counter easy hit

Debut

نامور پاکستانی اداکارہ کی ہالی وڈ میں انٹری۔۔۔!!! کونسا کردار کرنے جارہی ہیں؟ پہلی تصویر نے ہی مداحوں کے ہوش اُڑا دیئے

نامور پاکستانی اداکارہ کی ہالی وڈ میں انٹری۔۔۔!!! کونسا کردار کرنے جارہی ہیں؟ پہلی تصویر نے ہی مداحوں کے ہوش اُڑا دیئے

کراچی( نیوز ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ وہدایت کارہ انجلین ملک بہت جلد ہالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔ انجلین ملک کا شمار پاکستان کی ورسٹائل فنکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اداکاری اور ماڈلنگ کے ساتھ ہدایت کاری اور پروڈکشن کے شعبوں میں بھی قسمت آزمائی اور کامیاب رہی ہیں۔ پاکستان میں اپنے کام […]

عثمان صلاح الدین پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 232 ویں کرکٹر

عثمان صلاح الدین پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 232 ویں کرکٹر

لاہور: عثمان صلاح الدین پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے والے 232 ویں کرکٹر بن گئے،اسد شفیق نے انہیں ٹیسٹ کیپ پہنائی۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ عثمان صلاح الدین کو 2010 میں پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنلز میں ڈیبیو کرنے کا موقع ملا، تاہم وہ دو میچز میں خاطر خواہ […]

ماہرہ خان نے کانز میں شاندار ڈیبیو سے دلوں کو فتح کرلیا

ماہرہ خان نے کانز میں شاندار ڈیبیو سے دلوں کو فتح کرلیا

دنیا کے سب سے بڑے فیشن فلمی میلے کا اعزاز رکھنے والے ’کانز‘ فلمی میلے کی رونقیں جاری ہیں، جس میں پہلی بار پاکستانی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان بھی جلوے بکھیرتی نظر آئیں۔ ماہرہ خان پہلی بار اس فیشن فلمی میلے میں جلوہ گر ہوئیں اور انہوں نے غیر رسمی پوز دے کر مداحوں کے […]

فہیم اشرف ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے

فہیم اشرف ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے

ڈبلن: آل راؤنڈر فہیم اشرف ٹیسٹ ڈیبیو پر تیز ترین نصف سنچری بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔ فہیم اشرف نے آئرلینڈ کیخلاف 50 رنز مکمل کرنے کے لیے 52 بالز کھیلیں، فہیم سے قبل یہ ریکارڈ عمر اکمل کے پاس تھا جنھوں نے2009 میں نیوزی لینڈ سے میچ میں 57 بالز پر ففٹی بنائی تھی۔ فہیم […]

لارڈز میں ڈیبیو؛ سعد علی نے سنچری کا خواب آنکھوں میں بسالیا

لارڈز میں ڈیبیو؛ سعد علی نے سنچری کا خواب آنکھوں میں بسالیا

کراچی: سعد علی کی آنکھوں میں بھی لارڈز میں سنچری کا خواب جگمگانے لگا۔ سعد علی کا دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ کے دوران ٹیسٹ ڈیبیو متوقع ہے، انھوں نے اس سیزن میں قائد اعظم ٹرافی کا اختتام ٹاپ اسکورر کے ساتھ کیا، اس دوران انھوں نے 68.35 کی ایوریج اور 72.55 کے اسٹرائیک ریٹ سے 975 رنز اسکور […]