counter easy hit

days

بانجھ آسٹریلوی خاتون 10 دن میں دوبار حاملہ ، ماہرین نے حیران کن واقعہ قرار دیدیا

بانجھ آسٹریلوی خاتون 10 دن میں دوبار حاملہ ، ماہرین نے حیران کن واقعہ قرار دیدیا

برسبین: 10 دن میں دو مرتبہ حاملہ ہونے والی خاتون نے دنیا کو حیران کردیا ہے جس کے متعلق کہا گیا تھا کہ وہ کبھی ماں نہیں بن سکتی ۔ کیٹ ہِل ایک مرض پولی سسٹک اووری سنڈروم میں مبتلا ہیں جس میں ان کا جسم بچوں کی پیدائش کے لیے بیضہ نہیں بناسکتا۔ لیکن […]

پاکستانی تاریخ کا سنہرا دن، گوادر بندرگاہ فعال ہو گئی

پاکستانی تاریخ کا سنہرا دن، گوادر بندرگاہ فعال ہو گئی

گوادر: وزیراعظم نواز شریف نے گوادر بندر گاہ کا باضابطہ افتتاح کرکے اسے  فعال کردیا ہے  اور پاک چین اقتصادی راہدری منصوبے کے تحت چین کا پہلا تجارتی جہاز گوادر بندر گاہ سے روانہ ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوادر بندرگاہ سے برآمدات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا  اور اس کا افتتاح وزیر اعظم نوازشریف […]

کراچی :7 دن میں ڈینگی سے 47افراد متاثر

کراچی :7 دن میں ڈینگی سے 47افراد متاثر

کراچی میں ڈینگی وائرس سے مزید 47افراد متاثر ہوگئے۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتےشہر کے مختلف اسپتالوں کی او پی ڈیز میں6ایسے مریضوں کو لایا گیا جو ڈینگی سے متاثر تھے جبکہ41 مریضوں کو ڈینگی کی شکایت پر مختلف اسپتالوں میں داخل کیا گیا ۔ رپورٹ […]

کوٹری :7دن میں18افراد ڈینگی وائرس سےمتاثر

کوٹری :7دن میں18افراد ڈینگی وائرس سےمتاثر

کوٹری میں ڈینگی کے متاثرہ افراد کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 10سے زائد افراد “ڈینگی”سے متاثرہ ہوئے ہیں۔ گزشتہ دنوں کوٹری بند پر رہائش پذیر دو سگے بھائی عبد الہادی بلوچ اور ضیاءبلوچ بھی ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں، اسطرح ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 18ہوگئی […]

2 روز قبل وزیراعظم نے مشورہ کیا تھا ،جسٹس (ر)سعید الزماں صدیقی

2 روز قبل وزیراعظم نے مشورہ کیا تھا ،جسٹس (ر)سعید الزماں صدیقی

جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کہتے ہیں میڈیا کے ذریعے اپنی تعیناتی کا پتا چلا، وزیراعظم نواز شریف نے 2 روزقبل فون پرمشورہ کیا تھا، سندھ اور کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ امن و امان ہے، دوسرا مسئلہ نو منتخب بلدیاتی قیادت ہے، جسے اختیارات ملنے چاہئیں۔ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی نے کہا […]

امریکی صدارتی انتخابات میں صرف چار دن باقی

امریکی صدارتی انتخابات میں صرف چار دن باقی

امریکی صدارتی انتخابات میں محض چار دن باقی رہ گئے ، ہلیر ی کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان عوام حمایت کا فرق بہت کم رہ گیا۔اس وقت مقبولیت میں ہلیری کلنٹن ٹرمپ سے تین پوائنٹس آگے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نےہلیری کی ای میل کی تفصیلات بھی جاری کرد ی ہیں۔ ہلیر ی کلنٹن […]

سندھ میں رینجرز اختیارات میں 90 دن کی توسیع، نوٹیفیکشن جاری

سندھ میں رینجرز اختیارات میں 90 دن کی توسیع، نوٹیفیکشن جاری

سندھ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا معاملہ اس بار خوش اسلوبی سے حل ہو گیا ۔ وزارت داخلہ نے کل سے نوے روز کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اسلام آباد:  ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق سندھ رینجرز کےاختیارات میں توسیع صوبائی حکومت کی درخواست پر کی گئی جو منگل سے نافذالعمل ہو […]

کراچی: 3 روز میں دوسرے پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ

کراچی: 3 روز میں دوسرے پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ

نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کانسٹیبل منور جمال کو قتل کردیا، یہکراچی میں تین روز میں دوسرے پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ ہے،مقتول کوثر نیازی کالونی میں واقع اپنے گھر سے ڈیوٹی پر جانے کے لیے نکلا تھا ۔ پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم کے تین خول […]

تیرہ دن بعد بریگیڈ کمانڈر فارغ ،اڑی واقعہ بھارت کے گلے پڑگیا

  اڑی واقعہ خود بھارت کے گلے پڑگیا، بھارت نے اڑی حملے کا الزام پاکستان پر لگایا واقعے کے 13دن بعد اپنے ہی بریگیڈ کمانڈر سوما شنکر کو چلتا کردیااوراڑی واقعے کی تحقیقات کا بھی حکم دے دیا گیا۔ فلک کا تھوکا حلق میں ہی آگرتا ہے،کچھ ایسا ہی آج کل بھارت کے ساتھ ہورہا […]

