counter easy hit

deadly

افغانستان سے سکیورٹی فورسزپر حملہ ، ایف سی کا جوان شہید، 2زخمی

افغانستان سے سکیورٹی فورسزپر حملہ ، ایف سی کا جوان شہید، 2زخمی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک افغان بارڈر پر دونوں ملکوں کے درمیان امن و امان کی فضا پر دہشتگردوں نے بیہانک حملہ کردیا۔ بلوچستان میں ژوب کے علاقے منزاکئی میں افغانستان کی جانب سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی کا جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق افغانستان کی […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت حملے کی مذمت

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت حملے کی مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ آسٹریا کے شہر ویانا میں دہشت گردی اوربے گناہ افراد کی ہلاکت کی اطلاعات انتہائی افسوس ناک ہیں […]

کرونا وائرس حاملہ خواتین کے لیے کتنا خطرناک ہے؟

کرونا وائرس حاملہ خواتین کے لیے کتنا خطرناک ہے؟

ویب ڈیسک — کرونا وائرس کی عالمگیر وبا نے دنیا بھر کو بحرانی کیفیت میں مبتلا کر رکھا ہے اور اس سے بچنے کے لیے لوگوں کی اکثریت اپنے گھروں میں بند ہو کر رہ گئی ہے۔ ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کرونا سے متاثر اور ہلاک ہونے والوں میں مردوں کی […]

ایف بی آر کی پھرتیاں، وفات پا جانے والے اہلکاروں کے ساتھ کیا کارروائی ڈال دی گئی؟ آج کی بڑی خبر آگئی

ایف بی آر کی پھرتیاں، وفات پا جانے والے اہلکاروں کے ساتھ کیا کارروائی ڈال دی گئی؟ آج کی بڑی خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے پھرتیاں دکھاتے ہوئے وفات پا جانے والے اہلکاروں کے بھی تبادلے کر دیئے۔ایف بی آر نے دو روز قبل کراچی، لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے 16 شہروں میں گریڈ 9 سے 16 تک کے افسران و اہلکاروں کے تبادلے کیے تھے۔ ایف […]

بوم بوم لالہ کے چاہنے والوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ۔۔کروڑوں مداحوں آبدیدہ

بوم بوم لالہ کے چاہنے والوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ۔۔کروڑوں مداحوں آبدیدہ

ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں آج ان ایکشن نہیں ہوں گے ۔ آفریدی نے ہفتے کے روز بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے راجشاہی کنگز کے خلاف میچ میں چارکھلاڑیوں کو ٹھکانے لگا کر ہم وطن پیسر سہیل تنویر کی زیادہ […]

مردہ قرار دیا گیا نوجوان اپنی ہی آخری رسومات میں اچانک آ پہنچا

مردہ قرار دیا گیا نوجوان اپنی ہی آخری رسومات میں اچانک آ پہنچا

اسونسیون: پیراگوئے میں ایک شخص نے اپنی آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران بخیر و عافیت پہنچ کر سب کو حیران کردیا جس پر اہل خانہ کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لاطینی امریکا کے ملک پیراگوئے کے گاؤں سانتا ٹریسا میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں مرنے […]

الیکٹرانک فضلے کی غیرقانونی تجارت اور مہلک تلفی

الیکٹرانک فضلے کی غیرقانونی تجارت اور مہلک تلفی

الیکٹرانکس کے شعبے میں ہونے والی ترقی کی بدولت دنیا ایک گلوبل ولیج کی شکل اختیار کر چکی ہے اور نئی ایجادات کی وجہ سے تیز ترین ذرائع ابلاغ نے ایک طرف تو زندگی کے مختلف شعبوں میں انقلاب برپا کیا ہے تو دوسری طرف کچھ مسائل کو بھی جنم دیا ہے۔ ان مسائل میں […]

حسن علی کے باؤنسرز مہلک ہتھیار قرار

حسن علی کے باؤنسرز مہلک ہتھیار قرار

لاہور: وقار یونس نے حسن علی کے بائونسر کو مہلک ہتھیار قرار دیدیا۔ پاکستان کی جانب سے کم 24 میچز میں وکٹوں کے ففٹی مکمل کرنے والے پیسر کی شاندار کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے سابقکپتان اور ہیڈ کوچ نے کہا کہ حسن علی کا بائونسر دیگر بولرز کی نسبت بہت موثر ہے۔ یاد رہے کہ […]

