستار نے 3 روز کے لیے تبلیغ پر جانے كا اعلان كر دیا ہے، ذرائع کے مطابق گزشتہ روز جنید جمشید كی نماز جنازہ كے موقع […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 celebrations, cities, culture, Day, in, Sindhi, Various اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ بھر میں آج سندھی ثقافت کا دن منایا جارہاہےاس حوالے سے مختلف شہروں میں تقاریب جاری ہیں۔ سندھی ثقافت کے دن کی خوشیوں میں امریکی بھی شامل ہوگئے،کراچی کے امریکی قونصل خانے میں اس حوالے سے رنگا رنگ تقریب ہوئی۔ سندھ کلچرل ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کا آغاز شرکا نے سسی پنوں […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 15, body, Day, dead, Karachi., old, Recovered اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے لانڈھی چھتیس بی میں گرفتار ملزم کی نشان دہی پر رینجرز نے کارروائی کی اوراسلحے کی موجودگی کی اطلاع پر نالے کی کھدائی جاری ہے، جبکہ ناگن چورنگی کی رہائشی عمارت سےایک شخص کی15 روزہ پرانی لاش برآمد ہوئی ہے،دوسری طرف بفروزن،پاک کالونی ، فیریئرکالونی ،سرجانی ٹاؤن اور بلدیہ ٹاؤن مدینہ کالونی […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 akhter, By, Day, on, rasool, today, violence, women, World خبریں, کالم
خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن 25نومبر2016 ءکے موقع پر ایک تحریر خواتین پر تشدد کی بہت سی اقسام ہیں ۔ یہ تشدد گھروں میں، گلیوں میں، کام کی جگہوں پر، اسکولوں میںہوتا ہے ۔ اس کی سب سے زیادہ عام شکل گھریلو اور جنسی تشدد کی ہے ۔اسقاطِ حمل، نوعمری کی شادیاں، […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 Asad, By, Celebration, Children's, Day, ghalib, Indian, of, on, the, today, ullah, way خبریں, کالم
بھارت نے بچوں کا عالمی دن منایا، ہم نے ایک بچے کا گلا گھونٹ کر یہ دن منایا، بھارت نے کنٹرول لائن پر سیدھا فائر کر کے چار بچوں کو شہید کیا۔اسی روز بھارتی افواج نے ایک کشمیری کو بھی شہید کر دیا۔ بندوق سے نکلنے والی گولی کو پتہ نہیں ہوتا کہ اس کانشانہ […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 batsmans, Christchurch, Day, For, huge, in, test اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
کسی گمنام بولر کو ہیرو بنادینے کا فن پاکستانی بیٹسمینوں سے زیادہ اچھا اور کون جانتا ہے۔ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کے تیز بولر کالن ڈی گرینڈ ہوم بھی ہیرو بن گئے۔ زمبابوے کی طرف سے انڈر 19 کھیلنے والے گرینڈ ہوم نے نیوزی لینڈ کی طرف سے کھیلتے ہوئے اپنے […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 Christchurch, Day, deeply, has, new, of, polarized, Sahynun, second, testing, the, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
کرائسٹ چرچ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم صرف 133 رنز پر ڈھیر ہو گئی جب کہ نیوزی لینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 104 رنز بنا لئے ہیں۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں […]
By MH Kazmi on November 17, 2016 17, Day, international, November, of, students اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
طلباء کا عالمی دن 17نومبر کو منایا جارہا ہے جس کے تحت دنیا بھر میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ چیکو سلوواکیہ پر جرمنی کے قبضے کے خلاف 17 نومبر انیس سو انتالیس کو دارالحکومت پراگ کی سڑکوں پر مزاحمت کرنے والے طلبا کی یاد میں 17 نومبر کو طلبا کا عالمی دن […]
By MH Kazmi on November 17, 2016 Christchurch, Day, did, DUE, first, not, on, rain, start, test, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
کرائسٹ چرچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل بارش کی نذر ہوگیا اور ایک گیند بھی نہ پھینکی جا سکی۔ اب سے کچھ دیر قبل امپائرز نے آخری مرتبہ گراؤنڈ کا دورہ کیا اور میدان کو کھیل کے لیے سازگار نہ پاتے ہوئے […]
By MH Kazmi on November 16, 2016 and, Day, endurance, international, today, tolerance اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’برداشت اور رواداری‘‘ کا عالمی دن منایا جارہاہے۔ اس دن کو منانے کا مقصدمعاشرے میں برداشت ،صبرو تحمل کی اہمیت اورعدم برداشت کے منفی اثرات سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اس موقع پر انسانی حقوق کی تنظیمیں خصوصاً اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور منافرت کی روک تھام اور […]
By MH Kazmi on November 16, 2016 Day, movies, peter, released, Trailer, yats اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
امریکی شہر بوسٹن میں2013ءمیں ہونے والی میراتھن پر ہونے والے حملے کی داستان پر مبنی ہالی ووڈ تھرلرفلم پیٹریاٹس ڈےکا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ پیٹر برگ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی بوسٹن میراتھن کے دوران ہونے والے بم حملے کے بعد پولیس کمشنر کے اقدامات اور حملہ آوروں کو […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 birthday, celebrations, Day, guru, in, last, Nanak's, Nankana, Sahib اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تقریبات کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات ، بھارت سمیت دنیا بھر سے پندرہ ہزار سے زائد سکھ شریک ہیں ننکانہ صاحب: سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 548 ویں جنم دن کی تقریبات ننکانہ صاحب میں جاری ہیں ، آج تقریبات کا آخری روز ہے ، سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 46, commit, Day, every, farmers, India, suicide, where اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی ریاست مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والا 42 سالہ کسان دتاترے گھدواج چیخا کہ آسمان نے اسے دھوکہ دیدیا اور پھر اگلے ہی روز اس نے اپنے انگور کے باغ میں زہریلی دوائی پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ اس نے بنک سے ساڑھے 27لاکھ روپوں کا قرضہ لے رکھاتھا، قرض لیتے ہوئے وہ […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 Africa, and, australia, between, Day, in, match, of, Rainfall, second, South, test, the بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 3 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ ہوبارٹ میں جاری ہے۔ میچ میں آج دوسرے دن کے کھیل میں بارش ہوگئی ہے۔ جس کی وجہ سے دوسرے دن کے کھیل کا پہلا سیشن بارش کی نذر ہوگیا ہے۔ میچ میں کھانے کے وقفے کے بعد بھی […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 against, arrested, Day, fourth, protest, several, the, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا میں نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج آج چوتھے روز بھی جاری ہے، پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ سپر ٹیوز ڈے کے بعد سے جاری احتجاج اب تک نہیں تھما، امریکا کے کئی شہروں میں ہزاروں مظاہرین چوتھے روز بھی سڑکوں پر رہے۔ نیویارک کے یونین اسکوائر میں ٹرمپ ٹاور کے […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 again, against, aggression, arrested, being, celebrated, Day, in, independence, Indian, is, kashmir, Malik, today, yasin اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کے خلاف کشمیری عوام یوم استقبال منا رہی ہے جب کہ حریت رہنما یاسین ملک کو ایک بار پھر بھارتی فورسز نے گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنماؤں کی اپیل پر بھارتی جارحیت کے خلاف آج جنت نظیر وادی میں یوم استقلال منایا […]