counter easy hit

Death

ڈاکٹر مسفر حسن اور دیگر کا امان اللہ خان کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار

ڈاکٹر مسفر حسن اور دیگر کا امان اللہ خان کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار

برنلے (نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر بریشن لیگ برطانیہ کے ڈاکٹر مسفر حسن، میاں نجیب انصاری، محمد اسلم، چوہدری ظفر ایڈووکیٹ، ریاض رضا، ڈاکٹر ذوالفقار علی، چوہدری محمد اخلاق، ابراہیم حسن، عمر مرزا، راجہ افتخار نے ایک مشترکہ بیان میں لبریشن فرنٹ کے سپریم ہیڈ جناب امان اللہ خان کی وفات پر گہرے دکھ و غم […]

مسلم کانفرنس وٹفورڈ برطانیہ کی لبریشن فرنٹ کے سپریم ہیڈ امان اللہ خان وفات اظہار تعزیت

مسلم کانفرنس وٹفورڈ برطانیہ کی لبریشن فرنٹ کے سپریم ہیڈ امان اللہ خان وفات اظہار تعزیت

وٹفورڈ برطانیہ (بیورورپورٹ ) آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس وٹفورڈ برطانیہ کے سرپرست اعلیٰ چوہدری بشیر ، صدر راجا ذوالکفل نوابی ، وائس چیئر مین شفقت اقبال ،جنرل سیکرٹری ظہیر الدین ، نائب صدر ریاست بھٹی ، چیف آرگنائزر ملک داؤدرحیم و دیگر نے تحریک آزادی کشمیر کی عظیم مجاہد اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ […]

کشمیر یوں کو انصاف دو

کشمیر یوں کو انصاف دو

تحریر: یاسر رفیق دنیا کا بہترین اور پر فضاء مقام پہاڑوں اور چناروں میں چھپا ہوا سیاحوں کی جنت خطہ کشمیر جسے وادی جنت نظیر کہا جاتا ہے لیکن ایک عرصے سے وادی کے حسن کومٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے گولیوں کی تڑتڑاہٹ،احتجاج اور جوان اموات جیسے واقعات پیدا کر کے وادی کی […]

قبریں کھود لی گئیں بس لوگوں کا مرنا باقی ہے

قبریں کھود لی گئیں بس لوگوں کا مرنا باقی ہے

تحریر : محمد ارشد قریشی مغربی یورپی ممالک ہوں یا ایشیاء ممالک چین، جاپان یا پاکستان غرض پوری دنیا قدرتی آفات و مسائل کا شکار رہتی ہے اور کسی بھی قدرتی حادثے کے رونما ہو جانے کے بعد آئیندہ کے لیئے بہترین احتیاطی تدابیر کرلی جاتی ہیں جس سے کم سے کم جانی و مالی […]

موت کے سوگار

موت کے سوگار

تحریر: ملک محمد سلمان حکومت کی ترجیحات میں صحت بالکل نہیں ہے،اس کا اندازہ ہسپتالوں کی خستہ حالی سے ہوتا ہے۔ آئے دن جعلی ادویات کی وجہ سے اموات واقع ہورہی ہیں ،جس کا سارا ملبہ ادویہ ساز کمپنیوں پر ڈال دیا جاتا ہے۔ مگر کبھی آپ نے غور کیا کہ اس مکروہ دھندے میں […]

چوہدری محمد افضل والے کی ہمشیرہ جو کہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں رحلت فرما گئی

چوہدری محمد افضل والے کی ہمشیرہ جو کہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں رحلت فرما گئی

ہمارے پیارے دوست اور پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ونگ کے صدر چوہدری محمد افضل (ROUNE والے) کی ہمشیرہ جو کہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں رحلت فرما گئی ہیں ہم سب ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین […]

پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مہارت کے حامل منیر ملک کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مہارت کے حامل منیر ملک کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مہارت کے حامل منیر ملک کی والدہ کی وفات پرسربراہ تحریک تحفظ ناموس رسالت چیئرمین محی الدین ٹرسٹ و نور ٹی وی برطانیہ سجادہ نشین نیریاں شریف آزاد کشمیر شیخ العالم الحاج پیر محمد علا ئو الدین صدیقی نقشبندی مجددی، جنرل سیکرٹری […]

موت سے واپسی آخری حصّہ

موت سے واپسی آخری حصّہ

تحریر: صہیب سلمان آ غا شورش یہ بھی اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ مغربی پاکستان کے ڈی آ ئی جی نے ایک دن مجھے کھانے پر بلایا میرا اُن سے پہلا تعارف تھا کہنے لگے کہ ایو ب خان نے کہا کہ مختلف واقفان حال سے پو چھا جائے کہ 1965ء کی جنگ کے […]

