counter easy hit

Death

توہین رسالت اور ممتاز قادری شہید

توہین رسالت اور ممتاز قادری شہید

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری غازی علم الدین شہید کو گستاخ رسول کے قتل پر پھانسی دینے والے بدیسی انگریز ججز تھے اور یہاں پر آقائے نامدار محمد مصطفیٰۖکی آن کا بھی مسئلہ تھااور ججز بھی سارے مسلمان تھے۔ کیا وہ غیرت ایمانی کے مطابق فیصلہ دیتے؟یا انگریزی مروجہ قوانین کے مطابق یہ سوال […]

ممتاز قادری کو سزائے موت مشائخ عظام، علماء کرام اور عوام کا ردعمل

ممتاز قادری کو سزائے موت مشائخ عظام، علماء کرام اور عوام کا ردعمل

تحریر: محمد صدیق پرہار شہدائے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں ایک اور شہید کا اضافہ ہو گیا ہے۔ ممتاز قادری نے پھانسی کے پھندے کوگلے لگا کر خود کو شہدائے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی صف میں شامل کر لیا ہے۔پھانسی کے عمل کوانتہائی خفیہ رکھاگیا۔اہل خانہ سے ملاقات […]

مسلم کانفرسی رہنما سردار سہراب خان کی کزن کے انتقال پر ملال اور دعائے مغفرت

مسلم کانفرسی رہنما سردار سہراب خان کی کزن کے انتقال پر ملال اور دعائے مغفرت

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) لیڈز کمیونٹی الائنس برطانیہ کے سیکٹری جنرل اور مسلم لیگی راہنما گوہر الماس خان نے ہمارا کمیونٹی سنٹر میں ایک تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی راہنما اور سماجی کارکن سردار سیراب خان کی کزن کی وفات پر اظہار افسوس اور […]

دوسری شادی

دوسری شادی

تحریر : ڈاکٹر خالد فواد الازہری افریقہ کے ایک ملک آرتریا میں مردوں پر لازم کر دیا گیا ہے کہ وہ ایک ساتھ دو عورتوں سے شادی کریں ۔اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ عورتوں کی ولادت بنسبت مردوں کے زیادہ ہے ۔مردوں کی اموات بسبب غربت اور بیماریوں کے سبب واقع ہورہی […]

تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے سیکرٹری فنانس حافظ محمد سعید کے والد گرامی کی وفات پر اظہار افسوس

تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے سیکرٹری فنانس حافظ محمد سعید کے والد گرامی کی وفات پر اظہار افسوس

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے سیکرٹری فنانس حافظ محمد سعید کے والد گرامی کا گذشتہ دنوں پاکستان سیالکوٹ میں انتقال کر گئے جس پر تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے تمام رفقاء اراکین وابستگان اور تمام عہدیداران حافظ محمد سعید کے والد گرامی کی وفات ہر گہرے دکھ اور غم کا اظہار […]

سوچتا ہے کیا، سوچنا ہے کیا؟

سوچتا ہے کیا، سوچنا ہے کیا؟

تحریر : میر شاہد حسین میں اکثر سوچتا ہوں کہ جب زلزلے آتے ہیں تو لوگ اپنے گھروں سے باہر کیوں نکل آتے ہیں؟ کیا موت سے بھی کوئی فرار ممکن ہے؟ اور پھر ہم گھروں سے نکلنے کیلئے زلزلے آنے کا ہی انتظار کیوں کرتے ہیں ؟ آفت کے آنے سے پہلے اس کا […]

گلزار احمد لنگڑیال نے بابر مغل کی ہمشیرہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی۔

گلزار احمد لنگڑیال نے بابر مغل کی ہمشیرہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی۔

پیرس۔پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما گلزار احمد لنگڑیال نے فرانس کے سینئر صحافی بابر مغل کی ہمشیرہ جو کہ گزشتہ دنوں پاکستان میں وفات پا گئیں تھیں۔ ان کے ایصال ثواب کے لیے بابر مغل کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہہ کہ اللہ پاک مرحومہ […]

حاجی محمد اسلم چوہدری نے بابر مغل کی ہمشیرہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی۔

حاجی محمد اسلم چوہدری نے بابر مغل کی ہمشیرہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی۔

پیرس۔پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی محمد اسلم چوہدری کی قیادت میں پاکستان عوامی تحریک کے ایک وفد نے فرانس کے سینئر صحافی بابر مغل کی ہمشیرہ جو کہ گزشتہ دنوں پاکستان میں وفات پا گئیں تھیں۔ ان کے ایصال ثواب کے لیے بابر مغل کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی اور تعزیت […]

