counter easy hit

Day

7 ستمبر عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کا ایک تاریخی اور یادگار دن

7 ستمبر عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کا ایک تاریخی اور یادگار دن

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی نماز اچھی، حج اچھا، روزہ اچھا، زکوٰة اچھی مگر میں باوجود اِس کے مسلماں ہو نہیں سکتا نہ جب تک کٹ مروں مَیں خواجہ بطحاۖ کی حرمت پر خدا شاہد ہے کامل میرا ایمان ہو نہیں سکتا عقیدہ ختم نبوت دین اِسلام کی بنیاد، ہمارے ایمان کی روح اور […]

ورلڈ لٹریسی ڈے اور پاکستان میں شرح خواندگی

ورلڈ لٹریسی ڈے اور پاکستان میں شرح خواندگی

تحریر : اختر سردار چودھری تعلیم (علم وتربیت)کسی بھی ملک کے لیے ترقی کی کنجی ہوتی ہے ۔ اس بات سے اختلاف ممکن نہیں ہے کہ اس کا تعلق شرح خواندگی سے تو ہے ہی اس سے بھی ہے کہ تعلیم کس زبان میں دی جا رہی ہے، نصاب کیا ہے،طریقہ امتحان یعنی سسٹم یانظام […]

7 ستمبر ختم رسالت کے محافظوں کا دن

7 ستمبر ختم رسالت کے محافظوں کا دن

تحریر: محمد جواد خان 6 ستمبر 1965 کا دن افواج ِ پاکستان کے ساتھ پوری پاکستانی عوام کی آزمائش کا دن تھا جس آزمائش پر ثابت قدم رہتے ہوئے پاک فوج کے زندہ دل نوجوانوں نے ہمت و حوصلے سے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب اس انداز میں دیا تھا کہ ان کے کھانے […]

سفارتخانہ پاکستان جرمنی میں مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے یوم سیاہ کا انعقاد

سفارتخانہ پاکستان جرمنی میں مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے یوم سیاہ کا انعقاد

جرمنی (انجم بلوچستانی) گزشتہ دنوں جرمنی میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفارتخانے کی جانب سے مقبوضہ وادی جموں و کشمیر میں کشمیریوں پر توڑے جانے والے ظلم و ستم اور قتل عام کے خلاف کشمیریوں سے یکجہتی کے اظہار کیلئے یوم سیاہ کا انعقاد کیا گیا، جسمیں جرمنی کی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کی سرکردہ […]

6 ستمبر یوم تحفظ پاکستان

6 ستمبر یوم تحفظ پاکستان

تحریر : محمد ریاض پرنس اے پتر ہٹاں تے نیں وکدے توں لبھدی بھریں بازار کڑے آج کا دن ہمیں ان ہیروز کی یاد دلاتا ہے جنھوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے دشمنوں کے عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیا۔ ان کی لازوال قربانیوں کی وجہ سے آج ہم آزاز زندگی گزار […]

یوم دفاع پاکستان کے تقاضے

یوم دفاع پاکستان کے تقاضے

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری 6 ستمبر 1965 کا دن بھارتیوں کے خبث ِ باطنی اور پاکستانیوں کے ولولوں ،حب الوطنی کے جذبوں اور شہادتوں کا یا د گار دن ہے۔اس دن بھارتی افواج نے 1947 میں کشمیر کے محاذ پر شکست کا بدلہ لینے کے لیے رات کے پچھلے پہر سندھی بے آب و […]

یوم دفاع کے تقاضے

یوم دفاع کے تقاضے

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا ہر سال اگست کے ماہ میں اسلامی جموریہ پاکستان کی یوم آزادی کے موقع پر بھارت میں صفِ ماتم بچھ جاتی ہے جس کا اظہار دشمن نے 1947 سے لیکر آج تک کر رہا ہے 6ستمبر1965 اور ستمبر2016 میں جو چیز مشترکہ ہے وہ ہے ہمارا ازلی دشمن ” […]

4 ستمبر۔ حجاب کا عالمی دن

4 ستمبر۔ حجاب کا عالمی دن

تحریر : رانا اعجاز حسین اسلام مکمل ضابطہ حیات اور دین فطرت ہے ، اس کا ہر قانون افراد کے کردار کی تشکیل، معاشرتی تحفظ اور راحت قلب کا باعث ہے۔ جبکہ حجاب مسلم امہ کی خواتین کے تحفظ ا ور ان میں حیاء کے اظہار اور اسلامی معاشرے کیلئے پا کیزگی کے حصول کا […]