زہر

زہر

تحریر: شاہد شکیل دنیا بھر میں دو گھناؤنے کاروبار انسانوں کی تباہی کا سبب بن چکے ہیں اور شاید ہی ان پر قابو پایا جا سکے ،اسلحہ اور منشیات کی خرید و فروخت اور استعمال ایک ایسا منافع بخش دھندہ ہے جس میں دنیا کے کئی ممالک اعلیٰ سطح پر اور کئی ممالک میں ایک […]

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سویڈن کے صدرمرزا اسجد کے غم میں برابر کے شریک ہیں

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سویڈن کے صدرمرزا اسجد کے غم میں برابر کے شریک ہیں

سٹاک ہوم(آئی دیسی سویڈن) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سویڈن کے صدر مرزا اسجد جن کے والد پاکستان میں وفات پا گئے ہیں ان کےوالد کی وفات پر سویڈن میں موجود ان کے دوست اخباب اور کمیونٹی کےرہنماوں نے مرزا اسجد سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے دلی دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے […]

برسلز میں مرنے والوں کا خون سرخ ہمارا سفید؟؟

برسلز میں مرنے والوں کا خون سرخ ہمارا سفید؟؟

تحریر : واٹسن سلیم گل برسلز میں دہشتگردوں نے حملہ کر کے 35 انسانوں کو ہلاک اور سینکڑوں کو زخمی کر دیا۔ پیرس کے واقعے کے بعد یہ یورپ میں سب سے بڑا دہشتگردی کا واقعہ ہے۔ دہشتگردوں نے برسلز ائرپورٹ ، مولنبیک میٹرو اسٹیشن اور رائل پیلس کو نشانہ بنایا۔ یہ حملے خود کُش […]

موت سے واپسی (حصہ اول)

موت سے واپسی (حصہ اول)

تحریر : صہیب سلمان 22اپریل1968ء معمول کے مطابق صبح چار بجے اٹھا تو محسوس کیا کہ طبیعت سخت مضحمل ہے اٹھنا چا ہتا ہو ں لیکن اُ ٹھنے کو جی نہیں چاہتا، خون میں حدت ہے ،اعضاء رہے تھے اندازہ ہوگیا کہ ذیابطیس بے قابو ہوگئی ہے چنانچہ صحت کو متزلزل پاکر صبح 9بجے میو […]

ابا جی کی پہلی برسی پر!

ابا جی کی پہلی برسی پر!

فرانس (راؤ خلیل احمد) سیانے کہتے ہیں کہ ماں مر جائے تو بچے اس دن بگڑ جاتے ہیں اور اگر باپ مر جائے تو ماں بچوں کو ایک سال تک بگڑنے نہیں دیتی ۔ 1969 میں ماں کی وفات کے بعد زندگی کے 46 سال دوستوں کی ماؤں میں اپنی ماں کو ڈھونڈتے ہوئے بن […]

تھر میں بسی لا چار زندگی

تھر میں بسی لا چار زندگی

تحریر: اقراء اعجاز تھر پارکر صوبہ سندھ میں واقع ایک صحرا ہے جس میں تا حد نگاہ ریت ہی ریت ہے سنہری ریت اور کھجور کے درخت تھر کی پہچان ہیں ضلع تھر پارکر کی آبادی ایک اندازے کے مطابق 13لاکھ پر مشتمل ہے جن میں سے تقریبا 60 فیصد مسلمان جبکہ 40 فیصد ہندو […]

تسلیم الہی زلفی کا پاکستان کے نامور شاعر اظہر عباس ہاشمی کی وفات پر مختصر اظہار خیال

تسلیم الہی زلفی کا پاکستان کے نامور شاعر اظہر عباس ہاشمی کی وفات پر مختصر اظہار خیال

کینیڈا (انجم بلوچستانی) ٹورنٹو بیورو کے مطابق یونیورسٹی آف کراچی گریجویٹس فورم کینیڈا کے سربراہ، مشہور شاعر و براڈکاسٹر تسلیم الہی زلفی نے پاکستان کے نامور شاعر اظہر عباس ہاشمی کی وفات پر مختصر اظہار خیال کیا ہے، جو اپنا انٹرنیشنل کی وساطت سے پیش خدمت ہے : ابھی ڈاکٹر شفیق علوی صاحب کی وفات […]

تھرپارکر ضلع کے آر او پلانٹس۔ حقیقت کیا ہے

تھرپارکر ضلع کے آر او پلانٹس۔ حقیقت کیا ہے

تحریر : کرن ناز تھر پارکر سے بچوں کی اموات اور زندگی کی بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کی تواتر سے آنی والی خبروں نے میرے اندر موجود صحافی کو جھنجوڑ کر رکھ دیا اور مجھ میں خود وہاں جاکر صورتحال کا جائزہ لینے کا اشتیاق پیدا ہوگیا ۔ بالآخر جنور ی کی اکیس تاریخ […]

چوہدری بشیر اور دیگر کا تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما مولانا محمد یعقوب چشتی کے انتقال پر اظہار افسوس

