By F A Farooqi on August 15, 2016 Day, France, independence, organized, pakistan, Paris, pat تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ) پاکستان کے 69 ویں جشن آزادی کا” پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیر انتظام “پیرس میں اہتمام کیا گیا . حاجی محمد اسلم کی صدارت میں ہوئے اس پروگرام کے مہمان خصوصی سابق صدر پریس کلب کھاریاں نصراللہ چوہدری ایڈوکیٹ تھے. سابق ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ زاہد فیاض ،سفیر […]
By F A Farooqi on August 15, 2016 Bhutto, Bilawal, Day, independence, norway, pakistan, partners, party تارکین وطن
اوسلو (پ۔ر) ناروے میں سفارتخانہ پاکستان کے احاطے میں یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام اللہ مجید سے ہواقاری محمو د الحسن نے تلاوت کی سعادت حاصل کی۔ سفیرپاکستان رفعت مسعود نے پرچم کشائی کی اوراپنے خطاب میں ناروے میں مقیم پاکستانیوں کے مابین اتحاد […]
By F A Farooqi on August 15, 2016 Day, event, independence, pakistan, Poland, raising, shares, warsaw تارکین وطن
وارسا (پ۔ر) پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں جشن آزادی پاکستان کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ پولینڈ میں پاکستان کے سفیرڈاکٹر خالد حسین میمن نے پرچم کشائی کی اور تقریب میں موجود مہمانوں کو مبارکباد دی۔ قومی ترانہ بجایا گیا۔ صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کرسنائے گئے۔ اس موقع پر ڈپٹی ہیڈ آف […]
By F A Farooqi on August 15, 2016 awards, ceremony, Day, independence, norway, Oslo, pakistan, Union تارکین وطن
اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے جشن آزادی پاکستان کے موقع پر مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شہرت کی حامل سات شخصیات کو ایوارڈ دے گی۔ یہ ایوارڈ پاکستان یونین ناروے کی سالانہ تقریب کے دوران دیئے جائیں گے جو سولہ اگست کواوسلومیں معنقد ہوگی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی نیشنل ڈیفنس […]
By F A Farooqi on August 15, 2016 Day, happy, homeland, independence, pakistan, salami تارکین وطن
تمام اہل وطن کو پاکستان کا جشن آزادی 2016 مُبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 494
By F A Farooqi on August 15, 2016 August, cricket, Day, festival, independence, PCC, stadium, vienna تارکین وطن
ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 21واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا 14 اگست صبع 10 بجے سے لیکر شام 5 بجے تک منعقد کیا جائے گا جس کے مہمان خصوصی سابق وزیر داخلہ اور سینیٹر رحمان ملک ہیں اور وہ پرچم کشائی کی رسم ادا کریں گے۔پرچم […]
By F A Farooqi on August 15, 2016 ceremony, Day, embassy, France, independence, pakistan, Pakistan's تارکین وطن
فرانس ۱۴ اگست ۲۰۱۶ء: فرانس میں پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اس کا سب سے بڑا اور قیمتی سرمایہ ہے اور ان کی ہمت اور جذبہ کی بدولت تمام مشکلات کے باوجود آج پاکستان امن، خوشحالی اور ترقی کے راستہ پر گامزن ہے۔ وہ آج صبح یہاں […]
By F A Farooqi on August 13, 2016 Day, flag, History, independence, marking, muslims, Pakistani, requirements کالم
تحریر: فتح محمد عرشی دلیل صبح ِ روشن ہے ستاروں کی تنک تابی افق سے آفتاب اُبھرا، گیا دورِ گراں خوابی اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شُکر ہے کہ آج ہم پاکستان کا 69واں یومِ آزادی بڑے جوش و خروش سے منا رہے ہیں۔ کیاآپ نے کبھی سوچا کہ ہم اس دن گھروں اور بازاروں […]
By F A Farooqi on August 13, 2016 cricket, Day, festival-vienna, held, independence, PCC, stadium تارکین وطن
ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیراہتمام 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا 14 آگست بروز اتوار کو 22 ڈسٹرکٹ ویانا کے سٹیڈیم میں منعقد کیا جا رہا هے۔ پروگرام کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ نے پوری پاکستانی کمیونٹی سے اپیل کرتے ھوئے کہا کہ یوم آزادی منانے کے […]
By F A Farooqi on August 11, 2016 August, Condemned, Day, Freedom, happy, Holiday, kashmir, labor, Wing تارکین وطن
کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن)لیبر ونگ اوورسیزکویت کے صدر محمد زبیر شرفی نے پاکستان کی2016ء 69ویں سالگرہ کے موقعہ پر اپنے پیغام میں تمام ا ہل و طن کودل کی تہاہ گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہوئے کہاکہ آزادی کی یہ نعمت ہمارے بزرگوں نے کشت وخون کے جو دریا عبور کر […]
By F A Farooqi on August 10, 2016 Day, Islamic, Minorities, mr-hussain, National, occasion, pakistan, president, Republic اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پیرس۔ ہم ۱۱/اگست کا دن اقلیتوں کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں جسے ہماری قومی تاریخ میں خاص مقام حاصل ہے۔ اس دن ہم بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کے افکار کی روشنی میں تمام مذاہب کے لوگوں کو بلاتفریق حقوق کی فراہمی کے عہد کی تجدید کرتے ہیں۔ اقلیتوں کے دن […]
By F A Farooqi on August 10, 2016 Celebration, Day, Dreams, independence, National, state, Welfare کالم
تحریر : اختر سردار چودھری۔ کسووال قومی دن منانے کی روایت زندہ قوموں کی نشانی ہوتی ہے۔ اور زندہ قومیں بے حس نہیں ہوتیں ۔قومی دن اتحاد کی علامت ہوتا ہے، اور ہمارے ملک میں یہ عنقا ہے، ہمارا بے اتفاقی پر اتفاق ہے، یہ شکر کا دن ہوتا ہے اللہ نے جو نعمتیں اس […]
By F A Farooqi on August 10, 2016 cricket, Day, festival, Holding, PCC, program, vienna تارکین وطن
ویانا (اکرم باجوہ) 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا پروگرام کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ نے تمام محب وطن پاکستانی کمیونٹی سے درخواست کرتے ھوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ کلب آسٹریااور پاکستان سفارت خانہ ویانا کی جانب سے 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا پروگرام کا انعقاد […]
By F A Farooqi on August 6, 2016 Day, embassy, enemy, friendship, mian, pakistan, Sahib, wages, work تارکین وطن
تحریر : انجینئر افتخار چودھری لگتا ایسے ہے کہ پاکستانیوں کو باہر کے دشمنوں سے زیادہ اپنے داخلی دوستوں سے خطرہ ہے۔پاکستانی جو دمام کے کیمپوں میں روٹی کے ٹکڑوں کو ترس رہے ہیں جن کی تنخواہیں کئی ماہ سے بند ہیں اور مجھے جو اطلاع ملی ہے طائف میں ایک پاکستانی نے خود کشی […]
By F A Farooqi on August 6, 2016 Ahmed, Day, greetings, haji, independence, khawaja, manzoor, Pakistani, qasim تارکین وطن
ویانا (اکرم باجوہ) پاک ایشیاء کلچر آسٹریا کے چیرمین حاجی قاسم علی اور پی سی سی آسٹریا کے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد نے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ھوئے کہا کہ پاکستان کی ترقی کے لئے ہم سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ھو گا۔ دیار غیر […]
By F A Farooqi on August 4, 2016 Babar, blessing, Day, independence, preparation, tragedy, Understanding کالم
تحریر: ڈاکٹر ایم ایچ بابر خدائے لم یزل کی خاص رحمت کے صلے میں ہمیں آزادی جیسی نعمت نصیب ہوئی ۔آج ہمیں آزاد دھرتی پر رہتے ہوئے انہتر سال مکمل ہونے والے ہیں وطن عزیز کی انہترویں سالگرہ کا اہتمام اتنے جوش و جذبے سے ہو رہا ہے کہ ہم جوش جنون میں عقل سے […]
By F A Farooqi on August 4, 2016 award, celebrities, Day, independence, norway, pakistan, Union تارکین وطن
اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے جشن آزادی پاکستان کے موقع پراہم شخصیات کو مختلف شعبوں میں ان کی نمایاں خدمات پر ایوارڈ دے گی۔ ایوارڈز کے لیے نامزدگی پاکستان یونین کی ایوارڈ کمیٹی نے دی جس کا اجلاس گذشتہ روز یونین کے اوسلو میں مرکزی دفتر میں ہواجس کی صدارت یونین کے چیئرمین چوہدری قمر […]
By F A Farooqi on August 2, 2016 Adam, attended, ceremony, Day, haji, holland, Javed, London, Mohammad, set, visit تارکین وطن
ہالینڈ (پ۔ر) حاجی محمد جاوید عظیمی آدم ڈے کی تقریب میں شرکت کے لئے 6اگست کو لندن روانہ ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی اپنی اہلیہ کے ہمراہ نگران مراقبہ ہال لندن محمد علی شاہ کی خصوصی دعوت پر عظیمیہ […]
By F A Farooqi on August 1, 2016 Day, education, family, Foundation, marginalization, Punjab کالم
تحریر : عقیل خان تعلیم حاصل کرنا ہر مرد اور عورت کا حق ہے۔ تعلیم حاصل کرنے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں۔ تعلیم کے بغیر انسان اس طرح ہے جیسے آنکھوں کے بغیر اندھا ہو۔ تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتی ہے. تعلیم کی بدولت ہی انسان اچھے برے کی تمیز کرتا ہے۔صوبہ […]
By F A Farooqi on August 1, 2016 annual, cricket, Day, festival, independence, observed, PCC, vienna تارکین وطن
ویانا (اکرم باجوہ) پی سی سی یوم آزادی سالانہ کرکٹ میلہ ویانا 14 آگست بروز اتوار کو 22 ڈسٹرکٹ ویانا کی مقامی فٹ بال گراونڈ میں بڑی دھوم دھام سے منایا جائے گا۔ پاکستانی کمیونٹی کی سہولت کے لیے ایڈریس 26 سٹراسے بان جو کا گرانا پلاٹس سے دوسرے سٹاپ پر واقع ھے اور گراونڈ […]
By F A Farooqi on July 22, 2016 Black, celebrations, Day, embassy, kashmir, pakistan, solidarity, vienna تارکین وطن
ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان میڈیا جنگ ویانا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت پوری دنیا کی طرح پا کستان سفارت خانہ ویانا میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں 20 جولائی بروز بدھ دوپہر 13:30 بجے یوم سیاہ منایا گیا جس میں سفارت خانہ ویانا کے عملہ سمیت کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے […]
By F A Farooqi on July 22, 2016 azad, butt, Celebration, Day, idrees, July, kashmir, League, Muslim, pakistan, victory تارکین وطن
وٹفورڈ برطانیہ (طیب علی) 21 جولائی پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی فتح کے جشن کا دن ہے۔ عوام نے الیکشن سے پہلے ہی پاکستانم مسلم لیگ ن کے حق میں فیصلہ سنا دیا ۔ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر ہی حقیقی عوامی نمائندہ اور سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔ فاروق حیدر اور […]
By F A Farooqi on July 18, 2016 Black, Burhan, country, Day, funeral, kashmir, nation, wani کالم
تحریر : ساجد حبیب میمن میں سمجھتا ہوں کہ حکومت نے ایک اچھا فیصلہ کیاہے کہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار ہمدردی اور بھارت کے جبرو تشدد سے پردہ اٹھانے کے لیے یوم سیاہ منایا جائے ۔ضروری ہوگا کہ اس روز ملک بھر میں جلسے جلوس نکالیں جائیں اور ریلیوں میں بھرپور انداز میں شرکت کرتے […]
By F A Farooqi on July 17, 2016 accession, Day, Eid, independence, India, kashmir, movement, pakistan کالم
تحریر: ممتاز حیدر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت تو ستر برسوں سے جاری ہے لیکن برہان وانی کی شہادت کے بعد تحریک کا منظر بدل گیا۔ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اختتام پذیر ہواکشمیری عید کی خوشی کے موقع پر بھی بھارت کے خلاف نفرت کا اظہار کر رہے تھے اور پاکستان کا پرچم لہرا […]