لارڈ ایرک ایویبری 14 فروری 2016 کو وفات پا گئے

لارڈ ایرک ایویبری 14 فروری 2016 کو وفات پا گئے

لندن (محمود حسین) لارڈ ایرک ایویبری 14 فروری 2016 کو وفات پا گئے، ہم ان کو ذکر انسان کی خدمات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، انہوں نے دنیا بھر میں مظلوم اور نظرانداز اقلیتوں کی آواز کے طور پر کام کیا، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے شکار لوگوں کے حقوق کے لئے ان […]

راجہ اے ڈی کے چچا حاجی محمد رشید آف وال سال کی وفات پر اظہار افسوس اور دعائے مغفرت

راجہ اے ڈی کے چچا حاجی محمد رشید آف وال سال کی وفات پر اظہار افسوس اور دعائے مغفرت

لیڈز برطانیہ (بابر چیمہ سے) لیڈز کمیونٹی الائنس برطانیہ کے سربراہ اور مسلم لیگی لیڈر گوہر الماس خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما اور سماجی کارکن راجہ اے ڈی کے چچا حاجی محمد رشید آف وال سال کی وفات پر اظہار افسوس اور دعائے مغفرت کے لئے […]

چوہدری آصف گورسی کی چوہدری شاہین اختر کی والد ماجدہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی

چوہدری آصف گورسی کی چوہدری شاہین اختر کی والد ماجدہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی

پیرس۔پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے چیئرمین چوہدری شاہین اختر کی والدہ ماجد ہ جوکہ گزشتہ دنوں پاکستان میں انتقال کر گئیں تھی۔ان کی وفات پر پیرس کی مشہور کاروباری شخصیت چوہدری آصف گورسی نے پاکستان میں چوہدری شاہین اختر کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی۔اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت […]

مقبول بٹ کی اہلیہ ذاکرہ مقبول بٹ کی وفات پر غضنفر خالق و دیگر افراد کا اظہار تعزیت

مقبول بٹ کی اہلیہ ذاکرہ مقبول بٹ کی وفات پر غضنفر خالق و دیگر افراد کا اظہار تعزیت

باٹلے (تیمور لون) شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کی اہلیہ ذاکرہ مقبول بٹ کی وفات پر سابق لارڈ میئر بریڈ فورڈ غضنفر خالق، کونسلر عدالت علی، کونسلر غلام حسین، محمود کشمیر، آصف مسعود، راجہ مشتاق حسین ایڈووکیٹ، صادق صبحانی ایڈووکیٹ، اسحاق بھٹی، عبدالوحید، جاوید میر، خواجہ یوسف، نوید احمد، فیصل قریشی، حاجی حمید، شمس الرحمنٰ، […]

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن

تحریر : اختر سردار چودھری راشد منہاس کے خاندان کا تعلق گرداس پور جموں کشمیر سے تھا۔ قیام پاکستان کے فورا بعد ان کے والدین پاکستان ہجرت کرکے آ گئے اور سیالکوٹ کے قریب قیام پذیرہوئے تھے ۔پھر لاہور ، کچھ عرصہ راولپنڈی اور وہاں سے کراچی شفٹ ہوئے ۔راشد منہاس 17 فروری 1951 ء […]

شوکت مقبول بٹ و نیپ برطانیہ کے رہنماؤں کا پرویز اقبال بٹ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

شوکت مقبول بٹ و نیپ برطانیہ کے رہنماؤں کا پرویز اقبال بٹ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

وٹفورڈ برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی ڈیوزبری برطانیہ برانچ کے جنرل سیکرٹری پرویز اقبال بٹ کی والدہ محترمہ کی وفات پر برطانیہ بھر سے جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی و جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکنان نے گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں […]

فاطمہ ثریا بجیا

فاطمہ ثریا بجیا

تحریر : شاہ بانو میر اب ڈھونڈو انہیں چراغ رخ زیبا لے کر بجیا ہمارے درمیان نہیں رہیں. قلم ان کی لازوال پہچان ہے قلم لکھاری کی سوچ کواصل روح سے حرف تحریر کرواتا ہے بجیا نے ساری عمر جان ڈالی قلم سے حروف میں اسی لئے تو ان کا پیغام دلوں پر اثر کرتا […]

تیرونشتر

تیرونشتر

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم ٭بھٹوں پر چائلڈ لیبر کا خاتمہ مشن ہے معصوم ہاتھوں میں اینٹیں نہیں قلم اور کتابیں تھمائیں گے، شہباز شریف)۔ آنے والی خوشیوں کا احساس تو ہے ۔۔۔ ہرانسان کے پاس یہی اک آس تو ہے ٭۔لیسکو کے40لاکھ روپے نادہندہ حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے ایم این اے […]