پاکستان یونین ناروے آئندہ سال یوم آزادی پاکستان پر صحافیوں کے لیے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کرے گی

پاکستان یونین ناروے آئندہ سال یوم آزادی پاکستان پر صحافیوں کے لیے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کرے گی

اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے نے اگلے سال یوم آزادی پاکستان پر پاکستان سے ناروے آنے والے صحافیوں کے لیے ناروے کے متعلقہ اداروں کی معاونت سے دارالحکومت اوسلومیں ایک تربیتی ورکشاپ کے انعقادکی تجویزپیش کی ہے۔ یہ موضوع گذشتہ روز اوسلومیں یونین کے مشاورتی بورڈکے اجلاس میں زیر غورآیاجس کی صدارت چیئرمین چوہدری قمر […]

لاپتہ افراد کا عالمی دن

لاپتہ افراد کا عالمی دن

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال پاکستان سمیت دنیا بھر میں 30 اگست کو لا پتہ افراد (یا جبری خفیہ حراست میں لیے جانے والے) افراد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو عام طور پر لاپتہ افراد کے لواحقین کو ٹی وی شوز میں بلایا جاتا ہے ۔ان سے ہمدردی کی جاتی […]

سفارتخانہ پاکستان جرمنی میں مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے یوم سیاہ کا انعقاد

سفارتخانہ پاکستان جرمنی میں مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے یوم سیاہ کا انعقاد

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق گزشتہ دنوںبرلن میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفارتخانے کی جانب سے مقبوضہ وادی جموں و کشمیر میں کشمیر یوں پر توڑے جانے والے ظلم و ستم اور قتل عام کے خلاف کشمیریوں سے یکجہتی کے اظہار کیلئے یوم سیاہ کا انعقاد کیا۔ […]

انٹرنیشنل جٹ کونسل کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب

انٹرنیشنل جٹ کونسل کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب

مانچسٹر(چوہدری عارف پندھیر سے) انٹرنیشنل جٹ کونسل کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان کے موقع پر مسلم کمیونٹی سنٹر مانچسٹر میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کی صدارت چیئرمین چوہدری فیصل ریاض وڑائچ نے کی جبکہ مہمان خصوصی پاکستان سے تشریف لائے ہوئے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری بلال اصغر وڑائچ آف […]

یوم اقلیت یا پھر جشن آزادی

یوم اقلیت یا پھر جشن آزادی

تحریر : واٹسن سلیم گل اس سال بھی پاکستان کا جشن آزادی پوری دنیا میں نہایت جوش و خروش سے منایا گیا۔ پوری قوم کے ساتھ مسیحی قوم نے بھی آزادی کے اس دن کو نہ صرف پاکستان بلکہ یورپ، برطانیہ، امریکہ اور کینیڈا میں زبردست طریقے سے منایا۔ اتوار کا دن تھا تمام چرچز […]

21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا پروگرام

21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا پروگرام

ویانا (محمد اکرم باجوہ) 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا پروگرام کے چیف گیسٹ سینیٹر رحمان ملک پی سی سی کی جانب سے ٹورنامنٹ میں ملک طارق کو ایمپائری کی زمہ داری سرانجام دینے پر رحمان ملک سے میڈل وصول کرتے ھوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 57

مودی کا بلوچستان کے لیے رونا

مودی کا بلوچستان کے لیے رونا

تحریر: سید انور محمود پیر 15 اگست کو بھارتی یوم آزادی کے موقع پر نئی دہلی کے لال قلعے میں اپنے خطاب میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں جاری پرتشدد واقعات کا براہ راست تذکرہ کرتے ہوئے بہت ہی بے شرمی کے ساتھ کہا کہ ’دہشت گردی کے مددگاروں‘ کو […]

مودی پر دبائو ڈالنا آسان ہو گیا ہے

مودی پر دبائو ڈالنا آسان ہو گیا ہے

تحریر: محمد اشفاق راجا ہندستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی یوم آزادی کے موقع پر پاکستان پر بالواسطہ تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں دہشت گردوں کے گن گائے جاتے ہیں اور وہاں کی حکومت دہشت گردی کے نظریہ سے متاثر ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز دہلی کے لال قلعے میں یوم آزادی […]

