counter easy hit

Death

چوہدری منیر احمد وڑائچ کا چوھدری ظفر اقبال ککرالی کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس

چوہدری منیر احمد وڑائچ کا چوھدری ظفر اقبال ککرالی کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس

فرانس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنماء چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگوالیہ نے پاکستان عوامی تحریک فرانس کے سابق صدر اور پیرس کی کاروباری شخصیت چوھدری ظفر اقبال کی والدہ ماجدہ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ رب العزت اپنے پیارے نبی […]

منہاج القرآن سپین کے رہنماؤں کا پاکستان عوامی تحریک کے رہنماء عمر ریاض عباسی کی والدہ انتقال پر اظہار افسوس

منہاج القرآن سپین کے رہنماؤں کا پاکستان عوامی تحریک کے رہنماء عمر ریاض عباسی کی والدہ انتقال پر اظہار افسوس

سپین (نوید احمد اندلسی) منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے رہنماؤں نے پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنماء عمر ریاض عباسی کی والدہ کے انتقال پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کے لیے بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔ واضح رہے کہ PAT کے مرکزی رہنماء […]

دہشت گردوں کے ناپاک عزائم

دہشت گردوں کے ناپاک عزائم

تحریر: ثناء ناز۔ رجانہ میں کس سے کہوں یہاں جو الم گزر رہے ہیں میرے شہر جل رہے ہیں میرے لوگ مر رہے ہیں دہشت گرد کون تھے کہاں سے آئے۔ ان کے ناپاک عزائم کیا ہیں وطنِ عزیز میں خوف و ہراس پھیلا کر آخر یہ باور کیا کروانا چاہتے ہیں کیوں۔ یہاں آئے […]

تھر میں ہلاکتیں جاری: مٹھی میں مزید 3 بچے انتقال کر گئے

تھر میں ہلاکتیں جاری: مٹھی میں مزید 3 بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر میں غذا اور بیماریوں سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ نہ رک سکا ہے مٹھی کے سول اسپتال میں آج بھی 3 بچے انتقال کر گئے ہیں۔ تھرپارکر میں غذائی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائت کی کمی کے […]

سانحہ پشاور کے شہید بچوں اور اساتذہ کو ستارہ شجاعت دینے کا فیصلہ

سانحہ پشاور کے شہید بچوں اور اساتذہ کو ستارہ شجاعت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) 16 دسمبر 2014ء کو آرمی پبلک سکول پشاور میں دہشتگردی کے واقعے میں 122 طلبہ، دو اساتذہ اور عملے کے 20 ارکان شہید ہوئے تھے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے شہداء کو قومی اعزازات دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے آرمی پبلک سکول کے 122 طلبہ اور 2 اساتذہ کو ستارہ شجاعت […]

نواز شریف کا افغانستان میں برفانی تودے میں اموات پر دکھ کا اظہار

نواز شریف کا افغانستان میں برفانی تودے میں اموات پر دکھ کا اظہار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کو ہر ممکن مدد و تعاون کی ہدایت کردی ہے۔ وزیر اعظم ہاوٴس کے مطابق نواز شریف نے اشرف غنی کے […]

قاتل ٹرین

قاتل ٹرین

تحریر : عقیل خان انسان جب دنیا میں آتا ہے تو اس نے دنیا سے جانا بھی لازمی ہوتا ہے کیونکہ یہ دنیا فانی ہے۔دنیا میں آنے کی ترتیب ہے مگر جانے کی کوئی ترتیب نہیں ہوتی۔ جب کوئی پیدا ہوتا ہے تو وہ دنیا میں خواہ ایک سانس لے یا کئی سال جی لے […]

تھر میں غذائی قلت سے ہلاک بچوں کی تعداد 31 ہو گئی

تھر میں غذائی قلت سے ہلاک بچوں کی تعداد 31 ہو گئی

تھر پارکر (یس ڈیسک) تھر پارکر میں غذائی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا آج مزید 3 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تھر میں غذائی کمی اور مختلف امراض سے بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا ہے۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائی کمی اور بیماریوں سے 3 بچے دم توڑ گئے ہیں۔ […]

