counter easy hit

Death

چوہدری رشید مرحوم کا نماز جنازہ آج نماز ظہر 13:30 بجے ادا کیا جائے گا

چوہدری رشید مرحوم کا نماز جنازہ آج نماز ظہر 13:30 بجے ادا کیا جائے گا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) چوہدری رشید مرحوم جو گذشتہ دنوں ویانا میں قضائے الہی سے وفات پا گے تھے مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز جمیرات بعد از نماز ظہر 13:30 بجے اسلامک سنٹر 21 ڈسٹرکٹ میں ادا کیا جائے گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 73

پانچ دہشتگردوں کو سزائے موت، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے توثیق کر دی

پانچ دہشتگردوں کو سزائے موت، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے توثیق کر دی

راولپنڈی : سپریم کورٹ کی طرف سے فوجی عدالتوں کے قیام کو جائز قرار دینے کے فیصلے کے بعد امن دشمنوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کی مہم میں تیزی آ گئی ہے۔ فوجی عدالتوں کی طرف سے مزید پانچ دہشت گردوں کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے […]

شفقت تنویر اور مجیب الحسن کی حفیظ پیرزادہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

شفقت تنویر اور مجیب الحسن کی حفیظ پیرزادہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

نیویارک: پاکستان پیپلزپارٹی امریکہ کے صدر شفقت تنویر، ایڈشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے جناب حفیظ پیزادہ کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا۔ مرحوم قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے ہم دعاگو ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور مرحوم […]

ساہیوال اور بہاولپور میں قتل کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ساہیوال اور بہاولپور میں قتل کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور : پنجاب کی دو مختلف جیلوں میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔ ساہیوال میں قید مجرم محمد اشرف نے 1994 میں تلخ کلامی پر اپنے محلے دار شہزاد فرید نامی شخص کو قتل کر دیا تھا۔ جبکہ بہاولپور میں مجرم جمعہ خان نے 2000 میں گھریلو ناچاقی کی بناء […]

نیند کیوں رات بھر نہیں آتی؟

نیند کیوں رات بھر نہیں آتی؟

تحریر : ایم سرور صدیقی یہ شعر کو آپ میں سے بیشتر نے سنا ہو گا کون کہتا ہے موت آئی تو مر جائوں گا میں تو دریا ہوں سمندر میں اترجائوں گا اس کا مطلب ہے موت ۔۔زندگی کے تسلسل کا ہی نام ہے یہ بات عین اسلام ہے ۔۔۔کوئی فوت ہو جائے تو […]

افغان فورسز کے حملے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر اسلام آباد میں ہونیوالا اقتصادی اجلاس منسوخ

افغان فورسز کے حملے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر اسلام آباد میں ہونیوالا اقتصادی اجلاس منسوخ

اسلام آباد: افغان راکٹ حملے میں چار پاکستانی فوجیوں کی شہادت کے بعد پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ اقتصادی فورم کا آج اسلام آباد میں ہونیوالا اجلاس منسوخ کر دیا گیا۔ پاک افغان مشترکہ اقتصادی فورم کا دو روزہ اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہونا تھا تاہم گزشتہ روز افغانستان کی طرف سے کیے […]

جنرل حمید گل بھی مرحوم ہو گئے

جنرل حمید گل بھی مرحوم ہو گئے

تحریر: نعیم الرحمان شائق موت قدرت کا اٹل فیصلہ ہے۔ موت بر حق ہے۔ چودہ صدیاں قبل دنیا کی سب سے اہم ترین کتاب نے انسانوں کو ان کے خالق کا یہ پیغام سنایاکہ ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ کئی لوگ روزانہ مر جاتے ہیں لیکن کچھ لوگ مر کر بھی امر […]

سلطان محمود غزنوی

سلطان محمود غزنوی

تحریر: آمنہ نسیم، لاہور سلطان کا پورا نام یمین الدولہ ابو القاسم محمود ابن سبکتگین تھا جو تاریخ میں محمود غزنوی کے نام سے مشہور ہوا۔ سلطان کی پیدائش بروزمنگل 2 نومبر 971ء ہوئی کو ہوئی اور انتقال 30 اپریل 1030ء کو ہوا۔ سلطان محمود 997ء سے اپنے انتقال تک سلطنت غزنویہ کا حکمران تھا۔ […]