شارلٹ میں پانچویں دن بھی سیکڑوں افراد کا احتجاج

شارلٹ میں پانچویں دن بھی سیکڑوں افراد کا احتجاج

اٹلی(یس ویب ڈیسک)اٹلی کے شہر میلان میں 6روزہ فیشن ویک عروج پر؛تیسرے روز2017کے موسمِ بہارکے دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش۔ اٹلی میں میلان فیشن ویک کامیلہ اپنے عروج پر ہے، جس میں تیسرے روز دیدہ زیب ملبوسات میں ماڈلز نے ریمپ پر جدید فیشن کے جلوے بکھیر کر شو کو چار چاند لگا دئیے۔اٹلی کے […]

9 ماہ کی تنخواہوں سے محروم، 400 سے زائد پاکستانیوں کی 15 دن سے بھوک ہڑتال

9 ماہ کی تنخواہوں سے محروم، 400 سے زائد پاکستانیوں کی 15 دن سے بھوک ہڑتال

جدہ (یس ڈیسک ) سعودی عرب میں بن لادن سعودی کمپنی میں کام کرنے والے 400 سے زائد پاکستانی، 8 سے 9 ماہ تک کی تنخواہوں سے محروم ہیں۔ 200 سے زائد افراد کے آقامہ ختم ہو چکے ہیں۔ بن لادن کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس ناتو کام ہے ناہی پیسے، اس […]

پانچ جولائی 1977 کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے۔ قاری فاروق احمد

پانچ جولائی 1977 کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے۔ قاری فاروق احمد

پیرس (نمائندہ خصوصی) پانچ جولائی 1977 سے ایک فوجی ڈیکٹیٹر کی طرف قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر جس تاریخ رات کا آغاز کیا تھا وہ تاریخ رات ختم کرنے کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی آج تک قربانیاں دے رہائی ہے اور جدوجہد بحالی جمہوریت کے لئی کو شان ہے یہ […]

رمضان المبارک کا چاند دیکھ کر روزے شروع کرنے چاہئے

رمضان المبارک کا چاند دیکھ کر روزے شروع کرنے چاہئے

تحریر : شاہ بانو میر رمضان المبارک کا چاند دیکھ کر روزے شروع کرنے چاہئے شعبان کے آخر میں اگر مطلع ابر آلود ہو تو شعبان کے 30 دن پورے کرنے چاہئے ٬اگر رمضان کے آخر میں مطلع ابر آلود ہو تو رمضان کے 30 دن پورے کرنے چاہئے حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت […]

محمد اقبال کیلانی کی کتاب روزوں کے مسائل

محمد اقبال کیلانی کی کتاب روزوں کے مسائل

تحریر : شاہ بانو میر سحری کھانے میں برکت ہے حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ(ﷺ) نے فرمایا “”سحری کھاؤ کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے”” ( اسے بخاری مسلم نے روایت کیا) رمضان المبارک میں فجر کی اذان سے پہلے سحری کیلئے اذان دینا سنت ہے٬ حضرت عائشہؓ سے روایت ہے […]

حیات بخش یا حیات کش مشروب

حیات بخش یا حیات کش مشروب

تحریر: ابنِ ریاض ایک پوسٹ نظر سے گزری ہے جس میں گوالوں، دودھ اور پائوڈر کا تذکرہ ہے۔ پوسٹ میں درج ہے’جس ملک کے گوالے دودھ میں میت کو لگانے والا پوڈر استعمال کریں، اس ملک کے عوام کے معدوں اور زندگیوں کا اللہ ہی حافظ ہی پھر تو۔ ہسپتالوں میں یہ پوڈر عام طور […]

چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ 7 روزہ دورے پر بھا رت روانہ

چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ 7 روزہ دورے پر بھا رت روانہ

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ 7 روزہ دورے پر بھا رت روانہ ، تفصیلا ت کے مطابق چیئرمین نور ٹی وی و محی الدین ٹرسٹ برطانیہ قائد تحریک تحفظ ناموس رسالت ، سجا دہ نشین آستانہ عا لیہ نیریاں شریف آزادکشمیر […]

خدا بار بار موقع نہیں دیتا

خدا بار بار موقع نہیں دیتا

تحریر : رقیہ غزل گزرا زمانہ اچھا تھا کہ ان دنوں ذمہ داران اور بادشاہ عذاب الہی اور حسابِ الہی سے کسی حد تک خوفزدہ رہتے تھے یہی وجہ تھی کہ وہ رعایا کے حالات معلوم کرنے کے لیے بھیس بدل کر اپنی ریاست کا گشت کیا کرتے تھے اس طرح نہ صرف انھیں اپنی […]

سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز

سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز ہے، کاغزات نامزدگی کل تک واپس لیے جا سکیں گے، جس کے بعد حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن امیدواروں کی اپیلوں کی سماعت کر رہا ہے، […]

1 10 11 12