counter easy hit

Dec

پاک فوج نے عظیم قربانیوں سے امن قائم کیا۔علامہ غلام علی اکبر دیگر مقررین کا خطاب

پاک فوج نے عظیم قربانیوں سے امن قائم کیا۔علامہ غلام علی اکبر دیگر مقررین کا خطاب

پاک فوج نے عظیم قربانیوں سے امن قائم کیا۔علامہ غلام علی اکبر دیگر مقررین کا خطاب راولپنڈی(پر یس ریلیز) دہشتگردی کےواقعہ میں شہید ھونےوالے ریسیکو1122 کے ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن مظہر علی مبارک کی برسی کے موقع پر قران خوانی۔ حمدونعت سوزوسلام ۔منقبت کے پھول نچھاور کیےگئے اس موقع پر مجلس عزا سے خطاب کرتے ھوئے۔ […]

منصور ملنگی کی دوسری برسی11 دسمبر کو منائی جائے گی

منصور ملنگی کی دوسری برسی11 دسمبر کو منائی جائے گی

 لاہور: معروف گلوکار منصور ملنگی کی دوسری برسی11 دسمبر کو منائی جائے گی۔ منصور ملنگی یکم جنوری1947 ء کوضلع جھنگ کے علاقہ گڑھ مہاراجہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد پٹھان علی سارنگی نواز تھے۔ اسی لیے گلوکاری کا شوق منصور ملنگی کو وراثت میں ہی ملا۔ انھوں نے نوعمری سے ہی گلوکاری کا آغاز کر […]

مقبوضہ کشمیر: احتجاج کی کال میں 31 دسمبر تک توسیع

مقبوضہ کشمیر: احتجاج کی کال میں 31 دسمبر تک توسیع

Kashmir: Protests call extended till Dec 31     مقبوضہ کشمیر میں معمولات زندگی منجمد ہوئے 103 روز ہو گئے، وادی کے مختلف علاقوں میں آج کشمیری خواتین بھارت مخالف اور آزادی کے حق کے لئے ریلی نکالیں گی۔ سرینگر: مقبوضہ وادی میں نارمل زندگی 103 روز سے معطل ہے۔ تعلیمی ادارے، کاروبار، دکانیں، موبائل […]

16 دسمبر 2015 پورے پاکستان میں یوم تجدید وفا کے طور پر منایا گیا

16 دسمبر 2015 پورے پاکستان میں یوم تجدید وفا کے طور پر منایا گیا

فرانس (شاہ بانو) وہ بچپن جسے تھوڑا اور جینا تھا 16 دسمبر 2015 پورے پاکستان میں یوم تجدید وفا کے طور پر منایا گیا یہ ان معصوم شھیدوں کے نام تھا جو دسمبر 2014 کو دھشت گردوں کی سفاکانہ کاروایوں کا نشانہ بنے .پاک پروردگار کو ان معصوموں کی شھادت منظور تھی جو بچے اپنے […]

محفل میلاد مصطفی اشٹگارٹ میں 24 دسمبر 2015 کو ہو گی

محفل میلاد مصطفی اشٹگارٹ میں 24 دسمبر 2015 کو ہو گی

جرمنی: ستارھیوں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جرمنی کے شہر اشٹگارٹ Suttgart میں مسجد المدینہ بعد نماز ظہر 2 بجے منعقد ہو گی۔ جس میں یورپ کے مقبول اور دلعزیز نعت خواں سید جعفر علی شاہ صاحب خصوصی شرکت کریں گے۔ جبکہ اس محفل سے خطاب جناب ممتاز حسین […]

مسجد البلال: تیسرا سالانہ جشن عید میلادالنبی جلوس 27 دسمبر کو نکالا جائے گا، الحاج محمد اکرم بٹ

مسجد البلال: تیسرا سالانہ جشن عید میلادالنبی جلوس 27 دسمبر کو نکالا جائے گا، الحاج محمد اکرم بٹ

ویانا: ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گا ہ مسجد البلال ویانا کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ نے پاکستان میڈیا ویانا آل پاکستان پریس کلب آسٹریا کے صدر محمداکرم باجوہ سے ایک ملاقات میں بتایا کہ مسجد البلال ویانا کی جانب سے تیسرا سالانہ جشن عید میلادالنبی کا جلوس 27 دسمبر بروز اتوار […]