نعیم چوہدری، میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر پہنچ گئے

نعیم چوہدری، میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر پہنچ گئے

پیرس، گوجرانوالہ (میاں عرفان صدیق) پیرس کے معروف بزنس مین مسلم لیگ ن یورپ کے جنرل سیکرٹری نعیم چوہدری اور ان کے انکل چوہدری محمد صدیق سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید اور میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے آزاد کشمیر […]

شیخ زاہد فیاض سے خالہ کی وفات پر حسن میر قادری کی تعزیت کی تصویری جھلکیاں

شیخ زاہد فیاض سے خالہ کی وفات پر حسن میر قادری کی تعزیت کی تصویری جھلکیاں

پیرس (اے کے راؤ سے) مرکزی رہنماء تحریک منہاج القرآن شیخ زاہد فیاض ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل پیرس فرانس پروفیسر علامہ حسن میر قادری نے تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ان کی مغفرت، بلندی درجات اور ان کے جملہ لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔ Post Views […]

شیخ زاہد فیاض مرکزی رہنماء تحریک منہاج القرآن سے خالہ کی وفات پر حسن میر قادری کی تعزیت

شیخ زاہد فیاض مرکزی رہنماء تحریک منہاج القرآن سے خالہ کی وفات پر حسن میر قادری کی تعزیت

پیرس (اے کے راؤ سے) مرکزی رہنماء تحریک منہاج القرآن شیخ زاہد فیاض ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل پیرس فرانس پروفیسر علامہ حسن میر قادری نے تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ان کی مغفرت، بلندی درجات اور ان کے جملہ لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔ آپ کے […]

’شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، شجاع خانزادہ کی شہادت پر مریم نواز کا ٹویٹ

’شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، شجاع خانزادہ کی شہادت پر مریم نواز کا ٹویٹ

لاہور : وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے صوبائی وزیر داخلہ کرنل(ر) شجاع خانزادہ کی شہادت پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے مریم نواز نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئیٹ کیا ہے کہ ’’شجاع خانزادہ تیری عظمت کو سلام، شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے‘‘۔ اپنے […]

جنرل (ر) حمید گل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، چوہدری منیر احمد وڑائچ

جنرل (ر) حمید گل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، چوہدری منیر احمد وڑائچ

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدرچوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ نے جنرل (ر) حمید گل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ان کے لیے دعائے مغفرت کی۔ جنرل (ر) حمید گل کے صاحبزادے عبداللہ گل اور خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ انہوں […]

بنوں : سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، آٹھ دہشت گرد ہلاک

بنوں : سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، آٹھ دہشت گرد ہلاک

بنوں : بنوں کی دریوگا خادم شہید سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ صبح اُس وقت ہوا جب نامعلوم مسلح افراد نے بنوں کی خادم حسین چیک پوسٹ پر دھاوا بولا اور […]

مسلم لیگ ق والنسیا کے صدر چوہدری ریاست علی دھوتھڑ کی والدہ وفات پا گئیں

مسلم لیگ ق والنسیا کے صدر چوہدری ریاست علی دھوتھڑ کی والدہ وفات پا گئیں

والنسیا: یہ نیوز بڑے افسوس کیساتھ لگائی جا رہی ہے کہ مسلم لیگ ق والنسیا کے صدر اور معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری ریاست علی دھوتھڑ آف رتی پنڈی اور چوہدری لیاقت علی دھوتھڑ آف رتی پنڈی کی والدہ پاکستان میں وفات پا گئیں۔ انکا نماز جنازہ کل مورخہ 14 اگست بروزجمعہ 2015 صبح […]

قبل از وقت موت

قبل از وقت موت

تحریر : شاہد شکیل ہر ماں باپ کے لئے ان کی اولاد ایک خزانہ اور قدرت کا انمول تحفہ ہے شاید ہی کوئی ایسا ہو جو اولاد سے بیزار ہو یا نفرت کرے لیکن آج ایسا وقت آگیا ہے کہ ماں باپ اولاد پر یا اولاد والدین پر بوجھ بن گئے ہیں دوطرفہ پیار محبت […]