شکتی کپور سوشل میڈیا پر اپنی موت کی خبر سے پریشان

شکتی کپور سوشل میڈیا پر اپنی موت کی خبر سے پریشان

ممبئی (یس ڈیسک) سوشل میڈیا پر بھارتی اداکار شکتی کپور کی کار حادثے میں موت کی خبر نے ہل چل مچادی۔ سوشل میڈیا میں بالی ووڈ اداکار شکتی کپور کی کار حادثے میں موت کی خبر نے دنیا بھر میں ان کے مداحوں اور دوستوں کو اداس کردیا تاہم جلد ہی یہ خبر جھوٹی ثابت […]

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ویلیئر لے بل کے سرپرست اعلٰی شیخ اصغر کی سالی کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے ان کے گھر دوستوں کی آمد

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ویلیئر لے بل کے سرپرست اعلٰی شیخ اصغر کی سالی کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے ان کے گھر دوستوں کی آمد

فرانس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ویلیئر لے بل کے سرپرست اعلٰی شیخ اصغر علی دولتالہ کی سالی کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ ن فرانس ویلیئر لے بل کے چیئرمین ملک ناصر محمود، مسلم لیگ ن فرانس ویلیئر لے بل […]

آداب بادشاہی

آداب بادشاہی

تحریر:مسز جمشید خاکوانی شہزادہ عبدالرحمن ‘ عبدالرحمان اول کے نام سے 756ء میں تخت اسپین پر بیٹھا۔ملک میں بغاوتیں اور شورشیں بہت تھیںاس لیئے ایک سال بلکہ اس سے بھی زیادہ عرصہ فساد وشورش کے فرو کرنے میں صرف ہو گیا۔ واقعہ یہ ہے کہ امیر عبدالرحمن کا چچا زاد بھائی عبدالملک فوج کا سپہ […]

شمالی وزیرستان : سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن 1 اہلکار شہید، 5 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان : سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن 1 اہلکار شہید، 5 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان (یس ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں وطن کے دشمنوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ دہشت گردوں کے ٹھکانے تیزی کے ساتھ تباہ کئے جا رہے ہیں اور ملک کے ان دشمنوں کا خاتمہ قریب ہے۔ سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ […]

اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں

اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں

تحریر : ایم سرور صدیقی TVآن کیاتو مہدی حسن سریلی آواز میں جنگی نغمہ گارہے تھے اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں قوم کے مرد ِ مجاہد تجھے کیا پیش کروں سن کر کئی سنی،پڑھی،کہی اوران کہی باتیں یاد آگئیں واقعات کا تسلسل ،اپنے قومی ہیروزکے بہادری کے قصے،جواں مردی کی داستانیں اور […]

تھر پارکر : غذئیت کی کمی سے مزید 3 بچے انتقال کر گئے

تھر پارکر : غذئیت کی کمی سے مزید 3 بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر پار کر میں غذایت کی کمی کے باعث آج مزید 3بچے انتقال کر گئے ہیں ماہ فروری میں 26بچے انتقال کر گئے ہیں۔ تھر پارکر میں غذائیت اور مختلف امراض سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ نہ رک سکا، آج بھیسول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کے باعث 3 بچے […]

پشاور، شکار پور کے بعد لاہور میں دہشت گردی

پشاور، شکار پور کے بعد لاہور میں دہشت گردی

تحریر : قرة العین ملک 2015کا پہلا خودکش حملہ لاہور میں ہو گیا۔ پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ کے گیٹ پر خود کش نے اپنے آپ کو اڑا لیا۔جس کے نتیجہ میں دو پولیس افسروں سمیت5افراد شہید ہو گئے۔اس موقع پر نعشیں، انسانی اعضائ، خون، دھواں اور آگ پھیل گئی جبکہ زخمی چیخ و پکار […]

رب اوہنوں ملدا، جہیڑا اپنے نفس نو مارے

رب اوہنوں ملدا، جہیڑا اپنے نفس نو مارے

تحریر : شہزاد حسین بھٹی حقوق اللہ ،حقوق العباد اور حقوق النفس کی ادائیگی میں توازن کا نام اسلام ہے ۔تعلیمات وحی کے دو بڑے اجزا ء ہیں۔ایمان اور عمل صالح۔ایمان کا دائرہ عقائد کے گر د گھومتا ہے ۔توحید ،رسالت ،آخرت ،ملائکہ اور کُتب ان عقائد کے بنیادی عنوانات ہیں۔عمل صالح کے دو بڑے […]