چوہدری بشیر اور دیگر کا تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما مولانا محمد یعقوب چشتی کے انتقال پر اظہار افسوس

وٹفورڈ برطانیہ (پ ر) آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس وٹفورڈ برطانیہ کے سرپرست اعلی چوہدری بشیر، صدر راجا ذوالکفل نوابی، وائس چیئر مین شفقت اقبال، جنرل سیکرٹری ظہیر الدین، نائب صدر ریاست بھٹی، چیف آرگنائزر ملک داؤد رحیم و دیگر نے تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما مولانا محمد یعقوب چشتی کے انتقال پر اظہار […]

غازی علم الدین و ملک ممتاز قادری

غازی علم الدین و ملک ممتاز قادری

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان دنیا یاپھر آخرت دنیا والوں نے دنیا کو خوش کیا مر نے والوں نے دنیا کو چھوڑ کر ومحمد ۖ کی محبت کے لیے پھانسی کے پھندہ کوگلے لگا لیا آخرت کس نے دیکھی ہے وہاں جا کر کو ئی واپس نہیں آ یا نہ کو ئی آئیگا حکمرا […]

موت سے پہلے کیوں مر جائیں

موت سے پہلے کیوں مر جائیں

تحریر: مسز جمشید خاکوانی کسی بھی ملک کو تباہ کرنا ہو تو سب سے پہلے اس میں ناامیدی پھیلائی جاتی ہے اسے بتایا جاتا ہے کہ وہ ناکام ترین لوگ ہیں دیکھا جائے تو آجکل حکومتی سطع پر اس بات کا خاص خیال رکھا جارہا ہے کہ کس طرح عوام کے حوصلے پست کیے جائیں […]

یوم ِ خواتین اور حقوقِ نسواں

یوم ِ خواتین اور حقوقِ نسواں

تحریر : ملک محمد سلمان 8 مارچ پاکستان سمیت دنیا بھر کی عورتوں کی جدوجہد اور برابری کی علامت کے طور پر منایا جاتاہے ۔خواتین کا عالمی دن ہمیں ملک میں خواتین کی بااختیاری کے حوالے سے اپنے اقدامات کا ازسرِنو جائزہ لینے اور معاشرے میں خواتین کے مرتبے کو بلند کرنے کے مقصد کے […]

تھر بنجر نہیں

تھر بنجر نہیں

تحریر: فہیم اختر تھر میں زندگی کا سفر موت کی جانب گامزن ہے غذائی قلت بھی ہے اور بنیادی ضروریات بھی انسان سے دور ہے 4 سو فٹ کھدائی کے بعد زمین میں پانی کے آثار نمودار ہوتے ہیں جنہیں کھینچ کر نکالنے کے لئے اونٹ کی خدمات لی جاتی ہے طویل مشقت کے بعد […]

پیرس شیخ زاہد فیاض کی چوھدری محمد اعظم سے خوش دامن کے انتقال پر تعزیت طارق چوھدری اور راؤ خلیل بھہ ہمراہ تھے

پیرس شیخ زاہد فیاض کی چوھدری محمد اعظم سے خوش دامن کے انتقال پر تعزیت طارق چوھدری اور راؤ خلیل بھہ ہمراہ تھے

پیرس ( اے کے راؤ ) تحریک منہاج القرآن کے مرکزی رہنماء شیخ زاہد فیاض کی چوھدری محمد اعظم سے خوش دامن کے انتقال پر پیرس میں فیملی سے تعزیت بانی رکن منہاج القرآن فرانس طارق چوھدری اور راؤ خلیل احمد بھی ہمراہ تھے۔ اس موقع پر مرحومہ کے ایثال ثواب کے لیے خصوصی دعا […]

ماحولیاتی آلودگی۔۔ انسانی زندگی کے لیے زہرِ قاتل

ماحولیاتی آلودگی۔۔ انسانی زندگی کے لیے زہرِ قاتل

تحریر : رشید احمد نعیم انسان صدیوں سے اس زمین پر زندگی گزار رہا ہے۔ وہ اپنے اردگردکے ماحول سے متاثر ہوتا بھی ہے اور اسے متاثر کرتا بھی ہے زمین کے ساتھ انسان کا رشتہ اسی دوستانہ فضاء کا عکاس ہے ،جوانسانی زندگی کو نت نئے رنگوں میں ڈھالنے اور اس کے حُسن اور […]

پھانسی ‘آسکر ایو ار ڈ ‘خواتین

پھانسی ‘آسکر ایو ار ڈ ‘خواتین

تحریر: نسیم الحق زاہدی صحابی رسول ۖحضرت خالد بن ولید آپ کے جسم مبارک کا کوئی حصہ ایسا نہ تھا جہاں پر تلوار کے زخم نہ ہوں آپ کی شدید خواہش یہی تھی کہ آپ شہید ہوتے شہادت صرف مسلمانوں کے لئے فرض اور مخصو ص نہیں بلکہ اللہ تعالی قرآن پاک سورہ العمران اور […]