پاکستان کی تاریخ کا ایک اور بڑا فراڈ ، سونے کے لین دین میں کس نے 60 ارب روپیہ ہڑپ کر لیا ؟ جان کر آپ سر پکڑ لیں گے
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کسٹمز کے انٹرنل آڈٹ نے بڑی کرپشن کا انکشاف کرتے ہوئے سونے کی درآمد و برآمدات کے نام پر 50 جعلی کمپنیوں کی نشاندہی کی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کسٹمز کے ڈائریکٹویٹ جنرل انٹرنل آڈٹ نے وفاقی مشیر خزانہ کو 6 صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ ارسال کی ہے جس میں اس […]