counter easy hit

Death

سیہون:بابا لاڈلہ گروپ کا ڈیتھ اسکواڈ انچارج ساتھیوں سمیت گرفتار

سیہون:بابا لاڈلہ گروپ کا ڈیتھ اسکواڈ انچارج ساتھیوں سمیت گرفتار

شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرکے 7 ملزمان گرفتار جبکہ 38 کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ سیہون شریف میں پولیس نے بابا لاڈلہ گروپ کے ڈیتھ اسکواڈ کے انچارج قاری قاسم کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ لیاری پولیس نے سیہون شریف میں ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار بابا […]

کشمیر میں کم سن طالبعلم کی ظالمانہ شہادت پر دنیا کی آنکھیں کھل جانی چاہیں، علی رضا سید

کشمیر میں کم سن طالبعلم کی ظالمانہ شہادت پر دنیا کی آنکھیں کھل جانی چاہیں، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید نے مقبوضہ کشمیرمیں ساتویں کلاس کے کمسن طالبعلم ناصر شفیع قاضی کی پر تشدد اور ظالمانہ شہادت کے بعد دنیا کی آنکھیں جانی چاہیں۔ واضح رہے کہ اس گیارہ سالہ طالبعلم کی تشدد زدہ لاش گذشتہ روز سری نگر میں ہاروان کے علاقے سے ملی […]

قائداعظم محمد علی جناح کے یوم وفات پر گرین پیس ایجوکیشنل سسٹم کے تحت تقریب کا انعقاد

قائداعظم محمد علی جناح کے یوم وفات پر گرین پیس ایجوکیشنل سسٹم کے تحت تقریب کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر سلیمان احمد عثمانی نے کہاکہ قائد اعظم محمد علی جناح کا برصغیر کے مسلمانوں پر عظیم احسان ہے کہ یہاں بسنے والے مسلمانوں کو متحد کرکے ایک آزاد ریاست کا قیام عمل میں لائے ،یہ قائد کی ذہانت اور جدوجہد کا ثمر ہے کہ دنیا کے نقشے میں […]

9/11 نے کیا دیا؟

9/11 نے کیا دیا؟

تحریر: نعیم الرحمان شائق 9/11 کا واقعہ 2001ء میں پیش آیا ۔ اس واقعے کے نتیجے میں 2750 لوگ نیو یارک میں ، 184 پینٹاگون میں اور 40 لوگ پینسلوانیا میں ہلاک ہوئے ۔ امریکا نے ان دھماکوں کا ذمہ دار القاعدہ کو قرار دیا۔ یہ امریکی تاریخ کے سب سے زیادہ بھیانک ترین اور […]

ملک بھر میں عید کے باعث پھانسیاں موخر

ملک بھر میں عید کے باعث پھانسیاں موخر

راولپنڈی (یس سٹی رپورٹر)عید قربان کے باعث اڈیالہ جیل سمیت ملک بھرکی جیلوں میں سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کاعمل روک دیا گیا جو اب فیصلے کے مطابق ستمبر کے آخری عشرے میں شروع کیا جائے گا۔ عید الضحیٰ کی ناسبت سے ملک بھر کی جیلوں میں سزائے موت کے قیدیوں کی سزاؤں پر […]

خوف کی موت

خوف کی موت

تحریر : ایم آر ملک اسے آپ خوف کی موت کہہ سکتے ہیں شہر قائد پر چھائے دہشت کے تسلط کو توڑنے میں جنرل بلال اکبر کے لافانی کردار کو عرصہ تک شہر قائد کی آنیوالی نسلیں بھلا نہ پائیں گی۔ شہر میں پھیلے دہشت گردی کے اڈے اور انسانیت کی لاشیں گرانے والے قاتلوں […]

29 اگست، ایٹمی پھیلاؤ کیخلاف عالمی دن

29 اگست، ایٹمی پھیلاؤ کیخلاف عالمی دن

تحریر : رانا اعجاز حسین پوری دنیا میں ایٹم بم اور ایٹمی تجربات کیخلاف عالمی دن (International Day against Nuclear Tests) ہر سال 29 اگست کے دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد لوگوں کی توجہ اس جانب مبذول کروانا ہے کہ کئی دہائیوں سے ہونے والے جوہری تجربات نے لوگوں اور […]

پاکستان کا جو غدار ہے موت کا حقدار ہے

پاکستان کا جو غدار ہے موت کا حقدار ہے

تحریر : ممتاز حیدر الطاف حسین کی جانب سے کراچی پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں پاکستان مخالف نعروں اور تقریر کے بعد کراچی میں جو ہوا قابل مذمت اور ناقابل معافی جرم ہے۔پاکستان اسلام کے نام پرحاصل کیا گیا نظریاتی ملک ہے ۔دشمن نے ہمیشہ اس ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے […]

