counter easy hit

deadline

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ کا ہنگامی دورہ تہران

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ کا ہنگامی دورہ تہران

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایران کی جانب سے امریکہ کو پابندیاں اٹھانے کیلئے 23 فروری کی ڈیڈ لائن قریب آتے ہی عالمی ایٹمی توانائی ایجنس یکے سربراہ رافیل گروسی مذاکرات کیلئے ہنگامی طور پر تہران پہنچ گئے ہیں۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایران پہنچنے والے عالمی اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ رافیل […]

شوگر انکوائری کمیشن کو رپورٹ مکمل کرنے کے لیے مزید مہلت مل گئی

شوگر انکوائری کمیشن کو رپورٹ مکمل کرنے کے لیے مزید مہلت مل گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے شوگر انکوائری کمیشن کو رپورٹ مکمل کرنے کے لیے مزید 4 روز کی مہلت دے دی۔جیو نیوز کے مطابق شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار ہے تاہم اسے مرتب کرنے کے لیے 4 دن دیے گئے ہیں۔چینل ذرائع کا کہنا ہے کہ شوگر ملزکے فرانزک آڈٹ کی تکمیل کے […]

72 گھنٹوں کی ڈیڈ لائن ختم۔۔۔ اسلام آباد میں اہم شخصیات کے درمیان کیا معاملات طے پا گئے ؟ تازہ ترین خبر

72 گھنٹوں کی ڈیڈ لائن ختم۔۔۔ اسلام آباد میں اہم شخصیات کے درمیان کیا معاملات طے پا گئے ؟ تازہ ترین خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف صحافی رانا عظیم کا مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کے مابین یہ مسئلہ حل ہوتا نظر نہیں آ رہا ،اپوزیشن رہنماؤں کی رہبر کمیٹی کا ایک اجلاس بھی ہوا۔ یہ اجلاس اسلام آباد کلب میں ہوا۔اسلا م آباد کلب میں ہونے […]

بریکنگ نیوز : ڈیڈلائن کام کرگئی۔۔۔ وزیراعظم استعفیٰ دینے پر آمادہ ہو گئے

بریکنگ نیوز : ڈیڈلائن کام کرگئی۔۔۔ وزیراعظم استعفیٰ دینے پر آمادہ ہو گئے

بغداد (ویب ڈیسک) اہم ترین ملک کے وزیراعظم استعفیٰ دینے پر آمادہ ہو گئے۔ عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کے پیش نظر صدر برھم احمد صالح نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کرانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عادل عبدالمہدی اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کیلئے تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر […]

جاں بحق ہونیوالی نمرہ کی تحقیقاتی رپورٹ آگئی

جاں بحق ہونیوالی نمرہ کی تحقیقاتی رپورٹ آگئی

کراچی( ویب ڈیسک) کراچی میں پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونیوالی نمرہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ مکمل کر لی گئی ۔ رپورٹ کےمطابق مقتولہ کے سر میں لگنے والی گولی رائفل فائر آرم کی تھی، پولیس نے تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ آنے سے پہلے ہی نمرہ کےقتل کا مقدمہ مبینہ ڈاکوؤں کے خلاف درج کرلیا۔کراچی میں […]

چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈیڈ لائن دے دی

چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈیڈ لائن دے دی

لاہور: سپریم کورٹ نے شریف فیملی کیخلاف نیب ریفرنسز نمٹانے کی مدت میں توسیع سے متعلق احتساب عدالت کی درخواست منظور کر لی ہے اور احتساب عدالت کو حکم دیا ہے کہ ریفرنسز کا فیصلہ ایک ماہ کے اندر سنایا جائے عدالت نے نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی 6ہفتوں میں ٹرائل مکمل کرنے […]

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب پر ڈیڈ لاک برقرار۔۔ رانا ثنا اللہ نے ایسا انکشاف کر دیا کہ معاملہ مزید بگڑ گیا

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب پر ڈیڈ لاک برقرار۔۔ رانا ثنا اللہ نے ایسا انکشاف کر دیا کہ معاملہ مزید بگڑ گیا

اہور;مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ شہبازشریف اورمحمودالرشیدکی آج ملاقات کاامکان نہیں اور رات 12بجے کے بعد نگراں وزیراعلی پنجاب کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی کوریفرہوجائےگا لیکن شایدمعاملہ الیکشن کمیشن میں چلاجائے۔میڈیا سے گفتگو میں راناثنااللہ کا کہنا تھا کہ شہبازشریف اورمحمودالرشیدکے درمیان اب تک کوئی ملاقات شیڈول نہیں اور نہ ہی […]

لاہور میں تحریک لبیک کے دھرنا، معاہدے پر عمل کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن

لاہور میں تحریک لبیک کے دھرنا، معاہدے پر عمل کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن

لاہور: تحریک لبیک کااحتجاجی دھرنا آج تیسرے روزبھی جاری ہے جب کہ مولانا خادم رضوی کی طرف سے فیض آبادمعاہدے پرعمل درآمد کے حوالے سے دی گئی ڈیڈلائن آج ختم ہوجائے گی جس کے بعد ملک گیردھرنوں کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔ لاہور میں داتا دربار کے سامنے تحریک لبیک کااحتجاجی دھرنا آج تیسرے روزبھی جاری ہے۔ […]

راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی ڈیڈلائن ختم

راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی ڈیڈلائن ختم

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی مہم ختم ہوگئی ہے۔ سپریم کورٹ نے کراچی میں قبائلی نوجوان نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے آئی جی سندھ کو 72 گھنٹے کی مہلت تھی جو ختم […]

اے پی سی کی شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کو استعفے کیلئے 7 جنوری کی مہلت