جمو ں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے زیر اہتمام برمنگھم (برطانیہ) میں یوم سیاہ منایا گیا۔ تصویری جھلکیاں

جمو ں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے زیر اہتمام برمنگھم (برطانیہ) میں یوم سیاہ منایا گیا۔ تصویری جھلکیاں

جمو ں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے زیر اہتمام برمنگھم (برطانیہ) میں یوم سیاہ منایا گیا۔ تصویری جھلکیاں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 1,017

پاکستان یونین ناروے کی تقریب جشن آزادی کی تصویری جھلکیاں

پاکستان یونین ناروے کی تقریب جشن آزادی کی تصویری جھلکیاں

اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے پروقار تقریب منگل کی شام ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں نارویجن پاکستانیوں نے شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 55

کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام یوم سیاہ کے موقع پر برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ

کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام یوم سیاہ کے موقع پر برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ

کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام بروزپیر 15اگست 2016 ؁ء یوم سیاہ کے موقع پربلجیم کے (برسلز) پ۔ر دارالحکومت برسلزمیں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپوراحتجاجی مظاہرہ ہوا۔ یادرہے کہ کشمیرکے دونوں حصوں میں موجود باشندے اور دنیاکے دوسرے خطوں میں رہنے والے ان کے کشمیری ہم وطن ہرسال 15اگست بھارت کے یوم آزادی کو احتجاجا […]

پیرس: بھارت کا 69 ویں جہموریہ، کشمیری عوام نے دنیا بھر کی طرح پیرس میں بھی یوم سیاہ کے طور پر منایا

پیرس: بھارت کا 69 ویں جہموریہ، کشمیری عوام نے دنیا بھر کی طرح پیرس میں بھی یوم سیاہ کے طور پر منایا

پیرس (اے کے راؤ) بھارت کے 69 ویں یوم جہموریہ کو کشمیری عوام نے دنیا بھر کی طرح پیرس میں بھی یوم سیاہ کے طور پر منایا. اس سلسلے میں ایفل ٹاور کے قریب پلاس ( Trocadero )پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کا اہتمام زاہد اقبال ہاشمی ، عمران رشید چوھدری اور ‍چوھدری زوالفقار […]

ٰایڈیشنل کمشنر روبینہ آصف نے یوم آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح کر دیا

ٰایڈیشنل کمشنر روبینہ آصف نے یوم آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح کر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون سے جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا گورنمنٹ گرلز کالج شاہراہ لیاقت میں ایک رنگا رنگ تقریب میں فتتاح کرتے ہوئے ایڈیشنل کمشنر کراچی محترمہ روبینہ آصف نے کہا کہ کھیلوں کی سرگرمیاں جہاں صحت مند زندگی کے لئے […]

نواز شریف کا ١٧ اگست کو یوم فلسطین منانے کا خوش آئند اعلان

نواز شریف کا ١٧ اگست کو یوم فلسطین منانے کا خوش آئند اعلان

تحریر : میر افسر امان نواز شریف صاحب وزیر اعظم پاکستان نے سینیٹر اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب کے مشورے ١٧ اگست کو یوم فلسطین منانے کا اعلان کیا ہے جو امت مسلمہ کے لیے خوش آہند ہے۔ اس فیصلہ سے٧٠ سال سے اسرائیل کے مظالم سہتے، فلسطینیوں اور امت مسلہ میںخوشی کی […]

ایسوسی ایشن آف پاکستان آئرلینڈ کے زیراہتمام جشن آزادی کے موقع پر تقریب کی تصویری جھلکیاں

ایسوسی ایشن آف پاکستان آئرلینڈ کے زیراہتمام جشن آزادی کے موقع پر تقریب کی تصویری جھلکیاں

آئرلینڈ ڈبلن (فرخ وسیم بٹ) API کے زیراہتمام ڈبلن میں جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے تمام سیاسی، سماجی اور مذہبی تنظیمات کے عہدیداران، کارکنا کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کے خواتین و حضرات اور بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ Post Views […]