تھرلر فلم”بیونڈ دی ریچ”کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

تھرلر فلم”بیونڈ دی ریچ”کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک (یس ڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار و پروڈیوسر مائیکل ڈگلس اور جیریمی ایرون کی نئی تھرلر فلم”بیونڈ دی ریچ”کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار جین لیونیٹی کی اس فلم میں مائیکل ڈگلس اور جیریمی ایرون کیساتھرونی کوکس اہم کردار ادا کررہے ہیں جو 1972 کے ناول ڈیتھ واچ سے ماخوذ […]

آرمی چیف کا سعودی سفارتخانے کا دورہ، شاہ عبداللہ کی وفات پر اظہار تعزیت

آرمی چیف کا سعودی سفارتخانے کا دورہ، شاہ عبداللہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سعودی سفارتخانے کا دورہ کیا اور شاہ عبداللہ عزیز کے انتقال پر تعزیت کی۔ سعودی سفارتخانے میں شاہ عبداللہ عزیز کے انتقال پر سیاسی و عسکری قیادت کی تعزیت کیلئے آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]

ان حسرتوں سے کہہ دو ۔۔۔

ان حسرتوں سے کہہ دو ۔۔۔

تحریر : ایم سرور صدیقی بچپن میں ہم کرنسی نوٹوں پر اپنا نام لکھ کر سوچتے رہتے تھے کہ ایک دن یہ نوٹ گھومتا گھماتا ،پھرتا پھراتاپھر ہمارے پاس لوٹ آئے گا لیکن تادم ِ تحریر ایسا نہیں ہوا ایک بھی کرنسی نوٹ کے سفر کااختتام ہماری رسائی تک ممکن نہیں اس اعتبارسے کئی بار […]

شاہ عبداللہ کی وفات پرامت مسلمہ مغموم

شاہ عبداللہ کی وفات پرامت مسلمہ مغموم

تحریر: محمد شاہد محمود سعودی فرما نرواشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز طویل علالت کے بعد 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ،شاہ عبداللہ پھیپھڑوں کے عارضے کے باعث سانس کی تکلیف میں مبتلاء اورکئی ہفتوں سے ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔شاہ عبداللہ کے انتقال پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں افسوس کا اظہار […]

کراچی میں سزائے موت کے منتظر 2 قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری

کراچی میں سزائے موت کے منتظر 2 قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری

کراچی (یس ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سزائے موت پرعملد رآمد کے منتظر 2 قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے مجرم عطاء اللہ عرف قاسم اور محمد اعظم کی اپیلیں مسترد ہونے کے بعد ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے […]

موت کی تلاش میں

موت کی تلاش میں

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی سر مجھے زندگی کی نہیں موت کی بد دعا دیں ‘مجھے زندگی کی خوشیاں نہیں صرف موت چاہیے اگر مجھے موت نہ آئی تو میں خود کشی پر مجبور ہو جائوں گی۔ لیکن میں خود کشی کی حرام موت مرنا نہیں چاہتی ‘سر مجھے کوئی ایسی دعا ، تسبیح وظیفہ […]

کراچی : ایئرپورٹ ہوٹل میں دو مسافر خواتین کی پر اسرار موت

کراچی : ایئرپورٹ ہوٹل میں دو مسافر خواتین کی پر اسرار موت

کراچی (یس ڈیسک) پی آئی اے کے زیر انتظام ایئرپورٹ ہوٹل میں دو مسافر خواتین کی پر اسرار موت واقع ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسافر خواتین اپنے اہلخانہ کے ساتھ کل جدہ سے کراچی پہنچی تھی، ایک خاتون کو لاہور جبکہ دوسری کو پشاور جانا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ متوفی خواتین کی طبیعت […]

صحرائے تھرمیں موت کا رقص

صحرائے تھرمیں موت کا رقص

تحریر:ثناء ناز غریب شہر ترستا ہے ایک نوالے کو امیر شہر کے کتے بھی راج کرتے ہیں رنگا رنگ روشنیوں اور نت نئی ایجادات کیاس ترقی یافتہ دور میں بھی تھر پارکر کا علاقہ پاکستانی تاریخ کا ایک تاریک اور پسماندہ منظر پیش کرتا ہیاس علاقے کی تاریخ کچھ یوں ہے۔۔صحرائے تھر جسے قیامِ پاکستان […]