counter easy hit

Day

ستمبر6 ایک ایسا دن ہے جب پاک افواج نے دشمن کی ہماری مقدس سر زمین پر جارحیت کی مذموم کوشش کو ناکام بنا دیا، اصغر خان

ستمبر6 ایک ایسا دن ہے جب پاک افواج نے دشمن کی ہماری مقدس سر زمین پر جارحیت کی مذموم کوشش کو ناکام بنا دیا، اصغر خان

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ) کے صدر اصغر خان نے کہا ہے کہ ملک بھر کی طرح اوورسیز پاکستانی بھی  ہر سال کی طرح 6ستمبر کو یومِ دفاع پاکستان قومی اور ملی جوش و جذبے سے منارہے ہیں ۔6ستمبر ایک ایسا دن ہے جب پاک افواج نے دشمن کی ہماری مقدس […]

یوم دفاع پاکستان 6 ستمبر1965ء کا یادگار دن جب بہادر عوام نے افواج پاکستان کے شانہ بشانہ دشمن فوج کو مار بھگایا، قاری فاروق احمد فاروقی

یوم دفاع پاکستان 6 ستمبر1965ء کا یادگار دن جب بہادر عوام نے افواج پاکستان کے شانہ بشانہ دشمن فوج کو مار بھگایا، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس -اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوان پوری قوم کے ہیرو ہیں جنہوں نے ہر محاذ پر بے جگری کے ساتھ قوم کا سر فخر کے ساتھ بلند کیا۔ اس تاریخی حقیقت کو کبھی فراموش نہ […]

ستمبر 1965 کا یادگار دن رہتی دنیا تک مثال ہے، جب نہتی عوام نے پاک فوج کے شانہ بشانہ کئی گنا طاقتور دشمن کو شکست دی، جاوید بٹ

ستمبر 1965 کا یادگار دن رہتی دنیا تک مثال ہے، جب نہتی عوام نے پاک فوج کے شانہ بشانہ کئی گنا طاقتور دشمن کو شکست دی، جاوید بٹ

پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے یوم دفاع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ستمبر 1965 یادگار دن جو رہتی دنیا تک مثال ہے جب نہتی عوام اپنے بہادر افواج کے شانہ بشانہ کئی گنا طاقتور دشمن کے سامنے سینہ سپر ہوگئی۔ ہپ اسلام سے […]

یوم دفاع لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، یہ طے شدہ بات ہے کہ اللہ کے انعام کو زوال نہیں آسکتا، چوہدری سلیم بوہڑہ

یوم دفاع لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، یہ طے شدہ بات ہے کہ اللہ کے انعام کو زوال نہیں آسکتا، چوہدری سلیم بوہڑہ

پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصآف کے سینئر راہنما چوہدری سلیم بوہڑہ نے کہا ہے کہ پاکستان اللہ کا انعام ہے اور اللہ کے انعام کو زوال نہیں اآسکتا۔ ستمبر 1965 ہمیں لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ جب سازشوں سے کچھ نہ ہو سکا تو دشمن نے طاقت کو آخری حربے کے طورپر […]

اللہ کے انعام پاکستان کی طرح ستمبر 1965 ۓ کی فتح بھی نعمت الہی کی مظہر ہے، راجہ مظہر ذمہ واریہ

اللہ کے انعام پاکستان کی طرح ستمبر 1965 ۓ کی فتح بھی نعمت الہی کی مظہر ہے، راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس ( نمائندہ خصوصی) پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت ہمالیہ ریسٹورنٹ کے ڈائریکٹر اور مسلم لیگ ق کے سینئر راہنما راجہ مظہر ذمہ واریہ نے ستمبر 1965 کی یاد میں یوم دفاع کے موقع پر کہا کہ اللہ کا انعام ہے پاکستان  ہے اور یہ طے شدہ بات ہے کہ اللہ کے انعام کو زوال […]

ایک دن قبل موت کی خبر سنانے والی صحافی چل بسیں

ایک دن قبل موت کی خبر سنانے والی صحافی چل بسیں

لندن ;تقریباً دو سال سے زیادہ عرصے سے چھاتی کے کینسر میں مبتلا برطانوی نشریاتی ادارے کی معروف نیوز پریزنٹر ریچل بلینڈ چالیس سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، انہوں نے موت سے ایک روز قبل ہی سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا تھا کہ وہ چند دنوں کی مہمان ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارےکے […]

میں نے تو تمہیں اسی دن اللہ کے سپرد کردیا تھا جب نے تم خاکی وردی پہنی تھی ۔۔۔۔۔ شہادت سے چند روز قبل پاک فوج کے ایک شہید اور اسکی عظیم ماں کے درمیان ہونے والی گفتگو