الطاف حسین نے اپنے آباواجداد اور قوم و ملت سے غداری کی ھے جسکی سزا موت ھے. گوھر الماس خان

الطاف حسین نے اپنے آباواجداد اور قوم و ملت سے غداری کی ھے جسکی سزا موت ھے. گوھر الماس خان

لیڈز یارکشائر. برطانیئہ (بابر علی چیمہ سے) الطاف حسین نے اپنے آباواجداد اور قوم و ملت سے غداری کی ھے جسکی سزا موت ھے. ان خیالات کا اظہار معروف سماجی شخصیت اور مسلم لیگی رہنما گوھر الماس خان نے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے حکومت پاکستان اور برطانیہ سے اس دھشتگرد […]

فسطائیت، آمریت، دہشت گردی اور موت کے پروانے

فسطائیت، آمریت، دہشت گردی اور موت کے پروانے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری فلاں فرقہ کافر ہے اس کے بندے بچ کر نہ جانے پائیں 144کی خلاف ورزی کرنے والوں کو فوری گولی مارنے کا حکم،جالو جالو آگن جالو، جو قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں ڈھاکہ جائے گا اس کی ٹانگیں توڑ دی جائیں گی ۔ایسے اشتعال انگیز نعرے عرصہ قبل […]

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن

تحریر : مختار اجمل بھٹی یہ 21 اگست 2008 جمعرات کا دن تھا پی او ایف کے کارکنان اپنے کارِمنصبی انجام دینے کے بعد گھروں کو لوٹنے والے تھے جونہی چھٹی کے لیے ہوٹر بجا لوگ فیکٹری کے خارجی دروازوں سے باہر نکلنے لگے کہ اچانک فضازوردار دھماکوں سے گونج اُٹھی اس بار دہشت گردوں […]

تحریک منہاج القرآن (آئرلینڈ) کی طرف سے اشعر نیازی کی وفات پر اظہار افسوس

تحریک منہاج القرآن (آئرلینڈ) کی طرف سے اشعر نیازی کی وفات پر اظہار افسوس

آئرلینڈ (فرخ بٹ) تحریک منہاج القرآن برطانیہ کے امیر ظہور نیازی کے صاحبزادے اور جنگ لندن کے سب ایڈیٹر سعید نیازی کے بھتیجے احمد اشعر نیازی 14 اگست اتوار کی صبح موٹر سائیکل کے ایک حادثے میں انتقال کر گئے۔ جس پر تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے تمام رفقاء و اراکین اور تمام عہدیدران ظہور […]

دنیا میں سزئے موت دینے کے مختلف خوفناک طریقے ، جنہیں پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

دنیا میں سزئے موت دینے کے مختلف خوفناک طریقے ، جنہیں پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جرم پر سزا ایک فطری عمل ہے اور اسلام میں بھی واضح کہا گیا ہے کہ ’’جان کا بدلہ جان ‘‘ ۔ مختلف ممالک میں سزائے موت دینے کے مختلف طریقے ہیں جن میں سے اکثر ہیں جنہیں اگر آپ پڑھ لیں رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے ۔ یہ بات بھی قابل […]

آرمی چیف نے 11 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

آرمی چیف نے 11 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 11 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد فضل ربی نے متعدد شہریوں کے گلے کاٹ کر قتل کیا جبکہ دہشتگرد محمد شیرمختلف شہریوں کے قتل اور تعلیمی اداروں کو تباہ کرنے میں ملوث رہا۔ دہشتگردعمر […]

ہسپتال، مریضوں کی موجودگی میں تعمیراتی کام۔۔۔

ہسپتال، مریضوں کی موجودگی میں تعمیراتی کام۔۔۔

تحریر: حفیظ خٹک مریضوں کی موجودگی کے دوران ہسپتال میں تعمیراتی کام سے طبی ماحول میں خرابی پیدا ہوتی ہے جو کہ مریضوں کیلئے نقصان دہ ہے۔ مختلف بیماریوں کے سبب ہسپتال میں علاج کی غرض سے مریض داخل ہوتے ہیں جہاں ان کے مختلف لیباٹری ٹیسٹ ہوتے ہیں جن کی رپورٹ کے بعد انہیں […]

تنقید ۔۔۔ مگر سوچ سمجھ کر

تنقید ۔۔۔ مگر سوچ سمجھ کر

تحریر : اعجاز اختر ڈاکٹر تیزی سے ہسپتال میں داخل ہوا، کپڑے تبدیل کیے اور سیدھا آپریشن تھیٹر کی طرف بڑھا۔ اسے ایک بچے کے آپریشن کے لیے فوری اور ہنگامی طور پر بلایا گیا تھا۔ ہسپتال میں موجود بچے کا باپ ڈاکٹر کو آتا دیکھ کر چلایا، ”اتنی دیر لگا دی؟ تمہیں پتا نہیں […]

