72 گھنٹے کی ڈیڈ لائن ختم : دھرنے والوں کے ساتھ اب کیا کرنا ہے ؟ عمران حکومت نے فیصلہ کر لیا ، بڑا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی کور کمیٹی نے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے آزادی مارچ میں وزیر اعظم عمران خان کے استعفی اور نئے انتخابات کے مطالبہ کر مسترد کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مستعفی نہیں ہوں […]