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے معروف بزنس مین کی آمد

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے معروف بزنس مین کی آمد

پیرس / گوجرانوالہ (میاں عرفان صدیق) کویت کے معروف بزنس مین مہر نوید اختر نے سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید اور میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے گوجرانوالہ ان کے گھرپہنچ گئے۔ انھوں نےحافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد […]

ملا محمد عمر مجاہد کا لازوال و بے مثال سفر عزیمت

ملا محمد عمر مجاہد کا لازوال و بے مثال سفر عزیمت

تحریر : علی عمران شاہین سپر پاورز کا قبرستان کہلانے والی سرزمین افغانستان کے ایک عظیم سپوت ملا محمد عمر مجاہد اپنے رب سے جا ملے (اناللہ و اناالیہ راجعون)۔ ان کی وفات کی خبر ان کے دشمنوں کو بھی اڑھائی سال تک نہ ہو سکی۔ یہ دشمن وہ تھے جو اس بات کے دعویدار […]

عطائیت کا خاتمہ

عطائیت کا خاتمہ

تحریر : چوہدری لیاقت علی وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے آئے دن عطائیوں کے خلاف اخباراشتہار کی کھلے عام خلاف وررزی ہے عطا ئیوں نے انسانی جانوں سے کھیلنے کا بازار گرم کر رکھا ہے محکمہ صحت ضلع وہاڑی کیارباب اختیار نے چپ ساد ھ رکھی ایک سوالیہ نشان ہے […]

چوہدری افضل لنگاہ کے والد کی وفات پر پیرس کے صحافی برادران کی اظہار تعزیت کی تصویری جھلکیاں

چوہدری افضل لنگاہ کے والد کی وفات پر پیرس کے صحافی برادران کی اظہار تعزیت کی تصویری جھلکیاں

پیرس، منڈی بہاوالدین (میاں عرفان صدیق) تعزیت کرنے والوں میں پیرس کے معروف بزنس مین چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش، جنگ گروپ سے نامورصحافی راجہ منظور حسین جنجوعہ، پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق، گجرات کے معروف صحافی عبدالمجید، اعجاز اقبال، چوہدری کریم داد، تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما چوہدری مظہر گوندل، چوہدری […]

چوہدری افضل لنگاہ کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر پیرس کے صحافی برادران کی آمد

چوہدری افضل لنگاہ کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر پیرس کے صحافی برادران کی آمد

پیرس، منڈی بہاوالدین (میاں عرفان صدیق) چوہدری افضل لنگاہ کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے ان کے گھر پیرس کے سیاسی، کاروباری اور معروف صحافی برادران کی آمد۔ تفصیل کے مطابق پیرس کی سیاسی،سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری افضل لنگاہ کے والد محترم مرحوم گزشتہ روز رضائے اعلی سے انتقال کر گئے تھے۔ چوہدری […]

افغان طالبان شوریٰ نے ملاعمر کی ہلاکت کی تصدیق کردی؛ ملا منصور نئے امیر منتخب

افغان طالبان شوریٰ نے ملاعمر کی ہلاکت کی تصدیق کردی؛ ملا منصور نئے امیر منتخب

اسلام آباد : افغان طالبان شوریٰ نے ملا عمر کی ہلاکت کی تصدیق کردی جب کہ ملا اختر محمد منصور کو نیا امیر اور سراج الدین حقانی کو نائب مقرر کر دیا گیا ہے۔ افغان طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ شوریٰ کا اجلاس گزشتہ شام منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملا […]

ملا عمر کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کرسکتے، پاکستان

ملا عمر کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کرسکتے، پاکستان

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا ہے کہ ملا عمر کی ہلاکت کے حوالے سے مختلف افواہیں زیر گردش ہیں لیکن خبر کی تحقیق کے بغیر تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان […]

روم اور جوڈیشنل کمیشن

روم اور جوڈیشنل کمیشن

تحریر : یاسر قدیر دو دن ھوئے اٹلی کے شہر روم میں ہوں، یہاں جا بجا قدیم رومن تہذیب کی نشانیاں بکھری پڑی ہیں،کلوزیم اکھاڑا کا بھی تفصیلی جائزہ لیا روم کے بادشاہوں نے ان کلوزیم میں دس دس لوگوں کو ہتھیار دے کر چھوڑ دیا جاتااور ان لوگوں کو پابند کیا جاتا کہ قتل […]