پیرس : 86 سالہ پادری Jacques Hamel, کی چرچ میں ہلاکت پر سفیر منہاج القرآن علامہ حافظ نذیر احمد کی شدید مذمت

پیرس : 86 سالہ پادری Jacques Hamel, کی چرچ میں ہلاکت پر سفیر منہاج القرآن علامہ حافظ نذیر احمد کی شدید مذمت

پیرس (اے کے راؤ سے) فرانس کے شہر “”روان”” کے قریب واقع سینٹ ایٹیینے دو روورے چرچ پر دو مسلح افراد 19 سالہ عادل کمریکی اور ان ساتھی کے حملے میں 86 سالہ پادری Jacques Hamel, کی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسند امن کے دشمن ہیں. اور اس […]

ڈپلی کیٹ

ڈپلی کیٹ

تحریر : شاہد شکیل دنیا بھر میں جڑواں بچوں کی پیدائش کوئی نئی بات نہیں کیونکہ پیدائش و اموات ایک حقیقت ہے اور ہر ذی روح کو دنیا میں آنکھیں کھولنے کے بعد موت تک کا سفر کرنا ہوتا ہے یہ الگ بات ہے کہ کچھ لوگ دنیا میں چندمنٹوں کیلئے اور کئی افراد سالہا […]

محمد احمد سبزواری نہیں رہے

محمد احمد سبزواری نہیں رہے

تحریر: نعیم الرحمان شائق کل کی ایک خبر سے معلوم ہوا کہ ہمارے ملک کی ‘سوشل میڈیا سلیبریٹی’ قندیل بلوچ کو قتل کر دیا گیا ہے ۔میڈیا بتاتا ہے کہ ان کو ان کے بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کیا۔ وہ متنازعہ تو تھیں ، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ان […]

شاہراہ مرگ نیس

شاہراہ مرگ نیس

تحریر : ممتاز ملک ایک بار پھر زلالت کی انتہاء پر کھڑے دہشت گرد معصوم زندگیوں سے کھیلنے میں کامیاب ہو گیا….. فرانس کے حسین اور پرامن شہر نیس میں ہمیشہ کی طرح ملک بھی بھر کے باقی علاقوں کی طرح ہر علاقے کے پارک میں سمندر کے کنارے کھلی جگہوں پر رات دس بجے […]

چوہدری ظفر آف ککرالی کے بھتیجے کی وفات پر قاری فاروق احمد فاروقی کا اظہار افسوس

چوہدری ظفر آف ککرالی کے بھتیجے کی وفات پر قاری فاروق احمد فاروقی کا اظہار افسوس

پیرس۔ چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی کا ادارہ منہاج القرآن فرانس کی ہر دلعزیز شخصیت چوہدری ظفر آف ککرالی(مرکزی نائب صدر منہاج القرآن فرانس) سے ان کے جواں سالہ بھتیجے کی ناگہانی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہہ کہ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات […]

چودھری محمد اعظم کی چوہدری ظفر آف ککرالی کے بھتیجے کی وفات پر تعزیت۔

چودھری محمد اعظم کی چوہدری ظفر آف ککرالی کے بھتیجے کی وفات پر تعزیت۔

پیرس۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے وفد نے چودھری محمد اعظم صاحب (صدرمنہاج القرآن فرانس) کی قیادت میں منہاج القرآن فرانس کی ہر دلعزیز شخصیت چوہدری ظفر آف ککرالی(مرکزی نائب صدر منہاج القرآن فرانس) سے ان کے جواں سالہ بھتیجے کی ناگہانی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

غرض کے کتے

غرض کے کتے

تحریر:جاوید چوہدری بادشاہ کا موڈ اچھا تھا‘ وہ نوجوان وزیر کی طرف مڑا اور مسکرا کر پوچھا ”تمہاری زندگی کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے“ وزیر شرما گیا‘ اس نے منہ نیچے کر لیا‘ بادشاہ نے قہقہہ لگایا اور بولا ”تم گھبراﺅ مت‘ بس اپنی زندگی کی سب سے بڑی خواہش بتاﺅ“ وزیر گھٹنوں […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکریٹری ملک منیر احمد کا عبدالستار ایدھی کی وفات پر اظہار افسوس

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکریٹری ملک منیر احمد کا عبدالستار ایدھی کی وفات پر اظہار افسوس

پیرس۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئررہنما اور جنرل سیکریٹری ملک منیر احمد نے سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی وفات پر اپنے دلی رنج وغم کااظہار کرتے اسے ایک عظیم نقصان قرار دیاھے انھوں نے کہاکہ ان کے انتقال سے پورا پاکستان یتیم ھو گیا انھوں نے کہا کہ دنیا میں نوبل پرائز ریوڑیوں کی […]