میں نے تو تمہیں اسی دن اللہ کے سپرد کردیا تھا جب نے تم خاکی وردی پہنی تھی ۔۔۔۔۔ شہادت سے چند روز قبل پاک فوج کے ایک شہید اور اسکی عظیم ماں کے درمیان ہونے والی گفتگو

لاہور ; نہ آنکھ سے اشک رواں ،نہ ہونٹوں اور ہاتھوں پر لرزہ ،نہ سینہ کوبی ،یہ کیسی ماں ہے جو ارض مقدس پر قربان ہونے والے اپنے شیر جواں بیٹے کیپٹن بلال ظفر کی شہادت پر سینہ پھیلا ئے فخر و انبساط کا اظہار کررہی ہے۔اسے دیکھ کر قرون اولیٰ کے مسلمانوں کی مائیں […]

حکومت کا 17 واں دن : نواز شریف اور عمران خان کے درمیان فرق نظر آنے لگا ، کپتان نے پاکستان کا قرضہ یکمشت اتارنے کے لیے شاندار فیصلہ کر لیا

حکومت کا 17 واں دن : نواز شریف اور عمران خان کے درمیان فرق نظر آنے لگا ، کپتان نے پاکستان کا قرضہ یکمشت اتارنے کے لیے شاندار فیصلہ کر لیا

لاہور ; وفاقی حکومت نے سرکاری افسروں کی بڑی بڑی کوٹھیوں کو نیلام کر کے کھربوں روپے کا ریونیوں اکٹھا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ کوٹھیاں انگریز دور میں شہروں ست باہر بنائی گئی تھیں اور ان کے ساتھ بڑے بڑے باغ اور کاشتکاری کےلیے کئی ایکٹر زرعی زمینیں تھیں، یہ اب شہری آبادیوں […]

پیرس، ایفل ٹاور پر آل پارٹیز جموں کشمیر فورم فرانس کے زیر اہتمام مظلوم کشمیریوں پر بھارتی جبرواستبداد کیخلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ،

پیرس، ایفل ٹاور پر آل پارٹیز جموں کشمیر فورم فرانس کے زیر اہتمام مظلوم کشمیریوں پر بھارتی جبرواستبداد کیخلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ،

پیرس (نمائندہ خصوصی)  ۱۵ اگست کو پیرس ایفل ٹاور پر آل پارٹیز جموں کشمیر فورم فرانس کے زیراہتمام ایک عظیم الشان اجتجاجی مظاہرہ کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ منا کر کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی اور اقوام عالم کو یہ پیغام دینا تھا کے وہ کشمیر کے مسلہ […]

پوری قوم کو 71 ویں یوم آزادی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، انشااللہ پاکستان دنیا کے افق پر ایک روشن ستارے کی طرح چمکے گا، محمد افراسیاب

پوری قوم کو 71 ویں یوم آزادی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، انشااللہ پاکستان دنیا کے افق پر ایک روشن ستارے کی طرح چمکے گا، محمد افراسیاب

پیرس(نمائندہ خصوصی) ممتاز سماجی راہنما محمد افراسیاب نے 71ویں یوم آزادی پر پوری قوم اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے افق پر روشن رہیگا۔ انشااللہ قیامت کی صبح تک پاکستان کی ریاست اسلام کا قلعہ بن کر چھائی رہیگی۔ پوری قوم اور بیرون ملک مقیم […]

مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروقی احمد فاروقی اور پوری یس اردو نیوز ٹیم کی طرف سے اہل وطن کو71واں یوم آزادی بہت بہت مبارک ہو

مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروقی احمد فاروقی اور پوری یس اردو نیوز ٹیم کی طرف سے اہل وطن کو71واں یوم آزادی بہت بہت مبارک ہو

پیرس ؍اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی اور پوری یس اردو نیوز اوورسیز اور یس اردو پاکستان کی طرف سے اہل وطن کو 71 واں جشن آزادی مبارک ہو ۔ ہماری دلی دعا ہے کہ ہمارے ہم وطنوں کو جلد از جلد حقیقی معنوں میں قائد اعظم ؒ […]

نظریہ پاکستان ہی استحکام وطن کی ضمانت ہے۔طفیل انجم رکن صوبائی اسمبلی

نظریہ پاکستان ہی استحکام وطن کی ضمانت ہے۔طفیل انجم رکن صوبائی اسمبلی

پشاور(چیف اکرام الدین)پاکستان تحریک انصاف رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے طفیل انجم نے کہا کہ پاکستان کا پرچم ہمیشہ سر بلند رہیگا قیام پاکستان کے مقاصد کی تکمیل سے ترقی وابستہ ہے نظریہ پاکستان ہی استحکام وطن کی ضمانت ہے پاکستان کی نظریاتی بنیاد کو کمزور کرنے کی سازشیں کی جارہی ہے یوم آزادی […]

1 6 7 8 9 10 30