چوہدری منیر وڑائچ کا چوہدری ظہیر الدین کی زوجہ محترمہ کی وفات پر اظہار افسوس

چوہدری منیر وڑائچ کا چوہدری ظہیر الدین کی زوجہ محترمہ کی وفات پر اظہار افسوس

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری ظہیر الدین جنرل سیکرٹری پنجاب کی زوجہ محترمہ (بیوی )کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور […]

خدمت و عظمت کا پیکر

خدمت و عظمت کا پیکر

تحریر : راجہ جاوید زندگی کی کہانی کسی نے کیا خوب کہی ہے تاک صفیں چار تکبیریں اور فاتحہ کس نے کیسی ہی کیوں نہ گزاری ہو، خاتمہ یہی ہوتا ہے اور خوش نصیب ہیں وہ جن کو یہ بھی نصیب ہوتا ہے، ورنہ اس زمانے میں زندگی مزید بے ثبات ہو گئی ہے، لوگوں […]

اسپین کی معروف سماجی شخصیت اور معروف ثنا خوان قدیر احمد خان کی والدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں،دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں،چودھری منور جٹ 

اسپین کی معروف سماجی شخصیت اور معروف ثنا خوان قدیر احمد خان کی والدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں،دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں،چودھری منور جٹ 

اسپین کی معروف سماجی شخصیت اور معروف ثنا خوان قدیر احمد خان کی والدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں،دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں،چودھری منور جٹ تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما چودھری منور جٹ نے اسپین کی معروف سماجی شخصیت اور معروف ثنا خوان قدیر احمد خان کی والدہ […]

منیر احمد مغل کے والد کی وفات پر ویانا کی مختلف پاکستانی کمیونٹی کے رہنماوں کا اظہار افسوس

منیر احمد مغل کے والد کی وفات پر ویانا کی مختلف پاکستانی کمیونٹی کے رہنماوں کا اظہار افسوس

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹرین ٹائیگر کرکٹ کلب کے کپتان منیر احمد مغل کے والد حاجی محمد رفیق کی وفات پر ویانا کی مختلف پاکستانی کمیونٹی کے رہنماوں پی پی پی آسٹریا کے صدر ندیم خان، سینئر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ، نائب صدر علی زوالفقار ،پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے جنرل […]

انتظار حسین کی وفات ادب کے ایک دور کا اختتام ہے، کاروان ادب برطانیہ کے صدر صابر رضا کا خطاب

انتظار حسین کی وفات ادب کے ایک دور کا اختتام ہے، کاروان ادب برطانیہ کے صدر صابر رضا کا خطاب

پیرس (اکرم باجوہ) کارون ادب برطانیہ کی جانب سے معروف ادیب ،دانشور ڈرامہ نگار اور کالم نگار انتظار حسین کی وفات پر اظہار افسوس کے لئے ایک ہنگامی نشست کا اہتمام کیا گیا شارق خان نے کہا انتظار حسین اردو ادب کی پہچان تھے انورجمال فاروقی نے اپنے خطاب میں کہا انتظار حسین ایک معروف […]

شیخ غلام حسین کی چچی اور بھائی کی وفات پر پیرس کے سیئنر صحافی مرزا خالد بشیر نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

شیخ غلام حسین کی چچی اور بھائی کی وفات پر پیرس کے سیئنر صحافی مرزا خالد بشیر نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

فرانس۔ پیرس کی معروف سماجی مذہبی شخصیت انجمن فلاح دارین کے سربراہ شیخ غلام حسین کی چچی اور بھائی کی وفات پر پیرس کے سیئنر صحافی مرزا خالد بشیر نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اس غم کی گھڑی میں ھم ان کے ساتھ برابر کے شریک ھیں۔ اور مرحومین کو جنت الفردوس میں […]

حاجی نثار یعقوب کے بڑے بھائی کی وفات پر مرزا خالد بشیر کا اظہار افسوس

حاجی نثار یعقوب کے بڑے بھائی کی وفات پر مرزا خالد بشیر کا اظہار افسوس

فرانس۔ پیرس کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت حاجی نثار یعقوب کے بڑے بھائی کی وفات پر پیرس کے سیئنر صحافی مرزا خالد بشیر نےاظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں ھم ان کے دکھ میں برابر کے شریک ھیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 125

تھر میں ہلاکتوں کی سنچری

تھر میں ہلاکتوں کی سنچری

تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم حضرت انسان کو دنیا فانی میں زندہ رہنے کے لئے اپنے پاپی پیٹ کو غذا کے ایندھن سے بھرنا ہی پڑتا ہے اگر انسانی جسم کو ضرورت کے وقت غذا نہ ملے یا پھر بے وقت ملے تو پھر غذائی قلت کے باعث طرح طرح کی بیماریاں لاحق ہونے کا […]