بلوچستان مہلک ترین بیماری کی زد میں

بلوچستان مہلک ترین بیماری کی زد میں

بلوچستان کے عوام زندگی کی بنیادی سہولیات محرومی کے ساتھ ساتھ اچھی تعلیم اور صحت سے بھی محروم ہیں بلکہ صحت کے حوالے سے رونگٹے کھڑے کرنے والی رپورٹ سامنے آئی ہے۔اس کے مطابق بلوچستان میں ایڈز کے مر یضوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہے۔ ضلع کیچ میں 260 اور گوادر میں 16 […]

تپ دق ایک مہلک لیکن قابلِ علاج بیماری

تپ دق ایک مہلک لیکن قابلِ علاج بیماری

تپ دق ایک مہلک، لیکن قابلِ علاج بیماری ہے۔علاج میں بے قاعدگی یا کو تاہی سرزد ہوجائے تو یہ مزاحمتی ٹی بی کی شکل اختیار کرلیتا ہے۔ خیبر پختونخوا میں ہر سال 30 ہزار افراد اس مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ ٹی بی ایک خطرناک متعدی مرض ہے۔ جو مائیکو بیکٹیریم ٹیوبر کلوسس نامی […]

خشک میوہ جات کا استعمال جان لیوا امراض کو روکتا ہے، ماہرین

خشک میوہ جات کا استعمال جان لیوا امراض کو روکتا ہے، ماہرین

لندن: خشک میوے خصوصاً بادام، اخروٹ، کاجو اور دیگرکئی امراض کو دور رکھنے کی حیرت انگیز صلاحیت رکھتے ہیں اور ان میں موجود فائبر، اینٹی آکسیڈنٹس، معدنیات اور دیگر اجزا زندگی کو طویل کرنے میں مددگار ہوتے ہیں۔ ماہرین نے اسی خاصیت کی بنا پر انہیں ’’سپرفوڈ‘‘ کا درجہ دیا ہے۔ اس ضمن میں امپیریل کالج لندن […]

شامی شہر حلب میں بچوں کا ہسپتال فضائی حملے کا نشانہ بن گیا

شامی شہر حلب میں بچوں کا ہسپتال فضائی حملے کا نشانہ بن گیا

شام میں اطلاعات کے مطابق حکومت کے طیاروں اور توپ خانے نے حلب میں باغیوں کے زیر قبضہ مشرقی علاقے میں ایک ہسپتال، بلڈ بینک اور ایمبولینس پر بمباری کی ہے۔ حلب میں بچوں کے ہسپتال بایان کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ انھوں نے ہسپتال کے تہہ خانے میں پناہ لی ہے اور وہ […]

وائرس میں کالی مکڑی کا ہلاکت خیز زہر دریافت

وائرس میں کالی مکڑی کا ہلاکت خیز زہر دریافت

ٹینیسی: امریکی سائنسدانوں نے وائرس کے ڈی این اے میں وہ جین دریافت کرلیے جو اب تک صرف ’’کالی بیوہ‘‘ (بلیک ویڈو) نامی مکڑی میں دیکھے گئے تھے اور جنہیں استعمال کرتے ہوئے یہ مکڑی ایک خطرناک زہر تیار کرتی ہے۔ کالی بیوہ مکڑی (بلیک ویڈو اسپائیڈر) کا زہر’’کھڑکھڑیا سانپ‘‘  کے زہر سے بھی 15 گنا […]

پاکستان میں مہلک امراض کے علاج کی سہولتوں کا فقدان

پاکستان میں مہلک امراض کے علاج کی سہولتوں کا فقدان

تحریر: نعیم الاسلام چوہدری دنیا کے ہر ترقی یافتہ ملک میں حکومتیں اپنے عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے بجٹ کا ایک بہت بڑا حصہ وقف کرتی ہیں اور کئی ممالک میں تو جی ڈی پی میں دفاع سے بھی زیادہ وسائل صحت کے شعبہ کیلئے مختص کئے جاتے ہیں۔پاکستان اور دیگر […]