اے پی سی کی شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کو استعفے کیلئے 7 جنوری کی مہلت

لاہور: آل پارٹیز کانفرنس نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کو مستعفی ہونے کیلئے 7 جنوری کی مہلت دے دی۔ لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی زیر صدارت مرکز منہاج القرآن میں سانحہ ماڈل ٹاؤن پر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، ایم کیو ایم پاکستان، جماعت اسلامی، پی ایس […]

معاوضوں کا تنازع؛ آسٹریلوی کرکٹرز کی مہلت آج ختم ہوگی

معاوضوں کا تنازع؛ آسٹریلوی کرکٹرز کی مہلت آج ختم ہوگی

سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا کی پلیئرز کو دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہوگئی، بورڈ کا بنایا ہوا ایم او یو قبول نہیں کیا تو معاملہ ثالثی کے لیے جاسکتا ہے، ادھر سابق کپتان مائیکل کلارک نے کھلاڑیوں کو تنازع پر ثالثی کی آفر قبول کرنے کا مشورہ دے دیا وہ کہتے ہیں کہ اگر کرکٹرز نے ایسا […]

توہین عدالت کیس؛ دانیال عزیز کو 13 جون تک جواب جمع کرانے کی مہلت

توہین عدالت کیس؛ دانیال عزیز کو 13 جون تک جواب جمع کرانے کی مہلت

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کو 13 جون تک جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔ الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیزکے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما […]

توہین عدالت کیس؛ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دیدی

توہین عدالت کیس؛ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دیدی

اسلام آباد: عمران خان نے الیکشن کمیشن میں زیر سماعت توہین عدالت کیس میں اپنا وکیل تبدیل کرلیا ہے جب کہ الیکشن کمیشن نے انہیں جواب دائر کرنے کی آخری مہلت دے دی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی جس میں شاہد گوندل نے عمران […]

مشیر قانون سندھ مرتضیٰ وہاب سے قلمدان واپس لینے کی مہلت ختم

مشیر قانون سندھ مرتضیٰ وہاب سے قلمدان واپس لینے کی مہلت ختم

سندھ حکومت کو مشیر قانون مرتضیٰ وہاب سے قلمدان واپس لینے کےلیے مہلت ختم ہوگئی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے قلمدان کی واپسی کا نوٹی فکیشن آج ہی جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔ جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس دئیے کہ عدالتی حکم کے بعد چیف سیکریٹری کو […]

پیپلز پارٹی کی ڈیڈ لائن ختم ،آج لائحہ عمل کا اعلان متوقع

پیپلز پارٹی کی ڈیڈ لائن ختم ،آج لائحہ عمل کا اعلان متوقع

آصف زرداری گڑھی خدا بخش پہنچ گئے ،حکومت کو دی گئی پیپلز پارٹی کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی ، بے نظیر بھٹو کی برسی کے جلسے میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان متوقع ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کے 4مطالبات ماننے کےلئے حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوچکی ہے ،اس حوالے سے سینٹرل کمیٹی […]

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے ۔ کراچی انکم ٹیکس بار نے ایف بی آر سے انکم ٹیکس ،ماہانہ اسٹیٹمنٹ اور سیلز ٹیکس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کی اپیل کردی ہے۔ ایف بی آر سال 2016 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 3بار اضافہ […]

مطالبات کی ڈیڈ لائن دینے پرمولانا فضل الرحمٰن کی بلاول پرتنقید

مطالبات کی ڈیڈ لائن دینے پرمولانا فضل الرحمٰن کی بلاول پرتنقید

چار مطالبات کےلیے ڈیڈ لائن دینے پر وزیراعظم کے اتحادی مولانا فضل الرحمٰن بھی بلاول پر برس پڑے ۔ بولے بلاول کو اپنی تاریخ کا نہیں پتا ، وہ ڈیٹ کیا دیں گے ، مشورہ دیں ، ڈکٹیٹ نہ کریں ۔ سکھرمیں جے یو آئی کے مرکزی میڈیا سیل کے رکن سید آغا ایوب شاہ […]

اسلام آباد کب بند ہوگا؟ عمران خان حتمی تاریخ کا اعلان آج کریں گے

اسلام آباد کب بند ہوگا؟ عمران خان حتمی تاریخ کا اعلان آج کریں گے

عمران خان نے 28 اکتوبر کو شیخ رشید کی لال حویلی کے سامنے جلسے سے خطاب کی دعوت قبول کر لی۔ اسلام آباد بند کرنےکی تاریخ کا حتمی فیصلہ آج کور کمیٹی کرے گی۔ اسلام آباد:  چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اسلام آباد میں تاریخی احتجاج کرے گی۔ ان کا […]

3 سے کم سمیں رکھنے والوں کیلیے تصدیق کی تاریخ میں 14 اپریل تک توسیع

3 سے کم سمیں رکھنے والوں کیلیے تصدیق کی تاریخ میں 14 اپریل تک توسیع

اسلام آباد (یس ڈیسک) پی ٹی اے نے 3 سے کم سموں کیلیے تصدیق کی تاریخ 14 اپریل تک بڑھا دی۔ 3 سے زائد سمیں رکھنے والے 26 فروری تک تصدیق کراسکیں گے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں سموں کی بائیومیٹرک تصدیق کا عمل جاری ہے جس […]

عمران خان کی حکومت کو جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے 18 جنوری تک کی ڈیڈ لائن

عمران خان کی حکومت کو جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے 18 جنوری تک کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ 18 جنوری کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر پارٹی کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے جمع ہوں گے اگر اس وقت تک جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو سڑکوں پر آئیں گے۔ اسلام آباد میں کور کمیٹی اجلاس […]